خاک طیبہ

589 posts

خاک طیبہ

خاک طیبہ

@tyb15043

مر ہی جاؤں جو اس در سے جاؤں یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم

Pakistan Katılım Nisan 2026
892 Takip Edilen648 Takipçiler
خاک طیبہ
خاک طیبہ@tyb15043·
🏆🔥 عوامی پول کا فیصلہ — ایک بار پھر لبیک کے نام! 📊 ووٹنگ شروع ہوتی ہے اور نتیجہ خود بولنے لگتا ہے: 💚 تحریک لبیک پاکستان (TLP) — 18,200 ووٹ ❌ تحریک انصاف — 8,000 ووٹ یہ کوئی اتفاق نہیں… یہ عوامی اعتماد ہے! 💯 📢 کاشف ظہیر نے دوسری بار پول کروایا، مگر انجام پھر وہی ملنگ ملنگ
خاک طیبہ tweet media
اردو
0
7
5
71
خاک طیبہ retweetledi
Dr Amanat Bhatti
Dr Amanat Bhatti@AsadAil10879·
انتہائی اہم👉👉 ہماری بہن اور سینئر وکیل محترمہ اسریٰ چوہدری صاحبہ اور سینئر مرکزی وکیل جناب سلیم سمیع صاحب کا اکاؤنٹ فعال ہو چکا ہے تمام بھائی اور بہنے جلدی سے فالو کر لیں @saleemsemi970 @AsraChaudhery
Dr Amanat Bhatti tweet media
اردو
2
33
31
320
خاک طیبہ retweetledi
Zafran Nasir
Zafran Nasir@nas73266·
کوشش ہماری ہوگی باقی دلوں کو پھیرنے والی ذات الله تعالیٰ کی ہے #ملنگ_قبیلہ
اردو
2
67
128
907
خاک طیبہ retweetledi
Rizviyah✨
Rizviyah✨@Rizviyah8·
اس بندے کو اپنی مرضی کا ریزلٹ نہیں ملا تو واپس ہارنے کی خواہش کر لی ذرا اسکو ملنگوں کی پاور دیکھا دیں whatsapp.com/channel/0029Va…
اردو
4
29
48
559
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 51 مریدکے کی تپتی سڑکیں ہوں یا عقوبت خانوں کی سختیاں، لبیک کے شیروں کے پائے استقلال میں لغزش نہ آئی۔ تم نے ثابت کیا کہ عشقِ رسول ﷺ میں جان دینا تو آسان ہے، پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ سلام عقیدت #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
30
11
54
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 53 جیلیں تمہارا عزم نہ توڑ سکیں، گولیاں تمہاری آواز نہ دبا سکیں۔ تم وہ دیوانے ہو جنہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرہ دے کر دنیا کو حیران کر دیا۔ ہر کارکن ایک آہنی دیوار ہے #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
26
9
46
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 61 ظلم کی حد ہے نہ گرفتار کیا، نہ عدالت لائے، بس غائب کر دیا! مریدکے سانحہ کے اسیروں کو فوری منظرِ عام پر لایا جائے۔ #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
1
46
18
96
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post ; 62 مریدکے کی سڑکوں پر بہنے والا خون اور لاپتہ کیے گئے قائدین انصاف پکار رہے ہیں۔ یہ جبری گمشدگی کس قانون کے تحت ہے؟ #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
28
10
49
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 64 مریدکے کی سڑکوں سے لے کر عقوبت خانوں تک، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: ہمارے قائدین کہاں ہیں؟ اس جبری گمشدگی کا حساب دینا ہوگا! #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
113
57
179
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 66 تم نے جبر کا ہر وار ہنس کر سہا، تمہاری ثابت قدمی نے باطل کو بے نقاب کر دیا۔ #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
49
16
83
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post: 67 ہم نے مریدکے میں لاشیں تو اٹھائیں، لیکن ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کا پرچم سرنگوں نہیں ہونے دیا۔ سلام کارکنو! #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
اردو
0
60
29
126
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 69 مریدکے کی خاک گواہ ہے کہ جب وقتِ امتحان آیا، لبیک کے سپاہی سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے۔ تم نے نہتے ہو کر بھی جبر کے بتوں کو پاش پاش کر دیا۔ سلام تمہاری جرات کو! #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
اردو
0
30
14
68
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 71 ہمارے ان کارکنوں کا باعزت رہا کرو *جن کی استقامت پر حضور امیرالمجاہدین نور اللہ مرقدہ بھی ناز فرماتے تھے❤️‍🩹* #Release_TLP_workers لبیک والوں کو سلام
اردو
0
35
15
77
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 79 حق کا راستہ کربلا سے ہو کر گزرتا ہے، اور ہم اس راستے کے مسافر ہیں۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
29
10
58
خاک طیبہ retweetledi
سگِ حضور تاج الشریعہ
Post : 80 آئین کا آرٹیکل 4 کہتا ہے کہ ہر شہری کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے۔ کیا سعد بھائی کو غائب کرنا "قانون کے مطابق" ہے؟ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
سگِ حضور تاج الشریعہ tweet media
اردو
0
26
7
45