Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid
36K posts

Muhammad Junaid
@sunset10906
حق کو حق کہنا، حق پرستوں کی علامت ہے 🔥
Katılım Aralık 2021
2.6K Takip Edilen1K Takipçiler
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi

پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک پرکرک میں 84کروڑ روپے کے فنڈزغبن کرنے کا الزام
pakhtunurdu.pk/64880/

اردو
Muhammad Junaid retweetledi

ابھی چند دن پہلے پاکستان نے UAE کو 3.45 ارب ڈالر کا ڈپازٹ بڑی مشکل سے واپس کیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق UAE کا ٹیلی کام گروپ e& (سابقہ اتیصالات) PTCL میں اپنی انویسٹمنٹ نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ PTCL میں e& کے پاس 26 فیصد شیئرز اور مینجمنٹ کنٹرول ہے۔ یہ جائزہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔
PTCL پاکستان کی ٹیلی کام کی بیک بون ہے ۔ فکسڈ لائنز، براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ سروسز اسی کے ذریعے چلتی ہیں۔ اگر یہ انویسٹمنٹ نکل گئی تو ٹیلی کام سیکٹر کے لیے بہت بڑا دھچکا ہو گا۔

اردو
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi

فوج عمران خان کو اندھا کر رہی ہے، ایک آنکھ میں ۸۰ فیصد بینائی چلی گئی ہے، اور پی ٹی آئی کی مکار عوام کے پیسوں سے پکنک منا رہے ہیں۔
فوجی کھوتی، سوریہ بی بی کے بیٹے کو یہ وی آئی پی ٹریٹمنٹ کیوں؟ اس لیے کہ اس کی ماں فوجی ورکشاپ اٹینڈ کرتی ہے؟مکار سہیل آفریدی اور مریم نواز میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں کرپٹ ہیں۔ دونوں بے غیرت ہیں۔

اردو
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi

"خیبرپختونخوا اسمبلی نے فنانس کمیٹی کو ایک انوکھا بل بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر KP اسمبلی اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد”تاحیات“ سابق اسپیکر کے نام سے جانا جائے گااور اسے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد”تاحیات“ گریڈ17کا پرائیویٹ سیکرٹری ملے گا۔۔اسکے ساتھ ایک اسسٹنٹ، باورچی،نائب قاصد اورڈرائیوربھی ”تاحیات“ ملے گا۔۔۔کیٹیگری بی کی سیکیورٹی بھی”تاحیات“ملے گی۔۔۔یوں لگتا ہے یہ عوام کی بجائے اپنی فکر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔یہ اسٹاف اسپیکر کو کیوں ملے؟آپ قوم کے سر پر کونسا ایسا احسان کر رہے ہیں کہ قوم کے پیسوں سے آپ کو ساری عمر تنخواہیں، پنشن، مراعات، ڈرائیور اور دیگر اسٹاف ملے؟"۔ اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

اردو
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi

ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی اور نیا گھر
اس بےشرم نے عمران خان کی زندگی کی قیمت لگائی ہے
شاہد خٹک شیم
@ShahidkhattakSk

اردو
Muhammad Junaid retweetledi
Muhammad Junaid retweetledi

















