Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ

66.9K posts

Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ banner
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ

Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ

@vinestratex

Ex Admin of TeamISPOfficial Ex Admin of TeamVFPofficial Ex member of TeamPVFofficial #PTI_Lover, Social Media Activist

Netherlands Katılım Şubat 2015
2.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا عمران خان کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر پر تنقید پوری فوج یا پاکستان پر تنقید ہے؟ کمنٹس میں ایک آپشن لکھیے۔ ہاں کے لیے (1) نہیں کے لیے (2)
اردو
13.3K
2.3K
12.4K
557.6K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
توبہ توبہ اتنی رسوائی گوجرانوالہ وزیراعظم اور مریم نواز شامیانے کے اندر بھی لوگ نہیں۔ جو ہیں وہ بھی اپنے آپ میں مگن
اردو
45
891
3.3K
55.8K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
خواتین و حشرات یہ وفاقی آئینی عدالت کے جج، جناب کے کے آغا ہیں، جو کھلے عام فائرنگ کر رہے ہیں۔ سرزمین بے آئین و قانون کل پنجاب میں تین ہزار بچوں پر ہیلمٹ نہ پہننے پر پرچے دیکر بند کیا گیا ہے
اردو
59
3K
5.6K
69.2K
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عدالتی مفرور سزا یافتہ مجرم کو جس کو عدالت نے دہشتگرد قرار دیا اس عمر ایوب کو جلسے میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا اپنے ساتھ کھڑا کر کے تقریر کر رہا تھا۔
اردو
162
107
397
10.7K
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ایک ایماندار صحافی ایک ہزار عمران نیازی، عمران ریاض اور معید پیرزادوں پر بھاری ہوتا ہے۔ طیب بلوچ تجھے سلام
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
474
488
2.4K
36.6K
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے دو پاکستان کے اذلی دشمن کردار
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
2.2K
417
1.9K
617.8K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
بشری تسکین کو ہم قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، یہ جھوٹے الزامات لگا کر بچ نہیں سکتیں ان کو جواب دینا ہوگا، ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ دیکھیں یہ مریم نواز کی فین ہے اور ن لیگ اور پرویز رشید کے ٹویٹ ریٹویٹ کرتی ہے اور باقاعدہ " پٹواری " ہے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
اردو
83
3K
8.7K
71.7K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ@vinestratex·
@ShamaJunejo ایسی منافقت واقع ہی آپ کو پی ٹی آئی میں نظر نہیں آئے گی کیونکہ نا وہاں کسی کی ماں کو پیلی ٹیکسی کہتے ہیں نا کسی کی ماں کی ننگی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکتے ہیں
اردو
0
0
0
96
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
آپ کو ایسی تصویر پی ٹی آئی میں نظر نہیں آئے گی! نہ وہاں بیٹیوں کو تسلیم کیا جاتا ہے نہ ماؤں کی عزت کی جاتی ہے، بہن وہ کسی کو کہتے نہیں۔۔۔
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
1.7K
420
2.4K
157.6K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 یحیٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنےآج پہلا سال مُکمل ہوگیاہے، اُنکی ایک سالہ کارکردگی اوراُنکی سربراہی میں عدلیہ کی خدمات کو آپ کیسےدیکھتےہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائےکااظہارکیجئےاوراِس ٹویٹ کو ری ٹویٹ بھی کیجئےتاکہ زیادہ لوگوں تک پوسٹ پہنچ سکےاوراُنکئ رائےملےاورچیف جسٹس صاحب تک بھی پہنچے
Asad Ali Toor tweet media
اردو
2.2K
1.7K
6K
212.4K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔ یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں ♥️
اردو
73
3.6K
14.7K
264.3K
چوہدری شاہد محمود
خدا کی قسم جب سے یہ جوڑی اقتدار میں آئی ھے اس نے پاکستانیوں کا سر جھکنے نہیں دیا۔ اور ہر مشکل وقت میں ہمارا سر فخر سے بلند کیا ھے۔ اس جوڑی کے لئے کوئی پیارا سا کمںٹ ضرور کریں۔
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
817
396
2.1K
48.3K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
کیا مریدکے میں مذہبی جماعت تحریک لبیک کےمارچ کے خلاف آپریشن درست اقدام ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
ترکیہ اردو tweet media
اردو
3.1K
592
3.9K
264.7K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
تمام قبائلی اضلاع کے مشران اور عمائدین نے نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
اردو
85
6.5K
21.4K
153K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Taimur Saleem Khan Jhagra
پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی کہتی ہیں سہیل آفریدی نا تجربکار ہے! میں شکل دیکھ رہا ہوں! بلاول کو۱۸ سال کی عمر میں وراثت میں پارٹی ملے تو ٹھیک مریم کو وراثت میں چیف منسٹر کی کرسی ملے بغیر زندگی میں ایک دن کام کیے تو ٹھیک لیکن سہیل نا تجربکر ہے! ہم نے تو کبھی نہیں کہا کہ سندھ اور پنجاب میں اتنا ظلم کیوں کہ ۲۰ کروڑ لوگوں میں صرف ایک خاندان کہ لوگ بادشاہت کر سکیں؟ ایک پارٹی میں مڈل کلاس کا کوئی لڑکا خواب دیکھ سکتا ہے کہ چیف منسٹر بنے ہمیں تالیف نہیں آپ کو کیوں ہے؟ ملک کو جوڑیں یہ تلخیاں نہیں نا پیدا کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں!
اردو
57
3.8K
11.9K
212.8K
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر پر انھیں کتنے نمبر دیں گے؟ -10 -25 -50 -100
ترکیہ اردو tweet media
اردو
1.6K
115
1.1K
124.3K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨جنید اکبر خان چھا گئے تم نے ہمارا مستقبل ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے، تمھاری سزا سزائے موت ہے، انشاءاللہ جلد عمران خان وزیراعظم ہوں گے اور ہم ایک ایک کو گھسیٹیں گے، ہم تمھارے لیے دنیا تنگ کر دیں گے
اردو
54
3.9K
11.5K
72.7K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
وزیر دفاع کہتا ہے کہ مجھے نہیں پتہ پیچھے بیٹھنے والی خاتون کون ہے، اب وزارت خارجہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے منظوری ہی نہیں دی، وزیر قانون کہتا ہے میرا لینا دینا نہیں۔ خاتون کہتی ہے میں وزیراعظم کے طیارے میں گئی، سیکرٹ فائلز پاس ہوتی ہیں، وفد کا حصہ، یہ خاتون نے اسرئیل کی بہت بڑی سپورٹر ہے اور علانیہ سپورٹر ہے اوپر سے یہ پاکستانی سفارت کاروں اور حکومتی نمائندوں کے ساتھ گھوم رہی ہے ۔۔۔ وزارت خارجہ کہتی ہے ہم کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں یہ چل کیا رہا ؟
The Power Of PTI tweet media
اردو
134
2.3K
4.6K
147.1K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
انیق ناجی کا بہترین تبصرہ : مہدی حسن نے جوتے مار مار کے خواجے کو گنجا کر دیا کسی قابل نہیں رہنے دیا اس شخص کو ایک ہارا ہوا شخص جو 2018 میں بھی ہارا اور 2024 میں بھی ہارا اپنے کالے روابط کی وجہ سے اسمبلی میں پہنچا اس نے پاکستان کی عزت تار تار کر دی!
اردو
5
51
250
3.4K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Rehana Dar
Rehana Dar@RehanaImtiazDar·
میرا عمران خان سے وعدہ ہے کہ میں آخری قطرۂ خون تک اس جدوجہد کو جاری رکھوں گی۔ اگر مجھے اس راہِ حق میں شہادت بھی نصیب ہو گئی تو یہ میری سب سے بڑی خوش نصیبی ہوگی۔ #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم #انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
اردو
121
1.4K
5K
35.8K
Shahzad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Dr.Rabbia Bibi
Dr.Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨محترمہ ماں جی کو اس قوم کی بے حسی بے شرمی بے غیرتی نے رولا دیا یہ قوم کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا گیا دیکھ لیں عمران خان کے دو سال گرفتاری نے اس قوم کا اصلی چہرہ دیکھا دیا کہ واقعی یہ مردہ اور بے حس غلام قوم ہے ماں جی تجھے سلام قوم کو کچھ مت کہو یہ ذلیل غلام خوش ہیں
اردو
25
941
2K
13.4K