Hamza

209.7K posts

Hamza banner
Hamza

Hamza

@tanolifactor98

|Music| 🇵🇰

No Mans land Katılım Ekim 2015
644 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hamza
Hamza@tanolifactor98·
آپ نے نواز شریف کو کلبری فونٹ کے جعلی ہونے پر جھوٹا مشہور کیا۔حالانکہ وہ سچ نکلا اور آپکی سبکی ہوئی اور اب لاڈلے نی اپنے گھر کا این او سی جعلی جمع کروایا تو آپ نے اسے ریگلاریز کرنے کا کہ دیا۔انصاف کہ دو ترازو نہیں چل سکتے۔ @MaryamNSharif @Atifrauf79 @ZeshanMalick
Hamza tweet media
اردو
65
264
782
0
Hamza retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
یہ والا قانون پاکستان میں بھی ہونا چاہیے تاکہ پی ٹی آئی کے ملک دشمن یوٹیوبروں کی جائیدادیں ضبط کر کے باقییوں کے لیے عبرت بنایا جا سکے
اردو
0
30
97
1K
Hamza retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
اچھی خبر یہ ہے کہ پچھلے تین دنوں میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے میں کی قدر میں کم ز کم 13 روپے کا اضافہ ہوا ئے۔۔
اردو
34
23
287
16.6K
Hamza retweetledi
عمران شاہین
بریکنگ نیوز وزیر خارجہ اسحاق ڈار صاحب @MIshaqDar50 کا اقوام متحدہ میں دبنگ خطاب. ابراہام اکارڈ کو اپنے خطاب میں پھیتی پھیتی کر دیا. پاکستان آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہے، جس کے بارڈر 1967 کے نقشے کے مطابق طے ہیں. یہ اسحاق ڈار صاحب کا ماسٹر سٹروک ہے جو ابراہام اکارڈ کی مکمل نفی ہے.
اردو
19
601
1.6K
17.1K
Hamza retweetledi
Hamza retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
📍 پاکستان نے جے ایف-17 (JF-17) بلاک 3 فائٹر جیٹس کے لیے چین کا "سستا" راڈار مسترد کر کے "حقیقی عفریت" کو کیوں چنا؟ 🇵🇰✈️ ​پاکستانی فضائیہ نے چین کے سستے اور اقتصادی راڈار LKF-601 کو، اس کی آسان تنصیب اور کم لاگت کے باوجود، مسترد کر دیا۔ اس کے بجائے، انہوں نے کہیں زیادہ طاقتور، جدید اور حقیقی عفریت کہلائے جانے والے راڈار KLJ-7A کا انتخاب کیا۔ ​یہ فیصلہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان نے کسی آسان یا سستے آپشن پر سمجھوتہ نہیں کیا، بلکہ اس ورژن کو چنا جو سب سے طاقتور اور مشکل ترین تھا، جو اپنی راڈار رینج کی مساوات کے مطابق زیادہ خصوصیات، اعلیٰ کارکردگی اور بہترین آپریشنل صلاحیتوں کا حامل ہے۔ ​یہ پوری دنیا کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان چین پر مکمل اعتماد کرتا ہے، اور اس شراکت داری سے ہمیشہ بہترین (The Best) کا تقاضا کرتا ہے، نہ کہ کسی اوسط درجے کی چیز کا۔ 🇨🇳🇵🇰
Ather Salem® tweet mediaAther Salem® tweet mediaAther Salem® tweet media
اردو
2
75
481
34.8K
Hamza retweetledi
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
دفاعی و اسٹریٹجک صلاحیت پاکستان کی مقدس قومی امانت ہے، آئی ایس پی آر azaadurdu.pk/121493/
Azaad Urdu tweet media
اردو
1
3
9
156
Hamza retweetledi
Eagle Eye
Eagle Eye@zarrar_11PK·
لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی کے رکن انسپکٹر صبور کا بھتیجا خوارجی نکلا، بیٹا بھی سہولت کاری میں ملوث، ٹھوس شواہد کی بنیاد پر بھتیجا گرفتار مقامی ذرائع کے مطابق ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد پولیس امن کمیٹی کے دیگر اراکین کو ویلیج ڈیفنس کمیٹی لنڈی وا اور کرم پار کے چیئرمین نجیب اللہ نے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار شخص کے خوارجی ہونے کے انکشاف کے بعد پولیس امن کمیٹی کے اندر بھی اختلافات پیدا ہو گئے ہیں کہ آخر ایک مطلوب شخص کو پولیس امن کمیٹی کے سائے میں پناہ کیوں دی گئی۔ مزید تشویشناک بات یہ ہے کہ پولیس امن کمیٹی کے صدر خالد خان کا ایک وائس نوٹ بھی سامنے آیا ہے، جس میں کھلے عام تصادم، ہتھیار واپس لینے اور فوج کو دھمکانے جیسی زبان استعمال کی گئی۔ واقعے کے بعد صبور علی کی ویڈیوز بھی سامنے آئیں جن میں اس نے پاک فوج پر الزام عائد کیا کہ فورسز نے گھر میں داخل ہو کر سامان لوٹا اور سات افراد کو گرفتار کیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی گروہ خود کو پولیس امن کمیٹی کہتا ہے مگر اس کی زبان، طرزِ عمل اور دھمکیاں فتنہ الخوارج جیسی ہوں تو پھر دونوں میں فرق کیا باقی رہ جاتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اور مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ایک خودکش بمبار کی گرفتاری کے لیے انسپکٹر صبور کے بھتیجے کے گھر پر چھاپہ مارا اطلاعات کے مطابق مطلوبہ شخص صبور علی کے گھر میں موجود تھا۔ جیسے ہی سیکیورٹی فورسز صبور علی کے گھر پہنچیں تو خوارجی کو بچانے کے لیے صبور علی اور اس کے ساتھیوں نے گھر کے اندر سے شدید فائرنگ کی تاکہ مطلوب شخص کو حراست میں لینے سے روکا جا سکے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ ایک خوارج پولیس امن کمیٹی کے رکن صبور علی کے گھر میں کیا کر رہا تھا؟ اگر اس کا دہشتگرد نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں تھا تو گرفتاری کے وقت مزاحمت اور فائرنگ کیوں کی گئی؟ کیا “پولیس امن کمیٹی” کا نام استعمال کرکے خوارج کو سہولت کاری فراہم کی جا رہی ہے؟ کیا پولیس اور امن کمیٹی کے نام کو ڈھال بنا کر دہشتگرد عناصر کو پناہ دی جا رہی ہے؟ اب صبور علی اور اس کے ساتھی پولیس امن کمیٹیوں کے پلیٹ فارم سے پاک فوج کے خلاف منظم پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانا، گرفتاری کو متنازع بنانا اور دہشتگرد سہولت کاروں کے دفاع میں بیانات دینا انتہائی افسوسناک عمل قرار دیا جا رہا ہے۔ اگر کوئی گروہ “پولیس امن کمیٹی” کے نام پر ریاستی اداروں کے خلاف محاذ کھولے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے اور دہشتگرد سہولت کاروں کی پشت پناہی کرے تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ آیا یہ عناصر واقعی امن چاہتے ہیں یا کسی اور ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ ریاست کسی صورت یہ اجازت نہیں دے سکتی کہ “پولیس امن کمیٹی” کے نام پر نجی ملیشیائیں وجود میں آئیں، جو قانون سے بالاتر ہو کر اسلحہ لہراتی پھریں، ریاستی اداروں کو دھمکائیں اور دہشتگرد سہولت کاروں کے دفاع میں کھڑی ہوں۔
Eagle Eye tweet media
اردو
11
20
76
3.8K
Hamza retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ کراچی کا حال ہے گندگی غلاظت کے ڈھیر ہیں مگر تقسیم پنجاب کو کرنا ہے کہاں ہے بلاول بھٹو صاحب یہ گندگی کس نے اٹھانی ہے ؟
اردو
26
307
698
7.9K
Hamza retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
بلوچستان کو یہ فخر حاصل ہے کہ آج سے کئی سال پہلے 28 مئی 1998 کو بلوچستان نے اپنا سینہ چیر کر اپنے پاک وطن کو ایٹمی طاقت بنایا تھا۔ ایک قوم پرست جماعت کے رہنما اختر مینگل خود اُس وقت ملک کے وزیرِ اعظم کو ڈرائیو کر کے لے آئے تھے۔ بلوچستان کی عوام اور اس سرزمین نے ہمیشہ اپنے پاکستان کو طاقت، اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ پاکستان زندہ آباد #Balochistan
اردو
4
65
226
3K
Hamza retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پی ٹی آئی تباہ دے سہیل آفریدی اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ عید ملنے کے لیے گیا وہاں مقامی لوگوں نے اسکے گھر کے باہر احتجاج کیا کہ ہم سے جھوٹے وعدے کیے گئے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا 4 ارب ہمارے نام پر پی ٹی آئی کھا گئی .
اردو
1
26
63
549
Hamza retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
حکومت آرہی ہے حکومت جارہی ہے اس کو ہٹا رہے ہیں اُس کو لگارہے ہیں جیسے تجزیے صرف ذہنی عیاشی کے لیے ہوتے ہیں ۔
اردو
0
12
52
1.3K
Hamza retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
بریکنگ ،سرینڈر مودی کو بڑا سرپرائز..! کوکی قبیلے کے علیحدگی پسندوں کا آسام رائفلز کے نئے قائم شدہ کیمپ پر حملہ. 5 انڈین فوجی مارے گئے جبکہ 28 شدید زخمی.. 🎯
اردو
4
242
1.1K
31.1K
Hamza retweetledi
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
It is right that Pakistan has the bomb... it is wrong that the Pakistani people know less about the programme than at any time since its inception...
English
37
25
371
28.3K
Hamza retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج geonewsurdu.tv/latest/434845-
اردو
0
4
61
2.1K
Hamza retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
شاہد رند آپ اپنا اور این سی سی آئی جیسے قومی ادارے کا قیمتی وقت جھوٹے بیانات اور پراپیگنڈہ کے جواب میں ضائع نہ کریں۔ بلوچستان میں ایسے غیرمؤثر بیانات توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہیں، ہمیں اپنا وقت عوام کے مسائل حل کرنے اور سروس ڈیلوری کو بہتر سے بہتر کرنے پر لگانا ہے۔
Shahid Rind@ShahidRind

ایک سابق اور ایک موجودہ سینیٹر نے ایسے انکشافات کئے ہیں جن سے حکومت لاعلم ہے اسلئے ہم غور کررہے ہیں این سی سی آئی سے رجوع کریں تاکہ ثبوت کیساتھ ای بائیک جس پر براہ راست سبسڈی عام آدمی کو مل رہی ہے اسکی اور ائیر کولر کے حقائق عوام کے سامنے آسکیں

اردو
9
36
50
1.7K
Hamza retweetledi
Hamza retweetledi
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
کتی کاظمی صاب۔۔۔ خان کی 75سال کی زندگی میں سے دوسال جیل میں گزر گیے جہاں حافظ نے نماز نہیں پڑھنے دی باقی کی 73سال میں کتنے جمعے اور عید کی نماز پڑھی ہیں کوئی ایک ویڈیو پوسٹ کردے جس میں نیازی نماز عید پڑھ رہا ہو بس ہر ویلے مزہبی ٹچ 😡😡
Irum💞 tweet media
اردو
41
33
135
1.7K
Hamza retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
مظہر برلاس نے بہت بڑی خبر بریک کی ہے اگر یہ سچ ہے تو بہت بڑا ظلم ہوا ہے اگر جھوٹی خبر ہے تو مظہر برلاس کو چوک میں چھتر مارنے چاہیے ۔۔
اردو
5
10
89
6.6K
Hamza retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Imagine the level of determination of CM Maryam Nawaz. She underwent a major surgery at Sharif Medical City Hospital, yet she still managed to oversee the security arrangements, Eid cleanliness operations across the province, and many other official activities from her hospital room. While politicians from different parties remain busy criticising others instead of working for their provinces, this is the kind of dedication and motivation all politicians should adopt. This is what makes someone a true leader, and one day, she may become the Prime Minister of Pakistan. Praying for her good health and a speedy recovery! @MaryamNSharif 🇵🇰
English
18
16
81
1.8K
Hamza retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
یہ کوئٹہ سریاب روڈ تھانے کا شاہد بھٹی، سب انسپیکٹر ہے جو شراب کے نشے میں دھت جیل کے مجرموں ساتھ ڈانس کررہا ہے اسی کوئٹہ بی ایل اے فتنہ الہند کے دہشتگردوں نے حملہ کر کے درجنوں افراد کو شہید کیا ہے حکام نوٹس لیں کہیں ان تھانوں میں بھی فتنہ الہند بی ایل اے کے حمایتی تو بھرتی نہی ہے
اردو
14
84
232
22K