Urdu Alerts

162.4K posts

Urdu Alerts banner
Urdu Alerts

Urdu Alerts

@urdu_alertss

“Pakistan aur duniya ki taza Urdu khabren aur alerts, rozana updates ke saath. 🔔🇵🇰” #news

Loading........ Katılım Ağustos 2023
18.1K Takip Edilen19.4K Takipçiler
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی اور کئی بحری جنگی جہاز تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ وال سٹریٹ جرنل
اردو
0
0
0
133
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
قطر میں اچانک ہنگامی اقدام کچھ علاقوں کو فوری خالی کرایا گیا۔ عوامی تحفظ کیلئے مخصوص علاقوں کو عارضی طور پر خالی کرایا گیا ہے۔ قطری وزیر داخلہ
اردو
0
0
0
148
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ایران کا بحرین میں امریکی بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اردو
0
0
1
139
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
بی2 بمبار طیارے ایران پر حملے کے لئے روانہکردیئے۔سینٹ کام
اردو
0
0
0
120
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
بغداد۔ امریکی سفارت خانے کے کمپاونڈ میں ہیلی پیڈ پرمیزائل سے حملہ
اردو
0
0
0
113
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ٹرمپ کا ایران پر خوفناک حملوں کا دعویٰ! یہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقطورترین بمباریحملوں میں سے ایک تھا، ٹرمپ
اردو
0
0
0
72
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ایران کی ترکیے کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔
اردو
0
0
0
71
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
دو ہفتوں کی جنگ کے بعد امریکا دنیا سے روسی تیل خریدنے کی بھیک مانگ رہا ہے۔ ایران
اردو
0
0
2
98
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
میٹا (Meta) نے مصنوئی ذہانت کا سوشل پلیٹ فارم - مولٹ بک- خرید لیا
اردو
0
0
0
71
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے۔ تل ابیب میں مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔ اسرائیلی میڈیا
اردو
0
0
0
59
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
*امریکی محکمہ خارجہ نے نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر "آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای" سمیت کئی ایرانی اعلیٰ عہدیداروں اور اسلامی انقلابی گارڈز سے منسلک شخصیات کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالرز تک کا انعام مقرر کردیا*
Urdu Alerts tweet media
اردو
0
0
0
41
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
افغانستان نے پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کیلئے چند ڈرون حملے کئے، ترجمان پاک فوج ان ڈرونز کو سافٹ اور ہارڈ کِل طریقوں سے نشانہ بنایا گیا، ترجمان پاک فوج ڈرون کے ملبے سے کوئٹہ میں 2 بچے، کوہاٹ، راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا، ترجمان پاک فوج
اردو
0
0
0
49
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ٹرمپ کل سے ج,نگ بند,ی کا اعلان کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایرانی کمانڈر
اردو
0
0
0
64
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ایران بہت طا,قتو,ر ملک ہے۔ اگر اس کے خلاف ا,مریکا کارروائی نہ کرتا تو وہ مشرقِ وسطیٰ پر قبضہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا۔ صدر ٹرمپ کا بیان
اردو
0
0
0
63
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
ایران جنگ کس کے لیے منافع بخش اور کس کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے؟ اپنی اپنی رائے دیجیے۔
اردو
1
0
1
125
FREE BIRD🕊
FREE BIRD🕊@Gladi_Ator1·
@me_zoiii نہیں جی ہمیں گفٹ تو نہیں ملا میسجز ضرور ملے🤧
اردو
1
0
0
12
FREE BIRD🕊
FREE BIRD🕊@Gladi_Ator1·
@me_zoiii پہلے اگیا تو ہم نے کیا کر لیا
اردو
1
0
1
27
Urdu Alerts
Urdu Alerts@urdu_alertss·
@MaidahMuhammad ایسا ہی ہے جیسے ہم نماز کے بعد انکو تباہ و برباد کرنے کی دعاوں پہ آمین کہتے ہیں اور خود ہر ٹایم وہاں جانے کی دعائیں کرتے نہیں تھکتے
اردو
0
1
2
225
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
پاکستانیوں کو غیر مسلموں کے جسموں سے بدبو جبکہ اُن کے پاسپورٹوں اور ویزوں سے عود اور عنبر کی خوشبو آتی ہے۔
اردو
19
23
137
3K