Tariq Ahmad

9.4K posts

Tariq Ahmad banner
Tariq Ahmad

Tariq Ahmad

@trqahmad

Entrepreneur, freelancer, writer, brand manager, e-commerce & sourcing specialist, Amazon seller, business mindset, dreamer, staunch insafian.

Somewhere on the round planet. Katılım Ocak 2024
89 Takip Edilen676 Takipçiler
Tariq Ahmad retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Imran Khan led PTI Govt vs Asim Munir led PDM Govt. Data doesn’t lie …. It’s been a true disaster since Imran Khan was ousted. SIFC has been an epic failure too. It’s time to #ReleaseAndTreatImranKhan ; the eye condition needs to be addressed right away.
Jibran Ilyas tweet media
English
39
1.2K
1.9K
27.1K
Tariq Ahmad retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
اس ہفتے بہت سی چیزوں کی شناخت ہوئی: ۱) پی ٹی آئی اور اس کے حامی ہی پاکستان کو represent کرتے ہیں۔ جس طرح وہ ملک کو own کرتے ہیں اس طرح کوئی اور نہیں کرتا۔ ۲) عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کے بہکاوے میں کوئی پاکستانی نہیں آیا اور کسی نے مزاکرات کی ناکامی کو صیلیبریٹ نہیں کیا کیونکہ عمران خان نے یہ سکھایا ہے کہ ہم امن کے ساتھ ہیں۔ ٹاؤٹس کی انتھک کوشش بیک فائر اس لیے کر گئی کیونکہ وہ پاکستان کی کامیابی میں شامل ہونے سے محروم رہے اور اپنی گندگی سب کے سامنے رکھ دی۔ سب سے بڑے لوزرز وہ ہیں پچھلے چار دنوں کے۔ ۳) سیکیورٹی اداروں نے امریکہ اور ایران کے مہمانوں کو محفوظ رکھا۔ اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ سیکیوریٹی کنٹرول میں ہے تو اب عمران خان کے کیسز اڈیالہ کے بجائے کھلی عدالت میں لگائے جانے چاہئیے۔ ۴) اگر دنیا میں امن چاہتے ہیں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل تو اب جو ۹۰ فیصد عوام اور عمران خان کے ساتھ لڑائی ہے، اس کو بھی دیکھنا ہوگا ورنہ لوگ دونوں کو منافق کہیں گے اور پوچھیں گے کہ باہر امن اور گھر میں ظلم، ایسے کیسے؟ ۵) عمران خان کے goodwill gesture کے جواب میں تمام اغواہ شدا اور گرفتار لوگوں کو (موسیٰ ورک اور حیدر سعید سمیت) رہا کرنا چاہیئے اور عمران خان کو فوری ہسپتال شفٹ کرنا چاہیے ورنہ کوئی بھی یہ goodwill gestures آگے سپوڑٹ نہیں کرے گا اور اس کا پاکستان کو نقصان ہوگا۔ ۶) جب تھوری بہت عزت اللہ دے دے تو اس کا شکر ادا کر کے کوئی اچھا کام کرنا چاہیئے ، ایک بار انڈیا والی جنگ کے بعد موقعہ ضائع کردیا تھا، اس بار نہ کریں یہ غلطی۔ عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کریں۔ بات چیت اس کے بعد برابری کی ہوگی اور سب کے سامنے ہوگی تو پورا پاکستان اس کو سپوڑٹ کرے گا اور اچھی تجویزوں کو سراہے گا۔ پاکستان زندہ باد!
اردو
201
2.1K
5.7K
77.8K
Tariq Ahmad retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
میں ہارنے والوں کے ساتھ گھومتا ہوں کیونکہ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے، مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوتے ہیں اور آپ کو ان کی کامیابی کی کہانیاں سننی پڑتی ہیں، مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو میری کامیابی کو سننا پسند کرتے ہیں۔ ٹرمپ مائی فیورٹ فیلڈ مارشل!
اردو
186
2.6K
9.4K
226.7K
Tariq Ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ذاتی معالجین تک رسائی سے مسلسل انکار۔ خاندان سے ملاقات پر مکمل پابندی۔ طبی رپورٹس کا مکمل طور پر خفیہ رکھا جانا۔ خاندان، معالجین اور عوام سے کیا چھپانا چاہتے ہیں؟ #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو #WhatAreTheyHiding
PTI tweet media
اردو
29
2K
3K
22.4K
Tariq Ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہیں کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتیں۔ عاصم منیر نے اس ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور مسلسل اسکی آمریت ملک کو مزید نقصان پہنچا رہی ہے
اردو
204
2.2K
6.3K
61.4K
Tariq Ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"جج صاحب جیل مینیوئل نکال کر پوچھنا کھڑے ہوجاتے اس کو جیل مینوئل کی کتاب نظر آتی اور اسی عدالت کے تین رکنی بنچ کا عمران خان سے فیملی کی ملاقات، وکلاء اور رفقاء کی ملاقات بیٹوں سے فون پر گفتگو اور دیگر حقوق پورے کرنے کا فیصلہ نظر نہیں آتا جس کی جیل حکام بار بار خلاف ورزی کررہے۔ جج صاحب زیر زبر پیش ڈھونڈ رہے کہ کیا طریقہ کار ہے جس سے عمران خان کا علاج ہسپتال میں کروانے سے روکا جا سکے۔“ @Aleema_KhanPK
اردو
11
897
2K
20.9K
Tariq Ahmad retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
میں عمران خان کی حکومت گرنے کے بعد نہ کبھی سائفر کا قائل رہا نہ اس بات کا کہ عمران خان کو باقاعدہ امریکا اور عرب اسٹیبلشمنٹ کے حکم اور پلاننگ سے ہٹایا گیا۔میرا صرف اتنا ماننا تھا کہ یہ بنیادی طور پر اندرونی سازش تھی اور عرب اسٹیبلشمنٹ اور امریکا بس اس تبدیلی کے حق میں تھے۔اب جا کر شدت سے اس بات کا اندازہ ہونے لگا ہے کہ پاکستان میں آپریشن رجیم چینج پوری طرح باہر سے ڈیزائن ہوا اور پاکستان میں اس آپریشن کا حصہ بننے والے بیرونی ڈیزائن کا حصہ تھے۔
اردو
258
4.6K
15.4K
202.8K
Tariq Ahmad retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
برطانوی حکومت کی آفیشل رپورٹ میں بھی یہ اعتراف کر لیا گیا ہے کہ "2024 کے انتخابات کے وقت الیکشن کمیشن پاکستان نے بہت سے ایسے اقدامات کئے، جن کا مقصد PTI کے مخالفین کو فائدہ پہنچانا تھاـ" یہ بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ فائز عیسیٰ اور الیکشن کمیشن مل کر الیکشن کو چرانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے- #ImranKhanNotSafeInAdiala
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
25
4.5K
8.2K
57.2K
Tariq Ahmad
Tariq Ahmad@trqahmad·
@rizwanghilzai ye wo khoty ka bacha tha jis ne bar bar tehreek ko nakaam banaya, ye aasteeen ka saanp h
हिन्दी
0
0
0
7
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
اگر ہمارے اندورنی اور بیرونی معاملات اتنے بہتر ہوتے تو آج عمران خان جیل میں نہ ہوتے۔ ہم نے عمران خان کی رہائی کے لیے اتنی پریشر والی مہم شروع کی ہوئی تھی اور آج ہم رہائی، رسائی اور پھر دوائی پر آگئے ہیں، علی امین گنڈا پور کا علیمہ خان کے بیان پر ردعمل
اردو
93
79
791
46.5K
Tariq Ahmad retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان نے مجھے کہا کہ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان بنایا ہے, یہ مجھے مار دیں گے انکے منہ کوخون لگ گیا ہے: عظمی خان
اردو
63
4.8K
12.2K
89.5K
Tariq Ahmad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا یہ مجھے ماردیں گے ذمہ دار عاصم منیر ہوگا
اردو
211
5.3K
11.7K
134.5K
Tariq Ahmad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
It’s alarming
Imran Riaz Khan tweet media
English
362
9.3K
21.9K
125.5K
Tariq Ahmad retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
یہ مجھے ماردیں گے، انہوں نے مجھے انجیکشن دیا ہے:عمران خان
اردو
298
8.7K
20.1K
228.9K
Tariq Ahmad
Tariq Ahmad@trqahmad·
@ZubairAlikhanUN ayein ko jaanty h aap? ye ju ho rha pak main ye ayein k mutabiq hain? awaam jabb action lee ge tu pata chalega aap ko
हिन्दी
0
0
2
61
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
کے پی حکومت سے کہنا چاہتا ہوں آئین کا آرٹیکل 15 کہتا ہے کہ آپ کی نقل و حرکت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ سرکاری سطح پرجی ٹی روڈ اور موٹرویز کی بندش ایک غیر آئینی اقدام ہے۔ اس رپورٹ کے بعد وہ خود اسے ٹھیک کرلیں نہیں تو وفاق کو ایکشن لینا پڑے گا، اعظم نذیر تارڑ
اردو
222
51
333
67.8K
Tariq Ahmad retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
زرداری نے عمران خان پر طنز کیا، لیکن اسے یاد نہیں رہا کہ اب تصاویر صرف سرکاری چینل یا بکاؤ چینلوں یا اخبارات پر ہی نہیں چلتیں، اب سوشل میڈیا بھی یہ کام کامیابی سے انجام دے لیتا ہے- بلکہ کل بھی نہیں، آج رات ہی یہ ہر سمارٹ فون تک پہنچ چکی ہوں گی- #ComeToStreetsForKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
177
6.5K
10.8K
85.3K
Tariq Ahmad retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Concerns from Imran Khan's longtime personal physicians, Dr. Aasim Yusuf and Dr. Faisal Sultan (Shaukat Khanum Hospitals): In addition to urgent retina specialist care for his central retinal vein occlusion and severe vision loss, Imran Khan needs a full multidisciplinary evaluation of his underlying conditions at a tertiary hospital like Shifa International Islamabad. (February 15, 2026)
English
59
5.6K
10.8K
157.6K
Tariq Ahmad retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
🚨 ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کا ہنگامی ویڈیو بیان خان صاحب کو صرف آنکھ کے لئے ہی نہیں بلکہ پوری میڈیکل ٹیسٹس اور ٹریٹمنٹ کی اشد اور فوری ضرورت ہے خدانخواستہ انکی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے سوشل میڈیا کا فرض ہے اسکو ہر جگہ پہنچانا
اردو
87
8.3K
15.5K
126.7K
Tariq Ahmad retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
عمران خان نے واضع کیا تھا کہ انہوں مصر کے مورسی کی طرح عمران خان کو قتل کرنے کا پلان بنالیا ہے یہ انکشاف انہوں نے ڈیڑھ سال پہلے کیا تھا جسکا مطلب ہے کہ اگر سلو پوائزننگ کی گئی ہے تو اتنا وقت لگ جاتا ہے تاکہ ثبوت بھی نہ ملے اور کام بھی ہوجائے!
Waqar Malik tweet media
اردو
79
4.6K
7.2K
43.1K
Tariq Ahmad
Tariq Ahmad@trqahmad·
@KhalidHusainTaj ایک بندہ پٹواری ہو اور عقل مند ہو،یہ ناممکن بات ہے۔
اردو
0
0
0
506
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
سہیل آفریدی نے عمران خان کو NRO دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ گنڈاپور سے بھی زیادہ قریب ہو کر ہر قسم کی سہولت فراہم کرتے رہے ہیں۔ جیسا انہیں کہا جاتا ہے، وہی وہ کرتے آ رہے ہیں۔ ان تمام کوششوں کے بدلے سہیل آفریدی نے عمران خان کے لیے NRO مانگا ہے اور وہ اس میں 80% تک کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔ اب کچھ TRO طے ہونا باقی ہیں، جس کے بعد عمران خان کو علاج کے نام پر NRO ملنے کا پورے چانس ہے۔ اس NRO کو ممکن بنانے میں سہیل آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ہے
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj

وزیرِاعظم اور وزیرِاعلیٰ پختونخواہ سہیل آفریدی کی ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

اردو
50
57
554
96.5K
Tariq Ahmad retweetledi
Aun Ali Khosa
Aun Ali Khosa@aun_khosa·
It’s ironic that figures connected to Indian cricket are showing concern for Imran Khan, while our own people remain silent. Shameless
English
236
5K
14.4K
110K