محمد ہافی
5.1K posts

محمد ہافی
@temoor_R
امید کو صبر اور برداشت سے سیراب کرتے رہیں ایک دن پھل ضرور پائیں گے۔۔۔



موجودہ حکومت پی آئی اے بیچ کر پھنس گئی ہے۔ قانون کے مطابق پی آئی اے کے جہاز جب ٹرانسفر کیے جائیں گے تو دس سال تک کے وزراء اعظم کی بائیو میٹرک چائیے ہو گی۔ جس کا مطلب ہے شہباز شریف عمران خان اور نواز شریف کی بائیو میٹرک سے ہی جہاز ٹرانسفر ہوں گے۔ اب اگر عمران خان نے بائیو میٹرک سے انکار کر دیا تو پورا سودا ختم ہو جائے گا۔ اور اگر نئے مالکان نے ٹرانسفر کے بغیر جہاز اڑائے تو ہر ملک میں چالان بھرتے پھریں گے۔ تماشہ تو اب شروع ہو گا۔ @ARYSabirShakir







صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم مُنیر کو ”ہیڈ آف پاکستان“ یعنی کہ پاکستان کا سربراہ کہہ دیا اور کہا کہ میں اُن کی بہت عزت کرتا ہوں۔ یہ بات ٹرمپ نے آج ایک بار پھر انڈیا اور پاکستان کی ممکنہ نیوکلئیر جنگ رُکوانے کا کریڈٹ لیتے ہوئے کہی۔ لیکن جنرل عاصم مُنیر کو ہیڈ آف پاکستان کہنا کرسمس پر یُوتھیوں کو ایک زبردست تحفہ ہے



میرے تین عدد نورتن کہاں چلے گئے ہیں ؟ کچھ دن پہلے تو 80 تھے اب 77 رہ گئے ہیں !!











