U S M A N ⓧ
87.2K posts


یہ ہوتی ہے چوری اور اُوپر سے سینہ زوری!
یعنی اصل جرم یہ کیا گیا کہ نوازشریف نے ملک ریاض کو بلیک میل کرکے اپنی لندن کی ایک پراپرٹی جس کی اصل مالیت 9 ارب کی تھی، اسے 18 ارب میں بیچا گیا- ظاہر ہے ورنہ کون 9 ارب کی چیز 18 ارب کی خریدتا ہے؟
اس خرید و فروخت پر برطانوی National Crime Agency الرٹ ہو گئی کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟ انھوں نے تحقیقات کیں تو انھوں نے ملک ریاض کی اس رقم کو اس طرح سے کلئیر کر دیا کہ یہ جرائم سے حاصل کردہ رقم نہیں ہے-
یہ رقم بعد میں پاکستان آتی ہے اور سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے-
اس سے آگے، بجائے اس کے کہ یہ شرمندہ ہوتے اور اپنی مجرمانہ خرید و فروخت پر مٹی ڈالتے، ان بیشرموں نے اُلٹا القادر یونیورسٹی والا ایک اور گھٹیا کیس چلا کر اپنی اخلاقی پستی کا ایک اور ثبوت دیا-
#TheEraOfImranKhan

اردو

Mahodand Lake, Kalam:
Show me a view better than this! 🫶
Zafar Ullah Wazir@Zafaro07_
Razmak, North Waziristan Show me a view better than this 🫶
English











