BaBu RaO

164.3K posts

BaBu RaO banner
BaBu RaO

BaBu RaO

@umer_rao

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Gujranwala Katılım Eylül 2011
1.7K Takip Edilen749 Takipçiler
BaBu RaO retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی، تھوڑی دیر بعد اڈیالہ جیل کے لئے روانہ ہوگی اس لئے لیڈرشپ اور پارلیمنٹرینزز اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
10
494
953
6.3K
BaBu RaO retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو فیکٹری ناکے پر روک دیا، نورین خان کہہ رہی ہے آج ہم مزاحمت کرنے آئے ہیں آج ہم نہیں روکیں گے۔
اردو
11
864
2.2K
12.9K
BaBu RaO retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
عمران خان سے جیل ملاقات کے لیے تینوں بہنیں علیمہ خان، نورین خان اور عظمیٰ خان اڈیالہ روڈ پولیس ناکے پر پہنچ گئی، پولیس نے معمول کے مطابق تینوں بہنوں کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے سے روک دیا
Ehtsham Kiani tweet media
اردو
4
102
458
3.1K
BaBu RaO retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
یہ ہے مریم نواز کے پنجاب میں تھانہ خیرپور ٹامیوالی، ضلع بہاولپور کی مبینہ غنڈہ گردی: راؤ محمد اجمل کے حکم پر ایس ایچ او غلام عباس نیازی اور دیگر اہلکاروں نے نہ صرف میت کی بے حرمتی کی بلکہ خواتین کو بالوں سے پکڑ کر تشدد اور تذلیل کا نشانہ بھی بنایا۔
اردو
7
251
504
4.4K
BaBu RaO retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ایرانی اپنی نگرانی میں مزائل چلوا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
اردو
10
443
3.3K
56.5K
BaBu RaO retweetledi
Moeed Pirzada
Moeed Pirzada@MoeedNj·
کہیں کا نہیں چھوڑا عربوں کے بادشاہ کو!
اردو
94
1.6K
6.5K
108.8K
BaBu RaO retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
کہاں ہے پاکستان کی فوج کہاں ہے عالم اسلام کی فوج کیوں وہ ایران کی مدد نہیں کر رہے کیوں وہ ایران کو اپنی انکھوں کے سامنے غزہ بنتے دیکھ رہے ہیں کیا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ تمہارے ہمسائے تکلیف میں سوئیں اور تم اس سے بے خبر رہو ۔
اردو
5
73
229
3.5K
BaBu RaO retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی۔۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر تھپڑ تک مار دیا ایک غریب لڑکی کی فریاد
اردو
16
761
1.6K
24.9K
BaBu RaO retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ان کھلونوں کے مالکان اس دنیا میں نہیں رہے, اسرائیل اور امریکہ نے شہید کردئیے 💔
اردو
12
309
623
5.3K
BaBu RaO retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ان تمام معصوم فلسطینیوں کو جیلوں کے اندر قتل کرنے کا بل پاس ہو گیا ہے وہ ان سب کو ختم کر دیں گے اللہ کا واسطہ ہے پاکستانی ارمی اٹھ جاؤ ہم ان کے ساتھ شہید ہونا تو پسند کریں گے لیکن ان لوگوں کو اپنی انکھوں کے سامنے زندہ جلتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے اللہ کا واسطہ ہے اللہ کا حکم مانو ⁠🥹💔
Sara Mir tweet media
اردو
17
307
454
6.4K
BaBu RaO retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
🚨 ایک کروڑ ایرانیوں پر ایٹمی بمباری کا خدشہ؟ "میں نے یہ معلومات لیک کرنے کے لیے اپنا سفارتی کیریئر قربان کر دیا" — اقوامِ متحدہ کے سفارتکار محمد صفا، جو اقوام متحدہ میں پیٹریاٹک ویژن کے مستقل نمائندے ہیں، نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی آشیرباد سے ایران میں ممکنہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کر رہا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک چونکا دینے والی پوسٹ میں لکھا: "میرا نہیں خیال کہ لوگ اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھ رہے ہیں، جبکہ امریکا ایران میں ممکنہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کر رہا ہے۔" انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داریاں معطل کر دی ہیں تاکہ وہ "انسانیت کے خلاف اس جرم" کا حصہ نہ بنیں، اور دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ بہت دیر ہونے سے پہلے سڑکوں پر نکل آئیں۔ "تم بیمار ہو اگر تم جنگ چاہتے ہو۔ تہران ایک ایسا شہر ہے جہاں تقریباً 10,000,000 لوگ رہتے ہیں۔ ذرا تصور کرو کہ واشنگٹن، برلن، پیرس، لندن یا کسی بھی بڑے شہر پر جوہری ہتھیاروں سے بمباری کی جائے۔"
Razi Tahir tweet media
اردو
18
1.3K
2.9K
63.6K
BaBu RaO retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
یہ بھی سوچ آئی کہ شاید اس ملک میں قومی ہیرو ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے
اردو
31
1.2K
3.7K
59.6K
BaBu RaO retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ہے جی پی پی پی بلوچستان کے ایک ادنیٰ درجے کے وزیر علی حسن بروہی کا پروٹوکول ہے۔۔ دوسری طرف تعلیمی ادارے پٹرول بچت کرنے کی وجہ سے بند کیاگئے ہیں اس نااہل حکومت نے فر کہندے او بوٹا گالاں نہ کڈھدا اے
اردو
5
126
250
5.5K
BaBu RaO retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
یہ پیپلز پارٹی کا وزیر فتح اللہ خان ہے جو دو سالوں سے چیئرمین ڈیفنس کمیٹی ہے، یہ جی ایس پی پلس سٹیٹس کی جو تعریف بتا رہا ہے ایسی تعریف دُنیا میں کسی کو پتہ نہیں ہوگی ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں، اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے 🫤
اردو
6
15
25
372
BaBu RaO retweetledi
BaBu RaO retweetledi
Bakhtawar Gillani
Bakhtawar Gillani@BakhtawarGillni·
اقوام متحدہ کے سفیر محمد صفا نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دیا تھا کہ ان کے پاس کچھ انفارمیشن ہے کہ دنیا بہت خوفناک لڑائی کی طرف جانے والی ہے آنے والے دنوں میں یہ جنگ بندی نہ ہوئی تو عمران ریاض خان
اردو
0
45
213
3.9K
BaBu RaO retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
میں نے تو یہ سنا ہے کہ آج کے بعد جو ٹک ٹاکر اور جعلی وزیر اعلیٰ، ملکہ معظمہ مریم صفدر کی شان میں گستاخی کرے گا اسے 2 کروڑ جرمانہ نہیں بلکہ اسے عمر قید یا سزائے موت تجویز کی جارہی ہے، شوکت بسرا
اردو
5
117
349
4.8K
BaBu RaO retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
تہران میں جس یتیم خانے پر اسرائیل بے آج بمباری کی وہاں معذور بچیاں رہتی ہیں۔ 😢
اردو
54
725
2K
16.9K
BaBu RaO retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی کے خچروں کی لگامیں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں۔وہ علیمہ خان کی یہ بات سمجھنا ہی نہیں چاہتے کہ PTI اور عوام جب تک سڑکوں پر نکل کر دباؤ نہیں ڈالیں گے عدالتیں عمران خان کو کبھی رہا نہیں کر سکتیں کیونکہ فیصلہ ان کے ہاتھ میں ہے ہی نہیں
اردو
11
243
555
2.8K
BaBu RaO retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی درخواستوں پر سماعت آج ڈویژن بینچ میں ہو گی۔ آج ڈویژن بینچ میں صرف عمران خان اور بشری بی بی کے کیسز سنے جائیں گے۔ باقی تمام کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے
Naya Pakistan tweet mediaNaya Pakistan tweet media
اردو
3
240
923
11.4K