teamworX

14.7K posts

teamworX banner
teamworX

teamworX

@teamentr

Teamwork makes the dream works true @grok @everbody @followers

England, United Kingdom Katılım Nisan 2014
3.9K Takip Edilen1.2K Takipçiler
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اپنے موبائل سے بنائی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کریں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
230
38
646
26.5K
teamworX
teamworX@teamentr·
@s0nhri_sn0w Yeah Muashra he Zehni Mareezon ka Hai, frustrated people don't know how to respect women even though he's a bearded guy
English
0
0
0
15
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
تنگ راستے میں عورت جارہی ہے سات قسم کے اندر کپڑے پہنے ہیں اسکے بعد کالے سیاہ رنگ کا عبایا پہنا ہے پھر اسکے اوپر جامنی رنگ کی چادر بھی اوڑھی ہے المختصر کے اس عورت کے جسم کا ایک حصہ بھی نظر نہیں آرہا حتٰی کہ برقع بھی کھلا پہنا ہے لیکن پیچھے سے ایک ٹوپی پہنے ہوئے داڑھی والا شخص آتا ہے اور اسکو اکیلا پاکر چھیڑ کر چلا جاتا ہے چلو داڑھی پہ آپ لوگ کہیں گے کہ وہ تو چور بھی رکھ سکتا ہے لیکن عورت ؟ اسکا کیا وہ تو مکمل پردے میں ہے پھر یہ جگہ جگہ لالی پاپ چیونٹیاں اور کوور پہ چیونٹیاں نہیں جیسی مثال کیوں دینے لگ جاتے ہیں ننھی بچیوں کے ہونے والے ریپ میں بھی برقع کی مثالیں دیں گے ان کو کونسا پردہ کرنا چاہیئے تھا سچ تو یہ ہے کہ ہراسانی زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کا تعلق پردے سے نہیں ہے یہ تو کچھ مردوں کے ذہن کا خناس ہے جسکا خمیازہ عورت کو عبایا پہن کر بھی بھگتنا پڑتا ہے ورنہ جہاں عورت محفوظ ہے وہاں میامی فلوریڈا کے سمندر میں برہنہ ہوکر بھی اسکو کوئی نہیں چھیڑتا اور جہاں عورت غیر محفوظ ہے تو وہاں سات چادریں اوڑھ بھی لے تب بھی اس جیسا داڑھی والا یا کوئی گندہ آدمی آکر اپنا گند پھیلا کر چلا جاتا ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
23
14
80
20.2K
teamworX
teamworX@teamentr·
@ArifRetd جی بلکل ویسے بھابھی کو پتہ ہے اس بات کا کہ آپ۔۔۔۔۔۔🤪
اردو
0
0
0
15
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
ہیومن سائیکالوجی کے مطابق (60 سال سے زیادہ عمر) کے مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 5 منٹ کسی خوبصورت خاتون سے بات کر لیں یا انکا رقص دیکھ لیں تو ذیادہ صحت مند رہتے ہیں. 💫🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
152
119
1.1K
144.6K
teamworX
teamworX@teamentr·
East & West Pakistan...
teamworX tweet media
English
0
0
0
2
teamworX retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
تین گھنٹے لائن میں لگ کر 30 لیٹر کی ٹینکی فل کروا کر پیٹرول پر پورے 195 روپے 3 پیسے بچانے والی سیانی ترین قوم صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہے۔ ذرا نم ہی تو یہ مٹی ساری کیچڑ ہے ساقی…
اردو
83
1.1K
3.3K
59.5K
teamworX
teamworX@teamentr·
@noshigilani @ZIA_201 Sir Ji Murda Qaum kabhi Nahi Jayegi, Inko zillat o ruswai aur faqeeron jesi life suit karti hai
हिन्दी
0
0
0
3
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
شاید یہ قوم بنی ہی قطاروں میں کھڑی ہونے کے لئے تھی ۔۔ یہ اپنے حق کیا کھڑی ہوگی !!
اردو
132
551
1.5K
14.5K
teamworX
teamworX@teamentr·
@ChotiSheikhni Apko Bhi murshad ka dukh khaaye ja raha hai shayed
हिन्दी
0
0
2
6
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
میری انکھ میں موتیا اتر رہا ھے ۔ ڈاکٹرز نے کہا ھے، شاید ایج کی وجہ سے ہوا ھے ابھی ڈراپس دئیے ہیں۔ ٹھیک ہو گیا تو الحمداللہ، نہ ہوا ٹھیک تو پھر لیزر آپریشن ہی ہوتا اس کا علاج۔، ٹینشن لگ گئی مجھے ۔ پلیز دعا کر دیجیے گا
اردو
128
13
287
8K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ کی زندگی میں اس وقت سب سے بڑی پریشانی کیا ہے؟
اردو
52
6
52
3.7K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
Apki local language me isko kia kehty hen ?
Hania Batool tweet media
HT
101
4
55
7.4K
teamworX
teamworX@teamentr·
@HamidMirPAK جس کے نام کی چھٹی ہوگی وہ خود کام پہ جائے گا۔۔۔ اج میرے ملک میں یوم مزدور منایا جائے۔۔۔
teamworX tweet media
اردو
0
0
0
4
teamworX
teamworX@teamentr·
جس کے نام کی چھٹی ہوگی وہ خود کام پہ جائے گا۔۔۔ اج میرے ملک میں یوم مزدور منایا جائے۔۔۔
teamworX tweet media
اردو
0
0
0
4
teamworX retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
اس لڑکی نے اپنی ماں کی وفات سے چند منٹ پہلے کے آخری لمحات کی ویڈیو بنائی مگر جو ریکارڈ ہوا وہ بہت حیران کن تھا خاتون کمرے میں کسی کی طرف نہیں دیکھ رہی تھیں اُن کی نظریں چھت پر جمی ہوئی تھیں اور اُن کے چہرے پر ایک پُرسکون اور مطمئن مسکراہٹ تھی آہستگی سے انہوں نے سرگوشی کی "فرشتے" بیٹی نے اُن سے پوچھا کہ کیا وہ انہیں خوش کر رہے ہیں؟ انہوں نے نرمی سے سر ہلایا اور کہا "ہاں" اور جب بیٹی نے پوچھا کہ وہ کتنے ہیں تو انہوں نے کمزور آواز میں جواب دیا چار چار
اردو
35
271
1.1K
97K
teamworX retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
کیا آپ بھی اے آئی سے سوال پوچھنے کے عادی ہیں؟؟؟؟ 🤯🤯🤯
Samina khan tweet media
اردو
7
3
26
2.2K
teamworX
teamworX@teamentr·
Friday ko mazeed Nazre Saani hogi
teamworX tweet media
हिन्दी
0
0
0
2
teamworX
teamworX@teamentr·
Masha Allah
teamworX tweet media
Indonesia
0
0
0
1
teamworX retweetledi
AkbaR
AkbaR@Aakbar84·
پاکستان کی مہانہ اوست آمدن تمام ہمسایہ ممالک سے کم ہے اور بجلی کا یونٹ ہمسایہ ممالک سے کئی سو فیصد زیادہ ہے اتنا ظلم اتنی نالائقی ؟ اور یہ سب ظلم کرنے والے آج حکومت میں ہیں مزے کررہے عوام کررہی اور عمران خان جیل میں ہے
AkbaR tweet media
اردو
29
680
1.4K
26.8K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی خبر تو آپ تک پہنچ چکی ہو گی۔ اب ایکسپریس نیوز کی آج ہی شائع ہونے والی خبر بھی دیکھ لیجیے ۔۔۔۔ "نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیٹرول پر عائد ڈیویلپمنٹ لیوی 80.61 روپے سے بڑھا کر 107.38روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اگر پیٹرول پر لیوی نہیں بڑھائی جاتی تو پیٹرول کی سابق قیمت برقرار رکھی جاسکتی تھی۔" یعنی پیٹرول کی قیمت میں یہ اضافہ بین الاقوامی قیمت خرید میں کسی ردوبدل کا نتیجہ نہیں بلکہ محض ٹیکس میں اضافہ کر کے عوام کو لگایا گیا ٹیکہ ہے۔
اردو
22
869
2.4K
96.2K
teamworX
teamworX@teamentr·
🛢️ DRUM Araha Hai.... 😜
teamworX tweet media
हिन्दी
0
0
0
1