True
4.4K posts

True retweetledi
True retweetledi

آج آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل اس بچے اور اس کی فیملی کی جگہ آپ یا کوئی اور ہوگا۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
ہم ڈاکٹرز کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ مریض کی حالت واضح طور پر نازک تھی، لیکن ڈاکٹرز نے بار بار یہی کہا کہ مریض بالکل ٹھیک ہے اور کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ انہوں نے مریض کا باقاعدہ معائنہ بھی نہیں کیا۔ جب تیمارداروں نے ویڈیو بنانا شروع کی تو تب جا کر عملہ حرکت میں آیا، جیسے کہ انہیں مریض کی جان سے زیادہ اپنی بدنامی کا خوف ہو۔
بجائے اس کے کہ وہ نرمی اور ہمدردی سے پیش آتے، انہوں نے موبائل فون چھیننے اور تیمارداروں پر تشدد کرنے کا راستہ اپنایا۔
یہ غیر انسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ قابلِ مذمت ہے اور متعلقہ حکام کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
#jaranwalafaisalabad
#Jaranwala
#JaranwalaRoad
#Faisalabad
#THQ
#DHQ
#hospital
اردو

لوگ صحیح کہتے ہیں ایسٹ انڈیا کمپنی نے ملک چھوڑا تھا اقتدار نہیں۔ انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کی کہ اپنے ملازموں کے ہاتھ میں اقتدار سونپ کے جائیں۔ تبھی تو آج بھی تاج برطانیہ انکا مائی باپ ہے گ کے بچوں کا
پری زاد@Parizaad_reborn
اور یہ پین یک ہمیں پڑھاتے رہے کہ "اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں" اور یہ حرامخور خود ملکہ برطانیہ کی تصویر کے نیچے بیٹھے رہے #زانی_فوج
اردو
True retweetledi
True retweetledi
True retweetledi

@RebelByThought وہ اپنی ذاتی طور پرمہنگائی کی بات کر رہی ہے۔ جب بنک بیلنس بڑھتا ہے تو انکا ذاتی مہنگائی کا لیول نیچے جاتا ہے۔ عوام گئی تیل لینے
اردو
True retweetledi

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔
جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
True retweetledi

@RizwanK71724603 @AmalAbbas999 @zeshmohmand 😂😂😂😂😂 یہ جو نفسیاتی کھیل کھیل کر مجھے لپیٹنے کی کوشش کر رہی تھی میں فورا سمجھ گیا تھا۔ بس دیکھ رہا تھا کہ کہاں تک جاتی ہے۔ اور جیسے ہی DM کی بات پڑھی میں There she is۔
اردو

@MaidahMuhammad ٹھیک ہے جو کرنا ہے گھر کے اندر ہی کرنا باہر نکلے تو عوام پکڑ کے پاگل کھانے داخل کروا آئے گی
اردو

@AmalAbbas999 @juttji33 اقبال کہتا ہے
زمانہ آیاہے، بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا
سکوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا
روح کا سکون اور رشتوں کے پیمانے دونوں مختلف ہیں۔اور رشتوں کو بالکل تولا جاتا ہے۔ ہاں میزان صرف احساس کا ہونا چاہیے نہ کہ مادہ کا۔ اگر احساس نہیں تو رشتے آذیت کے سوا کچھ نہیں
اردو

@truetakis @juttji33 روح کو سکون صرف احساس اور خلوص سے ملتا ہے۔ جب ہم رشتوں کو پیمانوں پر تولنے لگتے ہیں تو وہاں سے محبت رخصت ہو جاتی ہے 😥😥. کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس مادہ پرستی کا دور ہے؟
اردو

@AmalAbbas999 @juttji33 ظاہری نمود و نمائش کا نتیجہ ہے کہ آج رشتوں کو احساس کے بجائے حسن کے پیمانوں پر تولا جاتا ہے۔ محبت، احساس روادوری اور رشتوں کیلئے قربانی کہیں نظر نہیں آتی۔ حسن دلکشی تک تو ٹھیک ہےمگر رشتے میں احساس اور روادری نہیں پیدا کر سکتا۔ البتہ احساس اور روادری حسن کی کمی کو پورا کر دیتی ہے
اردو

@truetakis @juttji33 اب حقیقت سے زیادہ نمائش کا دور ہے 😇😇۔ لیکن کیا آپ کو نہیں لگتا کہ جب ہم ظاہری 'رنگ و روغن' کو ہی معیار بنا لیتے ہیں تو کہیں نہ کہیں ہم انسان کی اصل شخصیت اور سچائی کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں؟
اردو
True retweetledi

میں ذیشان عزیر صاحب کو دعوت دیتا ہوں وہ کل دوپہر کسی وقت میرے پاس تشریف لے آئیں اور یک طرفہ ویڈیوز بنانے کی بجائے اُن کی جانب سے میرے باپ سمیت پچھلے تین چار دن میں لگائے گئے الزامات پر بات کر لیں کیونکہ اب میرا بھائی پرانی ویڈیو لگا کر ڈالر کمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
@iemziishan
اردو


















