Tausif Sindhu

2.4K posts

Tausif Sindhu banner
Tausif Sindhu

Tausif Sindhu

@tausif

Civil Engineer, MS Scholar At UET, Traveler, قدامت پسند، in favor of Presidential System.

Islamabad Katılım Kasım 2012
139 Takip Edilen21 Takipçiler
Tarun Vats
Tarun Vats@tarunvats33·
If money is not a concern, which would you prefer to buy? S26 Ultra or iPhone 17 Pro Max 🤔
Tarun Vats tweet media
English
193
11
366
34K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@Woman4W Fasting isn't only Skipping lunch. It's skipping the desires. Controlling not only the stomach but the brain too.
English
0
0
0
3
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@moawiztaimur @MujahidNaama جب دلیل ختم ہو جائے تو ذاتیات پر اتر آتے ہیں جہلا۔ الحمد اللہ دونوں آتے ہیں
اردو
1
0
0
4
M Taimur
M Taimur@moawiztaimur·
@tausif @MujahidNaama مجھے یقین ہے قرآن تو دور کی بات تمھیں نماز کا ترجمہ بھی نہیں آتا ہوگا۔ تو شاہ فیصل کس مذہب کا لبادہ اوڑھ کر ان کی عبادت گاہ میں جاتا رہا؟ جس کو دو سال پہلے شاہی مہمان کے طور پر بلایا وہ تو سرعام اپنے عقیدہ کا اظہار کرتا رہا ہے۔ یہ کوئی ایشو ہے ہی نہیں ہے۔ جاہل قوم کو +
اردو
2
0
0
8
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
ان صاحبان کو غصہ ہے کہ احمدیوں نے خوشاب میں افطاری کیوں کروائی، یہ لوگ اس ریاست کو جنگل بنادینا چاہتے ہی۔ اگر صرف ربوہ کا طاہر ہارٹ انسٹی ٹیوٹ اُن علما اور دینداروں کی فہرست جاری کردے جنہوں وہاں مفت میں دل کے آپریشن کروائے تو ہزاروں نکاح ٹوٹ جائیں گے۔ شاید ستر سال میں اب اس ملک کے اُن طاقتور کرداروں کو سمجھ آجائے کہ جن انتہا پسندوں کو وہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ایسی حرکتوں کی اجازت دیتے ہیں وہ آگے بڑھ کر ریاست اور اس کے سماج کو ہی یرغمال بنا چکے ہیں۔
Mujahid Hussain tweet media
اردو
33
87
199
12.8K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@moawiztaimur @MujahidNaama عربوں کے سامنے کہو کے مزا ہمارا نبی ہے تو جدہ سے واپس بھجوا دیں گے۔ وہاں تو مسلمان کا۔لبادہ اوڑھ کے جاتے ہو
اردو
1
0
0
7
M Taimur
M Taimur@moawiztaimur·
@tausif @MujahidNaama 🤣🤣 عربوں کو، جن کی زبان عربی ہے، کو تو جیسے ختم نبوت کا مطلب نہیں پتہ جو ان کو حج کرنے دیتے ہیں اور شاہ فیصل ان کی مسجد میں بھی جاتے رہے ہیں ۔ پہلے پنجابی اور عربی میں لفظ ختم کا فرق سمجھ لو پھر سمجھ آ جائے گی کہ مولوی کا ڈھکونسلہ ہے
اردو
1
0
0
31
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@PeterM12606 @MujahidNaama دیکھیں ختم نبوت فراڈ نہیں ہے۔ مثال کے طور پر ایک مسلمان کوئی برائی کرے تو کیا اسلام برا ہوگیا۔ ہرگز نہیں
اردو
0
0
0
10
Bani Israel 🐦‍🔥
Bani Israel 🐦‍🔥@PeterM12606·
@tausif @MujahidNaama میں قادیانی نہیں ۔مگر میرا ماننا،ھے کہ ختم نبوت اک فراڈ اور خبیثوں کی روٹی روزی ھے ۔ باقی دین کے یہ ٹھیکیدار تو قادیانیوں کی ٹٹی سے بھی زیادہ بدبودار ھیں ۔😷
اردو
1
0
2
28
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@AmjadAli1370471 @MujahidNaama بالکل بوجہ عقیدہ مسلمان مجھ سے نفرت کرنے کے مجاز ہیں کیونکہ جب نبوت ختم ہوگئی تو مزائی کس بنا پر نبوت پر ڈاکہ زنی کر رہا ہے۔
اردو
0
0
0
4
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@AmjadAli1370471 @MujahidNaama بوجہ عقیدہ بولا ہے بوجہ انسانیت نہیں ۔ ان کے بھی وہی حقوق ہیں جو ایک مسلم ملک میں غیر مسلم کے ہی ۔ کوئی بھی ان کے حقوق غصب نہیں کر سکتا۔
اردو
0
0
0
11
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@DrNouHeravi @MirMAKOfficial It's the era of the new world, not an ancient Monarchy. Everyone can criticize anyone based on facts. Uss dadoo day nak wargay ko without reason bh kia ja skta hai.
English
0
0
0
397
Nou Heravi
Nou Heravi@DrNouHeravi·
@MirMAKOfficial Who are you to talk about Reza Pahlavi? Who are YOU to disrespect and discredit and disregard the Iranians? Eho gave you the authority ?
English
58
0
2
28.8K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
How stupid are these Pahlavi Lapdogs ? Rhetorical question. “I am Persian. I am not Muslim” While their Clown Prince declares on his Wikipedia page that he is Muslim. Oh and by the way, Persian is NOT a religion. It’s an ethnicity. IDIOTS.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
Iconoclast@AlispeaksX

When an entire population has to make videos that say “I am Persian. I am not Muslim” and release it to the world you know they feel they’re not being heard. The world has to get used to the fact that Iranians do not consider themselves Muslim.

English
57
138
1K
47.2K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@asadmaliklive اول لڑکے کو کہنا نہیں چاہے تھا اور پھر شور شرابہ کے بعد معاملہ رفع دفع ہو رہا تھا لیکن پھر لڑکی نے تھپڑ مار کے ایک گول کر دیا بات کو بدلے لڑکے تھپڑ جڑ کے گول برابر کردیا۔ میچ برابر ہوا لیکن تماشائی خوب محظوظ ہوئے۔
اردو
0
0
2
1.7K
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
لڑکے نے کہا آرام سے چلو ، لڑکی نے کہا تیرے باپ کا راستہ ہے لڑکا خاموش رہا پھر لڑکی نے وجہ جاننے کی کوشش میں پورا تماشا لگایا کہ آخر تم ہوتے کون ہو مجھے یہ کہنے والے کہ آرام سے چلو ۔ پھر تماشائی اکٹھے ہوئے پھر دونوں میں تُو تُو میں میں ہوئی پھر لڑکی نے لڑکے کو گریبان سے پکڑا اور تھپڑ جڑ دیا ، تماشائیوں نے بیچ بچاؤ کرایا اور پھر لڑکے نے بھاگ کر لڑکی کو تھپڑ جڑ دیا ۔ پہلی بات لڑکے کو کمنٹ پاس کرنے کی کیا ضرورت تھی وہ تیز چلے یا آہستہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے تھا ، اگر لڑکے نے غلطی کر لی تو میڈم کو تماشا نہیں لگانا چاہئے تھا اتنی چھوٹی بات پر ، اسے پبلک کے اندر شرمندہ کر دیا تھا تو اتنا کافی تھا مگر میڈم کو پوری تفصیل اور تفتیش درکار تھی ۔ پھر نہ لڑکی کو تھپڑ مارنا چاہئے تھا اور نہ لڑکے کو ، مگر کیا کریں شاید شانہ بشانہ اسی کا نام ہے کہ مارتی رہو اور مار کھاتی رہو۔ اپنی پیاری حکومت بھی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ جو کھاتا ہے وہ لگاتا بھی ہے 😂 واللّٰہ منقول !!!
Asad Malik tweet media
اردو
14
12
151
39.2K
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عاصم منیر یہی چاہتا تھا! یہ ذہینی مریض صرف پاکستانی قوم کے خون کا پیاسا نہیں ہے بلکہ فوج کے ادارے کی بھی تباہی اور بربادی چاہتا ہے اور یہی نواز شریف کا اصل مشن ہے۔ “افغانستان کی سپریم کورٹ کے گرینڈ مفتی، شیخ مولوی عبدالرؤف نے پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ پاکستانی فوجی حکومت کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں یا اس میں شامل ہوں۔ “
Rodium-A tweet media
اردو
41
313
1K
34.9K
روښانه آسیه پوپل
History will note how our neighbor Pakistan set fire to Afghans during the holy month of Ramadan. From targeting schools to hospitals and mud homes, the most vulnerable in our society are being martyred. These crimes are being documented. Afghans never surrender nor forget.
روښانه آسیه پوپل tweet media
English
568
420
1.3K
43K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@Marriyum_A میرے خیال سب سے پہلے عظمیٰ بخاری پر یہ قانون لاگو کرکے مثال قائم کریں
اردو
0
0
0
4
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
پنجاب حکومت کے سرکاری طیارے کے استعمال کے بارے میں جھوٹ، من گھڑت کہانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کی ایک منظم مہم چند معروف جھوٹوں کے عادی عناصر اور جعلی خبروں کے پھیلانے والوں کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہم میں شامل ہر فرد اور پلیٹ فارم کے خلاف Defamation Law 2024 کے تحت عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔ غلط معلومات اور پروپیگنڈا کو اب بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اداروں کو بدنام کر کے اور عوام کو گمراہ کر کے بغیر کسی نتیجے کے بچ نکلیں گے، وہ قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ پنجاب حکومت قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حصول کے لیے قانونی چارہ جوئی کرے گی تاکہ ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا جا سکے کہ جعلی خبریں صحافت نہیں ہوتیں، یہ صریح بہتان اور ہتکِ عزت ہے۔ مسلسل جھوٹ پھیلانے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اب بہت ہو چکا۔
اردو
1.7K
780
2.4K
666.6K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@NazeerKahut دو لوگوں کی لڑائی میں یہ پین چو پنجابی پٹھان کہاں سے آگیا 🙄
اردو
0
0
0
142
Chaudhry Nazeer Kahut
Chaudhry Nazeer Kahut@NazeerKahut·
"آرام سے چل۔۔۔۔آرام سے چل" پینٹ شرٹ پہنی اس پنجابی لڑکی کو پنجاب کے کسی ہسپتال یا میڈیکل کالج میں عورت کو جانور سمجھنے والے کلچر کی پیداوار ایک ہاؤس جاب کرنیوالے اس مشتعل مزاج پشتون ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ نے آواز کس دی پہلے بدتہذیبی کی ۔ اس لڑکی نے بے خوف ہوکر وہیں اس بزدل کو للکارا۔آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا "کیوں بکواس کی۔ میرے ساتھ بدتمیزی کیوں کی ،تم ہو کون میرے اوپر حد لگانے والے۔ تیرے باپ کا کھاتی ہوں کیا"چپ رہنے یا معافی مانگنے کی بجائے آگے سے جب پشتون ڈاکٹر نے جھگڑا کیا الٹا زبان درازی کی تو پنجابی لڑکی نے پوری طاقت سےرکھ کر اس کے مونہہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ دے مارا۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق اس شیطان آدمی نے اس لڑکی کو چھیڑا تھا۔جس پر مشتعل ہوکر لڑکی نے اسے تھپڑا مارا۔پھر اس نامرد نے معافی مانگنے کی بجائے الٹا اس لڑکی پر حملہ کردیا اور اسے بری طرح مارا۔ وہ بزدل نامرد جانور چاہتا تو نرمی سے بھی بات کرسکتا تھا۔مگر پنجابیوں سے نفرت کرنے والا پشتون ڈاکٹر یہ بھول گیا تھاکہ یہ پتھردورکاقبائلیت ذدہ خیبر پختونخواہ یا افغانستان نہیں ہے۔پنجابی عورت گاوں میں ہو یا شہر میں پنجابی ہڑپن تہذیب کے دور سے ہزاروں سال سے پنجاب میں آزاد ہے ۔پنجابی پنجاب پر راج کرتی ہے۔افسوس وہاں پنجابی لڑکے کھسی ہیجڑوں کی طرح بے غیرت بنے کھڑے اس لڑکی کو اس غنڈے سے مار کھاتے دیکھتے رہے۔کچھ غیر پنجابی حرامی اور بےغیرت اس موقع پر لڑکی پر تشدد ہوتا دیکھ کر تالیاں بجارہے تھے اور اس جانور کو ہلاشیری دے رہے تھے کہ اور مارسالی کو۔مرد کے آگے زبان چلاتی ۔ہاتھ اٹھاتی ہے۔لڑکی کو تھپڑ مارنےوالا پشتون تھا یا پنجابی تھا مگر تھا پکا بےغیرت پتھردور کا جانور۔ People cheering in the comments while women are beaten and harassed publicly. Disgusting
اردو
450
402
987
131.1K
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@Jesii_ca_M 7. Stay calm and give him good massage when he return to home. 8. Talk him with respect and politely 24 x 7. 9. Don't waste his earning on useless shopping. 10. Keep the home neat and clean.
English
0
0
0
16
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@Jesii_ca_M What will you offer in return? 1. Virginity 2. No male friends and no past luggage 3. Take care of his parents and you do your own. 4. Both spend time in kitchen during cooking. 5. Wash and Iron his cloth daily 6. Take care off his home
English
1
0
0
123
Jessica M
Jessica M@Jesii_ca_M·
I will only marry a man who: - Takes care of my parents like his own - Purely Vlrgin - Who pays my bills - 6'2 perfect height - Not more than 79 kg in weight - Knows cooking - Earn good money - Doesn't use social media - Has no female friends - Asks permission before going anywhere - Deletes her past completely - Never gets angry - Calm and "understanding" 24×7 Where can I find him, or if anyone here, let me know?
English
18.6K
328
4.7K
3.3M
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@AzmaBokhariPMLN بس کردیں محترمہ ۔ جو حالات چل رہے ہیں اگر آپ لوگ سیر سپاٹے پر چلے جائیں تو ہم عوام کیا کر لیں گے۔
اردو
0
0
0
16
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
پنجاب حکومت کا جہاز تکنیکی معائنہ کے لیے ویانا گیا ہے جس کے بارے میں جاری قیاس آرائیاں نہ صرف حقائق کے برعکس ہیں بلکہ افسوسناک بھی ہیں۔ ایک متعین مدت میں جہاز کا تکنیکی معائنہ کنٹریکٹ کا حصہ ہوتا ہے۔ معمول کے معائنے پر بے پر کی اڑانے والوں کو بامقصد کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
اردو
1.8K
391
1.7K
1.4M
Tausif Sindhu
Tausif Sindhu@tausif·
@IsraelMFA Taste your own medicine. You did it on Gaza. Now flames are catching your house. Enjoy the music 🎵🎵
English
0
0
0
3
Israel Foreign Ministry
Israel Foreign Ministry@IsraelMFA·
The Iranian regime is firing cluster bombs at Israeli civilians. Their deliberate and repeated use against civilians shows that the Iranian terror regime is seeking to maximize civilian deaths and harm.
English
5.3K
379
1.4K
258.8K
PTA
PTA@PTAofficialpk·
Mark your calendars! On 10 March 2026, Pakistan embarks on a transformative journey with the Spectrum Auction for Next Generation Mobile Services (NGMS) / 5G. Get ready for faster connectivity, groundbreaking innovations, and a digitally empowered Pakistan!
PTA tweet media
English
129
154
911
35.6K