Usama
2.4K posts


@I_Engr56 Qadir not a lifaffay baaz


چلیں، تسلیم کر لیتے ہیں کہ بابر اعظم نے ایک لمحے میں غلطی کر دی لیکن قادر صاحب، ایسا لگتا ہے کہ آپ کی نظر صرف اسی ایک لمحے پر ٹھہر گئی اور باقی کھلاڑیوں کی چھوٹی چھوٹی لغزشوں کو دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ کھیل پر بھاشن دینے والے ہم جیسوں کے لیے سب سے آسان کام یہی ہے کہ جس کھلاڑی پر چاہا اس کی غلطی پر انگلی اٹھا دیں، اور جس کی مرضی، اس کا ہر قصور معاف۔ اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیں تو باقی کھلاڑی بھی دن بھر آزمائش میں تھے چاہے شان مسعود ہو، سعود شکیل ہو، سلمان علی آغا ہو یا محمد رضوان ۔۔ عظمت کا کچھ درس ان کیلئے بھی عنایت ہو؟ بابر پر انگلی اٹھانا سب سے آسان کام ہے کیونکہ ہر نظر اس پر جمی رہتی ہے لیکن اگر ہم صرف ایک کھلاڑی کی غلطی پر نظریں جما دیں اور باقی کی کوتاہیوں کو نظر انداز کریں،تو یہ نہ صرف کھیل کے ساتھ نا انصافی ہے بلکہ پیشہ وارانہ اقدار سے بھی کوسوں دور ہے۔


معصومانہ سوال: کیا 84 گیندیں کھیلنے کے بعد ساٹھ سے زائد رنز بنانے کے بعد کسی بھی باولر کو کھیلنے میں پھر بھی دشواری ہوتی ہے؟ گریٹ کھلاڑیوں میں رہنا ہوتا ہے تو بڑی اننگز کھیلنی پڑتی ہے اور سہارا دینا پڑتا ہے ایسے نہیں کہ اپنے پچاس کرو اور ٹیم کو لنگڑاتے چھوڑ جاو پھر نومولود کہتے ہیں کہ وہی اکیلا نہیں باقی بھی ہیں تو وہی اکیلا نہیں باقیوں کو بھی ایک چوکے پر داد دینی چاہئیے،،، ساجد خان نے تین چھکے لگائے اسکی تعریف کیوں نہیں ہورہی؟ #PakistanCricket
























