Ubaid Ur Rehman

71.7K posts

Ubaid Ur Rehman banner
Ubaid Ur Rehman

Ubaid Ur Rehman

@ub_315

‏‏ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺ @Ub_315 #UB_pg

Katılım Nisan 2021
20.5K Takip Edilen21.5K Takipçiler
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، سلام کو عام کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ Al-Silsila#261
اردو
0
0
1
11
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار لوگ ضرور بتائیں۔ نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو
Seerat Fatima tweet media
اردو
130
1
94
29.8K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
کرایہ کا گھر ایک بڑی آزمائش ہے۔ الله پاک ہر کرایہ دار کو اپنا گھر عطا فرمائے۔ آمین ❤️
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
اردو
15
11
172
8.6K
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
حضرت مستورد بن شداد ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال بس ایسے ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈبوئے ، پھر وہ دیکھے کہ وہ (انگلی پانی کی) کتنی مقدار کے ساتھ لوٹتی ہے ۔ Mishkat ul Masabih#5156
اردو
0
0
0
34
Sadia Rajpoot ⚡
کوئی ایسا بندہ جو اس سال عمرے کی نیت رکھتا ہو، لیکن استطاعت نہ رکھتا ہو ؟
اردو
222
8
344
17.4K
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
سورہ ملک پڑھنے کی بہت فضیلت ہے۔ اسے پڑھنے والے کو عذاب قبر سے بچایا جاتا ہے اور یہ قیامت کے دن اس کے لیے شفاعت کرے گی
اردو
0
0
2
15
Ubaid Ur Rehman retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
اردو
3.5K
85.3K
106.6K
4.2M
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اگر بدترین مہنگائی،بدترین معیشت،بدترین گورننس،بدترین پاسپورٹ،اور بدترین مظالم کا غم ستائے تو آپریشن "بنیان مرصوص" کے جنگی ترانے سنیں امید ہے افاقہ ہو گا۔
اردو
60
591
2.3K
25.3K
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ! وہ بدترین آدمی ہے جسے اس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ ملنا چھوڑ دیں۔ (صحیح بخاری: 6054)
اردو
0
0
0
17
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اگر میری رحمت چاہتے ہو تو میری مخلوق پر رحم کرو۔ (المیزان)
اردو
0
0
1
13
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
حضرت علیؓ نے فرمایا: تمہارے نفس کی قیمت جنت ہے اسے جنت سے کم قیمت میں نہ بیچنا۔
اردو
0
0
0
20
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جس کے گھر میں کھجوریں ہوں وہ لوگ بھوکے نہیں رہتے ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ عائشہ ! وہ گھر جس میں کھجوریں نہ ہوں تو اس کے رہنے والے بھوکے ہیں ۔‘‘ آپ ﷺ نے دو یا تین مرتبہ فرمایا ۔ Mishkat ul Masabih#4189
اردو
0
0
2
29
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: نظر کا لگ جانا سچ ہے، نظر کا لگ جانا سچ ہے یہ پہاڑ کو بھی ہلا دیتی ہے۔ (مسند احمد : 7743 )
اردو
0
0
3
26
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھے جبریل علیہ السلام پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی ہمیشہ تاکید کرتے رہے حتی کہ میں گمان کرنے لگا کہ وہ اسے وراثت میں بھی شریک ٹہرا دیں گے ۔‘‘ Sunan Ibn e Majah#3674
اردو
0
0
0
28
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دُونگا حضرت ابوبکر صدیق یوم مزدور پر اس سے بڑا پیغام کوئی نہیں یکم مئی یوم مزدور 🤲
Ubaid Ur Rehman tweet media
اردو
0
0
1
9
Ubaid Ur Rehman
Ubaid Ur Rehman@ub_315·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص اس طرح نہ کہے : اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے ، اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم فرما ۔ وہ دعا میں پختگی اور قطعیت سے کام لے کیونکہ اللہ جو چاہے وہی کرتا ہے ، کوئی نہیں جو اسے مجبور کر سکے ۔‘‘ Sahih Muslim#6813
اردو
0
0
2
17