Sabitlenmiş Tweet
Varda😘🥰
8.1K posts

Varda😘🥰
@varda_45
FOLLOW, FOLLOW BACK 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
Washington, DC Katılım Haziran 2017
4.1K Takip Edilen4K Takipçiler
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

سیاست میں آئے بغیر ملک کے حالات تبدیل نہیں ہوسکتے؟ آپ سب کو بھی سیاسی ہونا پڑے گا۔ عمران خان
#StopCrueltyAgainstKhan
#کپتان_کی_رہائی_ہمارا_مشن
اردو
Varda😘🥰 retweetledi

Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan
اردو
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

ستھرا پنجاب ورکرز کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک
عید کے موقع پر زہریلا کھانا کھلایا جا رہا ہے ورکرز پھٹ پڑے
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
ستھرا پنجاب ملازمین کو زہریلا کھانا کھلائے جانے کا انکشاف
اردو
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

🚨🚨اہم ترین انکشافات
قائد کا ایثار اور قوم کی بیداری شوکت خانم کے پہلے سرجن کے چشم کشا انکشافات
پاکستان اور جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم میموریل ہسپتال کے سب سے پہلے اور مایہ ناز آرتھوپیڈک سرجن کے حالیہ انکشافات اور پیشگوئیوں نے سچائی کے متلاشی ہر پاکستانی کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے یہ محض یاداشتیں نہیں بلکہ اس عظیم جدوجہد کی گواہی ہے جو ایک سچے رہنما نے اس مٹی کے لیے دی ہے
حقیقی لیڈر تاریخ بدلتے ہیں
لیڈر وہ نہیں ہوتا جو مصلحتوں کا شکار ہو جائے بلکہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دے
اس معالجِ ملت کے انکشافات نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان نے صرف ایک ہسپتال کھڑا نہیں کیابلکہ پاکستانیوں کو وہ خواب دیا جسے دنیا ناممکن سمجھتی تھی ان کی پیشگوئیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ خلوصِ نیت سے شروع کیے گئے سفر کبھی رائیگاں نہیں جاتے
عمل سے ثابت کیا امت امت مسلمہ لیڈر عمران خان کا لازوال سفر
کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی کے لیے قربانی پہلی شرط ہوتی ہے، اور تاریخ گواہ ہے کہ
ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو ترجیح دی جب دنیا پاؤں کی زنجیر بن رہی تھی، تب انہوں نے قوم کی بہتری کا راستہ چنا
قول و فعل کا تضاد مٹایا: انہوں نے جو کہا، وہ اپنے عمل سے کر کے دکھایا
آخری حد تک قربانی: آرام دہ زندگی کو چھوڑ کر کانٹوں بھرے سفر کا انتخاب صرف ایک سچا خیرخواہ ہی کر سکتا ہے
یہ انکشافات ہر اس پاکستانی کے لیے ایک تازیانہ ہیں جو ملکی بقا اور غیرتِ قومی پر یقین رکھتا ہے مرشد نے اپنے لازوال عمل سے یہ پیغام ہمیشہ کے لیے نقش کر دیا ہے کہ جب کوئی قائد اپنی قوم کے لیے خود کو مٹا دینے کا عزم کر لیتا ہے، تو وہ قوم تاریخ کے افق پر ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتی ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم ان کی اس جدوجہد کو رائیگاں نہ جانے دیں اور مل کر ایک خوددار پاکستان کی بنیاد رکھیں👍🤲❤️💯
اردو
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

میں چاہتا ہوں کہ لوگ مجھے اس پاکستانی کی حیثیت سے یاد کریں، جس نے اپنے ملک کے لیے پوری کوشش کی۔
عمران خان
#StopCrueltyAgainstKhan
اردو
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi
Varda😘🥰 retweetledi

میں جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں تو کشتیاں جلا دیتا ہوں تا کہ واپسی کا کوئی ارادہ نہ رہے ۔۔۔۔۔
عمران خان:-
#StopCrueltyAgainstKhan
اردو
Varda😘🥰 retweetledi











