usmann
23K posts





آج نیوز کی فرزانہ علی نے ڈی جی سے ایک تلخ سوال پوچھا کہ ہمارے لئے تو ریاست آپ ہی ہیں ہمارے پروگراموں میں ٹکر بھی آپ کی مرضی کے چلتے ہیں جس پر ڈی جی صاحب نے جو برہم ہونا تھا وہ تو ہوئے لیکن وہاں بیٹھے اینکر کامران شاہد نے ڈی جی کو کہا کہ ان پر پابندی لگا دینی چاہیے ! اسد طور ۔۔۔


عبرتناک موت، شرمندگی سے خفیہ جنازہ




سب باہر آ گئے لیکن سور باہر نہیں آرہا۔ غیر سیاسی پوسٹ


ایسا تھا میرا لیڈر نواز شریف جس کے ساتھ 3دفعہ ظلم کیا گیا لیکن اس نے پاکستان کے خلاف کبھی کو سازش نہیں کی تھی میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستان کی ترقی کے بارے میں سوچا نواز شریف ❤️


یہ برطانیہ کی جس خاتون کی بات مروت بتا رہا کہ شراب لے کر اس کے کمرے میں آ گئ اسے جنسی ہراساں کیا اس خاتون کو یہاں اکثریت جانتی ہے ویسے اس خاتون کے مروت کو بھیجے گے تمام آڈیو ویڈیو میسج بھی موجود ہے بہت پہلے سے لوگوں کے پاس موجود دیکھو کس دن وہ سامنے آتے

















