Ture Pakistani

2K posts

Ture Pakistani banner
Ture Pakistani

Ture Pakistani

@tass804

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Pakistan Katılım Nisan 2024
958 Takip Edilen801 Takipçiler
Ture Pakistani retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
اردو
34
3.4K
6.3K
37.5K
Ture Pakistani retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
اسرائیل ڈیفنس فورس والے اکثر فلسطینی بچوں کو دیکھتے ہی ہراساں کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پلیز ان کے لئے اواز اُٹھانا بند نہ کریں 🇵🇸 😭😭😭😭😭
اردو
102
1.8K
1.7K
20.4K
Ture Pakistani retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔ اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
اردو
302
10K
27.1K
209.7K
Ture Pakistani retweetledi
Dr. Yasmin Rashid
Dr. Yasmin Rashid@Dr_YasminRashid·
قصور میرا اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ، اور مجھے اس بات کا فخر ہے- نہ میں انتشار پسند ہوں، نہ ہی میں نے کبھی انتشار پھیلایا ہے- وڈیو ثبوت بھی ہے کہ میں لوگوں کو روک رہی ہوں- #ReleaseDrYasminRashid
اردو
175
5.2K
15.7K
136.2K
Ture Pakistani
Ture Pakistani@tass804·
اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Ture Pakistani tweet media
اردو
0
0
0
7
Ture Pakistani retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے شہری :-
اردو
67
3.6K
12.8K
79.1K
Ture Pakistani retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن 15 مارچ عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد منایا جانے لگا
اردو
44
3.6K
9.4K
62.9K
Ture Pakistani retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اسرائیل کی محبت میں ۔۔۔ نہتے نوجوانوں کو گولیاں ماری گئیں۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس
اردو
23
2.4K
7.8K
44.4K
Ture Pakistani retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
کیا پاکستان میں اسرائیل مردہ باد اور فلسطین زندہ باد کہنا جرم قرار دے دیا گیا ھے؟
اردو
75
1.9K
4.5K
34.7K
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے چھوٹے اکاؤنٹس جن کے فالوورز کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں ۔
اردو
382
91
432
23.5K
Ture Pakistani retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
اردو
112
6K
15.4K
242.5K
Ture Pakistani retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
Pakistan stands with Iran 🇵🇰🤝🇮🇷
English
423
5.9K
28.9K
361.4K
Ture Pakistani retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
ایرانی صدر آیت اللہ خامنائی کا اعلان ہمارا صبر ختم ہو گیا ہے آج رات دنیا ایران کی طاقت دیکھے گی۔
اردو
11
574
3K
35K
Ture Pakistani retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عمران خان۔۔۔
العربية
105
6.5K
19K
162K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ایک فرمائشی سروے میں ظاہر کیا گیا کہ صرف 49 فیصد پاکستانی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نا پسند کر تے ہیں۔ بطور پاکستانی کیا آپ نیتن یاہو کو پسند کرتے ہیں؟ ہاں کے لیے (1) اور نہیں کے لیے (2) لکھیے
اردو
18.2K
3K
12.1K
382.1K
Ture Pakistani retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
نسل کشی نہیں رکی نسل کشی جاری ہے جب امتِ مسلمہ ماہِ مبارک کی آمد پر خوشیوں کے چراغ روشن کر رہی ہے، وہاں غزہ کی گلیوں میں ماتم بکھرا ہوا ہے۔ معصوم بچے سجدوں کے بجائے جنازوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ننھی آنکھوں سے آنسو نہیں، لہو ٹپک رہا ہے۔ ماؤں کی آہیں عرش تک پہنچ رہی ہیں، باپ خاموش ملبے میں اپنے لختِ جگر تلاش کر رہے ہیں۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں اذانوں کے ساتھ بموں کی آوازیں مل جاتی ہیں، اور جہاں ہر دن کربلا بن جاتا ہے سب کچھ اسرائیل کے قبضے کے سائے تلے جاری اس ظلم کی وجہ سے۔
اردو
33
1.2K
1.3K
9.2K
Ture Pakistani retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
ایسی زلت بھی کم لوگوں کو ملتے دیکھی ہے،،کچھ لوگوں کو اللہ دنیا میں ہی انکا اصل چہرہ انکی حرکتوں سے دیکھا دیتا ہے۔۔
اردو
166
3.2K
7.4K
96.4K
Ture Pakistani retweetledi
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
غزہ میں قیامت برپا ہے، غزہ کے بارے میں بات کیجئے۔۔۔۔
اردو
42
2.1K
3.3K
27.5K
Ture Pakistani retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وادی تیراہ سے دردناک مناظر لیکن یہ بکاؤ میڈیا کبھی بھی آپ کو نہیں دکھائے گا سوشل میڈیا ان کے لئے آواز اٹھائیں 💔
اردو
62
2.9K
6K
34.8K