ڈٹ جاؤ میرے پاکستانیوں
لیڈرشپ ڈٹ گئی ہے
کہ جلسہ تو ہوگا
اپ سے گزارش ہے کہ اپ لوگ بھی ڈٹ جائیں
اور کل اس جلسے کو کامیاب بنائیں
مورخہ 6 جولائی، بروز ہفتہ
شام 6:00 بجے
ترنول چوک، پشاور روڈ، اسلام آباد
#خان_نہیں_پوری_قوم_قید
#جلسہ_تو_ہوگا
مکھی کے بارے میں انگریز سوال کررہے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیسے پتہ تھا کہ اگر مشروب میں کوئی مکھی گر جائے تو اسے مکمل ڈبو کر باہر پھینک دیا کریں کیونکہ اس کے اک پر میں شفا ہے ایک پر میں بیماری ہے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو دیکھ کر سب حیران ہیں.
#arshadsharif#humanrights
بہت اچھا ہے کے قوم ایک تشدد زدہ اونٹ کے لیئے یکجا ہوئی اور اس پہ کئے ظلم کے خلاف آواز بھی اٹھائی یہاں تک کے حکومتی دردمندوں نے بھی بہت واویلا کیا۔۔۔مگر انسانوں کا کیا؟؟؟
فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
#بریکنگ
🔴 اٹلی کے شہر بولوگنا میں مظاہرین نے #رفح پر اسرائیل کے خلاف ظالمانہ حملے کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ۔ فوری جنگ بندی اور غزہ کے مظلوموں کو انصاف دلانے کا مطالبہ
کل جمعہ کے دن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، یوٹیوبرز، میڈیا پرسنز، طلبہ و طالبات، نوجوان بچوں اور بچیوں، پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کل فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، رفح پر شدید بمباری کی مذمت کے لیے، رفح آپریشن بند کرنے، غزہ کو بچانے کے لیے جمعہ کی نماز ڈی چوک میں ادا کریں۔فیملی سمیت شرکت کریں۔
ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام دھرنے میں پریس کانفرنس
@SaveGazaPK@humairatayyaba#JummaAtDChowk@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@MoeedNj
ہم یہاں #آئرلینڈ میں آپ کو دیکھ رہے ہیں ، ہم آپ کو تسلیم کرتے ہیں اور آپ کا احترام کرتے ہیں
آئرلینڈ کے وزیراعظم کا پارلیمان میں #فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان۔۔۔
آئرش وزیر خارجہ نے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا عندیہ بھی دے دیا ۔۔۔ #ویڈیو رپورٹ 👇