اسد ❤ Asad
20.4K posts

اسد ❤ Asad
@the_blank1
تم تنہا کیا عشق کرو گے آدھا آدھا کر لیتے ہیں 😊 ایک جگہ میں کیسے ٹھہروں.....میں دریا کا پانی 😊



یہ ایک اکاؤنٹ ہے عطا تارڑ آفیشل آپ سے چیک کر لیجئے کل سے صرف اس تقریب کی چیزیں شئیر ہو رہی تھیں عطا کے اپنے اکاؤنٹ سے اس کی ویڈیو شئیر ہوئی جب عطا وہاں پہنچے ان کو حامد فلکی نے رسیو کیا وہ منسٹری میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کا ہیڈ ہے سارا سٹاف منسٹری کا موجود تھا اب کہہ رہے پرائیویٹ ہے








🚨وزارت اطلات اور ہمارے محکموں نے پھر یوتھیوں کو بلا کر معرکہ حق میں کردار پر خراج تحسین پیش کر دیا ہے انڈیا سے جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پاک لنک جو آزاد ڈیجیٹل کا پروجیکٹ آنہوں نے وزارت اطلاعات کے تعاون سے کل ایک تقریب کیا اس میں وزیر اطلاعات بھی تھے یہ ویڈیو غور سے دیکھیں اس میں صرف اور صرف یوتھیوں کو بلا کر خراج تحسین پیش کیا اس میں ایک مہمان خصوصی صدیق جان بھی تھے مہر بخاری بھی شامل تھی آپ یہ ویڈیو چیک کر لیجئے اس میں سوائے یوتھیوں میں ایک بھی بندہ نہی نظر آئے گا جنگ کے بعد میں ایوارڈ ان کو دیے اور ایک سال بعد بھی خراج تحسین ان کو دیا جو سارا دن فوج کو پاکستان کا گالیاں دیتے ہیں




Handsome to ha ….




@the_blank1 stupid


چار شادیوں کی بات وہ مرد کرے جو شریعت کے باقی تمام فرائض پورے کرتا ہو، علیحدہ گھر کا مطالبہ وہ عورت کرے جو خود بھی شریعت کے مطابق زندگی گزارتی ہو۔ برابری تو یہی ہے نا پھر جبکہ ہم خواتین کے پاس تو کوئی آیت بھی موجود نہیں علیحدہ گھر کے لیے 🥹








