Marru Ch
7.6K posts




ماڈل گرل آیان علی پر تو کروڑوں روپے منی لانڈرنگ کے الزامات لگے تھے، اور اب عمران خان کے قریبی سمجھے جانے والے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن، فضیلہ عباسی پر اربوں روپے منی لانڈرنگ کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق، ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے 25.2 ارب روپے دوبئی اور امریکہ منتقل کیے ہیں۔ تحقیقات ضروری ہیں کہ یہ اتنی بڑی رقم انہوں نے کس کے لیے منتقل کی؟ کیا یہ دوسری فرح گوگی تو نہیں تھی؟



اپنے موبائل سے بنائی گئی خوبصورت تصاویر شیئر کریں

The U.S. backed Israel's Gaza blockade, cutting aid under "security" claims, yet condemns Iran for defending itself in Strait of Hormuz. Double standard: Israel's crimes are OK while Iran's defense against aggressors is condemned. International law is not tool of convenience.



سوا لاکھ پیغمبروں میں سے کسی سیاہ فام پیغمبر کا نام بتائیں؟


پھر پاکستان۔ صدر ٹرمپ نے اسٹیو وِٹکوف سے اجازت مانگی کہ وہ یہ بات ظاہر کر سکیں کہ ایران نے امریکہ کو 10 “بڑے تیل بردار جہاز” دیے ہیں تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ امن معاہدے تک پہنچنے میں سنجیدہ ہے۔ ٹرمپ کے مطابق، یہ جہاز پاکستانی پرچم کے تحت چل رہے تھے









اگر تشیع علماء کو مارکیٹ میں چھوڑ کر عوام کا ردعمل معلوم کرنا مقصود تھا تو میرا خیال عوامی ردعمل اچھی طرح معلوم ہو گیا ہو گا۔۔۔ اس لئے اوئے چھپری جرنیل ذرا غیرت کا مظاہرہ کرنا۔۔۔۔ عوام نے اب تمہاری ہاں میں ہاں ملانا کب کی چھوڑ دی ہے۔۔











