Qaiser Uppal retweetledi

لو جی مراد سعید نے G6 اسلام آباد میں 40 کروڑ روپے والے گھر کی رسیدیں دیکھانے کے بجائے مجھے Block کر کے نس گیا ہم ظالمانہ اور غضبناک کرپشن کے حوالے سے ان سے سوالات تو کرتے رہیں گے

Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj
تحریک انصاف کی حکومت میں صرف بشرہ بی بی اور گوگی ارب پتی نہیں بنے مراد سعید جیسے 90% وزرا بھی ارب پتی بنے مراد سعید 2013 میں جب ایم این اے بنا تو ان کے پاس سائیکل نہیں تھا آج صرف G6 والے اس کے ایک گھر کی قیمت 40 کروڑ سے زیادہ ہے #Petrol
اردو





























