
umar farooq
5.2K posts

umar farooq
@umarfar12493140
Sb sey pehley Pakistan Engineer UETIAN



امریکہ سے کزن کا فون آیا بتا رہا تھا کہ اس کا ہمسایہ جو امریکی گورا ہے اس نے آکر کہا تھینکیو پاکستان

Video circulating online shows the aftermath of heavy Israeli airstrikes in Beirut, Lebanon.

We are the nation of martyrdom. We are the nation of Imam Hussain. The Axis of Resistance is the height of humanity.

In 2026 this is what terrorists look like.


پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔ حکومت نے ماضی میں طویل عرصے تک سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف دیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ ابتدا سے ہی درست نہیں تھا۔ ایک ایسا ملک جو پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہو اور IMF پروگرام میں ہو، وہ اس قسم کی سبسڈی کا بوجھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی معیشت سعودی عرب یا کویت جیسی مضبوط نہیں ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ کم آمدنی والے طبقات اور اہم شعبوں (موٹر سائیکل سوار، کسان، ٹرانسپورٹ) کے لیے ریلیف اب بھی موجود ہے۔ یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں، دنیا کے کئی ممالک اس صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں کفایت شعاری اور ذمہ داری ہی واحد راستہ ہے۔



آپ کا وقت قریب ہے بس


@Advjalila How one sitting in generals lap and other criticizing generals can be comrades?


There is a nefarious dog whistling campaign against Sohail Ahmad. It is one thing to be politically opposed to someone's views and completely different thing to gun for their lives after distorting facts. Those engaged in this campaign should stop & feel some shame.


کرکٹرز کے معاہدے میں سیاست سے دوری کے ساتھ ساتھ تبلیغی جماعت سے دور رہنے کی شرط بھی شامل کرنی چاہئے۔










