Usman
12.3K posts

Usman
@usmanhashmani
میں پاکستان کا شہری ۔پاکستان کا مالک ہو۔
Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2015
365 Takip Edilen114 Takipçiler

🚨🚨
ٹرمپ کا بیان آ گیا
اس حقیقت کی بنیاد پر کہ ایران کی حکومت شدید طور پر اندرونی اختلافات کا شکار ہے، جو کہ غیر متوقع نہیں، اور پاکستان کے فیلڈ مارشل Asim Munir اور وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif کی درخواست پر، ہم سے کہا گیا ہے کہ ہم ایران کے خلاف اپنے حملے کو اس وقت تک مؤخر رکھیں جب تک کہ ان کے رہنما اور نمائندے ایک متفقہ تجویز پیش نہ کر دیں۔
لہٰذا میں نے اپنی فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ ناکہ بندی (بلاک ایڈ) جاری رکھے اور دیگر تمام پہلوؤں سے مکمل طور پر تیار اور مستعد رہے۔ اسی بنا پر میں جنگ بندی میں اس وقت تک توسیع کر رہا ہوں جب تک ان کی تجویز پیش نہیں کی جاتی اور مذاکرات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ جاتے، خواہ وہ مثبت ہو یا منفی۔
اردو

@mjkhanlovelypk1 Agar aisa he to Khan Pagal he.offer accept kare or nikle
Filipino

ذرائع کے مطابق ،خان ڈٹ گیا چھا گیا
*علی امین گںڈہ پور کی عمران خان سے ملاقات کی کہانی سامنے آگئی۔ دوبارہ ڈیل کی آفر لیکر آج خفیہ طور گنڈا پور اڈیالہ پہنچے۔ ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ علی امین نے اسٹبلیشمنٹ کے مطالبات خان کے سامنے رکھے جسے خان نے یہ کہے کر مسترد کردیا ہے کہ پہلے مجھے 8 فروری والا مینڈیٹ واپس چاہیے۔ ملٹری عدالتوں میں ناحق سزا پانے سارے میرے کارکنوں کو فل فور رہا کرو۔ میری ساری قیادت بشمول شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اجاز چوہدری کو رہا کرو۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو چھوڑ دو۔ بیرون ممالک بیٹھے صحافیوں پر جھوٹے مقدمات ختم کرو۔ 26ویں 27ویں ترمیم بھی واپس لو۔ یہ سب کام کرتے ہو تو میں ڈیل کیلئے تیار ہوں اگر یہ نہیں مانتے تو پھر پشاوری چپل سے تم لوگوں کا منہ توڑ دوں گا
اردو

@SyedNasirHShah Aap hamey wo video dekha do jis me Qasim Khan ne gsp plus khatam Karne ka ka kha he.hum Khan ke support karna chor dain ge
हिन्दी

پی ٹی آئ کی طرف سے بڑا شور ڈالا ہوا ہے کہ ہم نے پاکستان کے GSP پلس اسٹیٹس کے واپس لینے کا مطالبہ نہیں کیا۔
اگر پی ٹی آئ سچی ہے تو اس کا سادہ سا حل ہے یہ مطالبہ کرنے والے عمران خان کے بیٹے اور دیگر رہنما GSP پلس اسٹیٹس کے برقرار رکھنے کے حق میں ٹوئیٹ کردیں تاکہ پاکستان کو پتہ چل جاۓ کہ آپ سچے ہیں یا جھوٹے۔۔۔
اور اگر آپ ٹوئیٹ نہیں کرتے تو پھر سارا پاکستان ٹھیک کہہ رہا ہے کہ آپ نے پاکستان کے خلاف یہ سازش کی۔
#GSPPlusStatus #EuropeanUnion #Pakistan
اردو

@NadraPak @Sufyan2426 @Kh_ImranNazir Ye batae agar hum crc online banate he to is original print batae ge address pe aae ga ya nadara center me
English

@Sufyan2426 @Kh_ImranNazir معزز شہری،
براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ بچوں کے شناختی کارڈ یا ب فارم کی درخواست جمع کروانے کے لیے والدین کے شناختی کارڈ کا موجود ہونا لازمی ہے۔ 1/2
اردو

آج دوران ہیلتھ سروے CHI App
ہم ایک گھر جس کا سربراہ گونگا بیوی ذہنی مریض ایک بچی معذور تھی ایک بچا جو تقریباً 12سے 15سال کا تھا سربراہ سے شناختی کارڈ طلب کیا تو پتہ چلا کہ انھوں نے کارڈ بنوایا تک نہیں @NadraPak بچی مجھے کہ رہا تھا کل کو کوئی مسلہ نا بنے @Kh_ImranNazir
اردو


@usmanhashmani @nadra_csd معزز شہری،
تفصیلات کے مطابق درخواست کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے اور ب فارم ڈاؤن لوڈ کے لیے تیار ہے۔ آپ ایپلیکیشن کے ذریعے ب فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
شکریہ^
اردو

@nadra_csd @NadraPak Print pe kitna time Lage ga.1 week se ziada ho gaya executive banae ka faida kia hua
Filipino


عمران خان کے علاج کے حوالے درخواست میں تین استدعائیں تھی جو تینوں مسترد کر دی گئیں ۔۔۔ !!
1. شفا ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد
2. ذاتی معالجین کی عمران خان تک رسائی کی درخواست مسترد
3. فیملی کی عمران خان تک رسائی کی ڈائریکٹ حکم دینے کی استدعا بھی مسترد ۔۔۔ کہا جیل رولز کے مطابق جیل حکام کا فیملی کو بتانا ضروری ہے
اردو

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری،
براہِ مہربانی مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی درخواست اس وقت پرنٹنگ کے مراحل میں ہے۔ منتخب کردہ کیٹیگری اور مقررہ وقت کے مطابق آپ کا شناختی کارڈ آپ کو فراہم کر دیا جائے گا۔
شکریہ _
اردو

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری،
درخواست کی منظوری فراہم کردہ دستاویزات پر منحصر ہے۔ آپ کی درخواست اس بنیاد پر زیرِ کارروائی ہے۔ براہِ مہربانی تصدیقی عمل مکمل ہونے تک انتظار فرمائیں۔
شکریہ _
اردو

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری،
آپ کی درخواست اس وقت ابتدائی تصدیقی مرحلے میں ہے۔ تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے بعد آپ کی درخواست پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
شکریہ _
اردو

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری
پاک آئی ڈی ایپلیکیشن درست طریقے سے کام کر رہی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ مستحکم انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کا اپڈیٹ شدہ ورژن استعمال کرتے ہوئے دوبارہ کوشش کریں۔
شکریہ^
اردو

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری،
پاک آئی ڈی ایپلیکیشن مکمل طور پر فعال ہے اور درست کام کر رہی ہے۔ براہِ کرم ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کریں۔ یہ مسئلہ بعض اوقات نیٹ ورک کنیکشن یا کیشے (cache) سے متعلق مسائل کی وجہ سے بھی پیش آ سکتا ہے۔ براہِ کرم کیشے صاف کریں اور ڈیوائس کو دوبارہ اسٹارٹ کریں۔
شکریہ_
اردو

@nadra_csd @NadraPak Update version he lakin crc banante waqat muskilat arahe he
English

@usmanhashmani @NadraPak معزز شہری،
براہِ مہربانی Pak-ID ایپلیکیشن کا تازہ ترین ورژن انسٹال کر کے دوبارہ کوشش کریں۔ عموماً یہ مسئلہ پرانے ورژن کے باعث پیش آتا ہے۔
شکریہ۔
اردو

@KElectricPk Why is the electricity supply in our area turned off?”
English










