h a m m a d

299 posts

h a m m a d banner
h a m m a d

h a m m a d

@tweeting_twets

Resilient soul | A person from 🇵🇰 I loves Nature🌻 Words 📚 Tea ☕ & Music🎶. Old account snatched back by ✖️ I delete tweets.

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2025
13 Takip Edilen14 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
h a m m a d tweet media
ZXX
0
0
1
1.3K
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
جانے اس شخص کو یہ کیسا ہنر آتا ہے رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے اُس کی چاہت کا تو انداز جدا ہے سب سے وہ تو خوشبو کی طرح روح میں دَر آتا ہے سلیم فوز #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
1
12
4
46
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی ہائے! کروڑوں خامیاں ہیں مُجھ میں #قومی_زبان . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
اردو
0
13
1
41
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
کچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سے کچھ ساتھی چھوٹے چھوٹے سے کچھ نقش یہ حیراں حیراں سے کچھ عکس یہ لرزاں لرزاں سے کچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیں یہ غیر نہیں سب اپنے ہیں مت روکو انہیں پاس آنے دو یہ مُجھ سے ملنے آئے ہیں میں خود نہ جنہیں پہچان سکوں کچھ اتنے دھندلے سائے ہیں جاں نثار اختر #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
12
3
52
CC
CC@backtoboca·
@2lastvibes when there is none..it will crush your soul and there is no going back
English
1
0
6
362
Poetry.
Poetry.@2lastvibes·
Poetry. tweet media
ZXX
28
864
3.3K
71.5K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
گھر کاٹنے کو دوڑے تو کیا کرنا چاہیے۔؟
اردو
113
7
100
5.4K
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
@eyebukhary آنکھیں بھی بولتی ہیں، سماعت کی حسِ درکار بس!
اردو
1
0
1
35
𝓈𝓎𝑒𝒹𝒶
𝓈𝓎𝑒𝒹𝒶@eyebukhary·
جو حال بول نہ پائیں، کیسے سُناتے ہیں؟
اردو
3
1
21
636
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
تیرا رنگ سایہ بہار کا تیرا روپ آئینہ پیار کا تجھے آ نظر میں چُھپا لوں میں تجھے لگ نہ جاۓ کہیں نظر میرے ہمسفر... 🎶 #قومی_زبان
اردو
0
5
0
71
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
سُندا رہا میں تینوں عُمراں دے واسطے توں ایں ساڈے نال چنگے لگدے نے راستے کیوں اِک دوجے دے نام دعاؤاں کردے میں تے توں؟ 🎶 #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
12
3
85
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
تُم مُجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا یوں کرو جانے سے پہلے مُجھے پاگل کر دو بشیر بدر #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
11
5
78
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
@QOMI_ZUBAN1 اِک لب پر باتیں نرمی کی کچھ روپ حسیں کاشانوں کا جاں نثار اختر #قومی_زبان
اردو
0
10
3
36
#قومی_زبان
#قومی_زبان@QOMI_ZUBAN1·
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے عکس ، جھلک ، روپ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگائیں
#قومی_زبان tweet media
اردو
9
17
15
2.6K
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
اِس حُسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا اِک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اِک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا منیر نیازی #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
9
2
74
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
Love grew in my heart, and I became a lover. I am not to blame, for I was almost oblivious. I have nothing left in my life but her. Me, my heart, and everything belongs to her..! 🍂 #heartvibes
English
0
0
0
43
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
نوازشوں میں کمی بیشی اُس کی فطرت ہے کِسی کو اُس نے کبھی ایک سا نہیں رکھنا مُجھے قبول ھے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تُم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا دانش نقوی #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
5
0
66
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
انجمن میں یہ میری خاموشی بردباری نہیں ہے وحشت ہے اب نکل آؤ اپنے اندر سے... گھر میں سامان کی ضرورت ہے جون ایلیاء #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
11
9
101
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
قطع کیجے نہ تعلق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی مرزا غالب #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
1
9
5
79
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
میں ہر حال میں مُسکراتا رہوں گا تمہاری محبت اگر ساتھ ہوگی بشیر بدر #قومی_زبان ❤️💙
h a m m a d tweet media
اردو
0
9
9
82
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
میرا آسماں ڈھونڈے تیری زمین میری ہر کمی کو ہے تو لازمی!!! 💙 🎶 #قومی_زبان
Stone@HeartofStone97

❣️

اردو
1
9
3
60
h a m m a d retweetledi
Tanveer Awan
Tanveer Awan@tkhan450·
خدا کرے کہ وہی بات اس کے دل میں ہو جو بات کہنے کی ہمت جٹا رہا ہوں میں #قومی_زبان
اردو
1
12
12
121
h a m m a d
h a m m a d@tweeting_twets·
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو کس لئے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو داستاں ختم ہونے والی ہے "تم" میری آخری محبت ہو جون ایلیاء #قومی_زبان
h a m m a d tweet media
اردو
0
10
6
82