Sabitlenmiş Tweet
Iqra Farooq
59.3K posts

Iqra Farooq
@uniqueiqra_
Student of digital media and communication studies| ❤لا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ❤
United Kingdom Katılım Aralık 2023
4.7K Takip Edilen4.9K Takipçiler

"Babar Azam is a very skillful player; his technique is very good. He has not been scoring well for some time, which is part of the game. I hope he will regain his form soon”
~ Steve Smith ❤
#BabarAzam𓃵 #ChampionsTrophy2025

English

غفلت کی کتنی تہیں ہیں جو ہمارے اور خدا کے درمیان حجاب بن گئی ہیں۔
ان تہوں کو اتارنے کے لیے جو قرآن اتارا گیا تھا اس کو بھی ہم نے کبھی غلاف کی تہوں میں تو کبھی منطق و فلسفہ، تصوف و کلام، روایات و خرافات اور مسلک اور تعصب کی تہوں میں گم کر دیا ہے.
’لوگو اللہ کی عبادت کرو، جس نے تمھیں پیدا کیا۔
تم ایک روز اس کے حضور لوٹ کر پیش ہوگے۔
وہاں تمھارے ہر عمل کا حساب ہوگا۔
جس نے خدا کی عبادت، بندوں کی خدمت اور سچائی پر خود کو قائم رکھا اور دوسروں کو بھی اس پر ثابت قدم رہنے کی تلقین کی، وہی نجات پائے گا۔ باقی لوگ جہنم کے کوڑے خانے میں ہمیشہ کے لیے بلکتے سسکتے چھوڑ دیے جائیں گے۔‘‘ (۱۹۷)
#راجا
اردو

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*

فارسی



















