Wahidullah

2.9K posts

Wahidullah banner
Wahidullah

Wahidullah

@wahidullah002

Writer | Future Journalist | Tweets/Re-Tweets depends on my mood swings😉

Bajaur,Islamabad Katılım Nisan 2021
477 Takip Edilen617 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں نے بہت قربانیاں دیں ہیں۔اقتدار میں آکر ریحان زیب کی ورثہ کو انصاف دلائیں گے۔
اردو
1
0
24
4.7K
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
شفا یوسفزئی نے جواد احمد کو چیلنج کر دیا۔۔۔ نفرتیں اس قدر نہ بڑھائیں کہ آپ کسی کو مذہب فروش، منافق اور کرپٹ کہنا شروع کر دیں۔ جو واقعی کرپٹ ہیں، آپ انہیں کرپٹ کہہ کر دیکھیں، تب میں مانوں۔ @Shiffa_ZY
اردو
0
0
0
16
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
پاکستان میں بجلی کا مسئلہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر یا پھر جواد احمد حل کر سکتے ہیں، جواد احمد @jawadahmadone
اردو
0
0
0
13
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
اقرار الحسن کا تونسہ میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب۔ @iqrarulhassan
اردو
0
0
0
17
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگز مین آمنے سامنے آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ کمنٹس میں بتا دیں۔ #HBLPSL
Wahidullah tweet media
اردو
0
0
0
13
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
یہ لوگ عمران خان کے ایک بال کو ہاتھ لگائیں، پھر دیکھیں ہم آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں،شاندانہ گلزار @ShandanaGulzar
اردو
0
0
1
17
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
@Sherazi_Silmian پاکستان میں صرف لفظ “صحافت” لکھنے کی آزادی ہے😉
اردو
0
0
0
19
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟؟؟؟
Sheraz Ahmad Sherazi tweet media
اردو
8
0
4
1.2K
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
یہاں چیک پوسٹ پر آرمی بدماش کھڑے ہیں، اس کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں کہ انہوں نے جو رویہ آپ لوگوں کے ساتھ رکھا،سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
1
1
1
117
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
پشاور میں قبائلی لویہ جرگہ، سابق ایم این اے گل ظفرخان کا خطاب @gulzafarkhan
اردو
0
0
1
14
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
ایک موقع ان کو دے دیتے ہیں جرگے کرینگے ان کیساتھ اگر وہ ناکام ہوئے تو پھر اس کے بعد حل صرف یہی ہے کہ یہاں سے جائیں گے اور اسلام آباد میں بیٹھ جائیں گے اور پھر یا تو امن لائیں گے یا پھر کفن میں واپسی ہوگی،وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی @SohailAfridiISF
اردو
0
0
0
21
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا قبائلی لویہ جرگہ سے خطاب @SohailAfridiISF
اردو
0
0
1
17
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے انجینیئر خائستہ محمد کا عہدے سے استعفیٰ کا اعلان،پارٹی میں اس وقت ڈکٹیٹرشپ کا ماحول ہے، انجینیئر خائستہ محمد
اردو
0
0
0
16
Wahidullah retweetledi
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
سی ایس ایس امتحان پاس کرنے والی منیبہ حسین کے آبائی تحصیل ماموند میں ہائی سکول بھی موجود نہیں۔ فرسودہ نظام اور قبائلی روایات کو چیرتے ہوئے باجوڑ کی باہمت بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا۔ منیبہ حسین کا تعلق اس تحصیل سے ہے جہاں لڑکیوں کے لیے ہائی سکول تک موجود نہیں ہے۔ اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تو تحصیل واڑا ماموند میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ واڑا ماموند میں لڑکیوں کے لیے ہائی سکول تک نہیں ہے جس کی وجہ سے اکثر لڑکیاں تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ باجوڑ میں خواتین کے لیے تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام اور تعلیمی ایمرجنسی کے اعلانات کے باوجود بھی ضلع باجوڑ میں خواتین اور لڑکیوں کے مستقبل کے لیے کوئی سنجیدگی نظر نہیں آ رہی۔ حکومتی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ 12 لاکھ 86 ہزار نفوس پر مشتمل ضلع باجوڑ کی 7 تحصیلوں میں محض ایک تحصیل میں لڑکیوں کے لیے ایک ہائر سیکنڈری سکول ہے، باقی 6 تحصیلوں کی لڑکیاں میٹرک سے آگے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں، بیشتر لڑکیاں تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ ضلع بھر کی لڑکیوں کے لیے تحصیل خار میں ایک ہائر سیکنڈری سکول ہے جہاں دیگر تحصیلوں کی لڑکیوں کے لیے گنجائش موجود ہے اور نہ ہی دور دراز علاقوں سے یہاں لڑکیوں کا آنا ممکن ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، باجوڑ میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے نہ ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لڑکیاں تعلیم کو خیر باد کہہ دیتی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے سال 2020/21 میں کیے گئے سروے کے مطابق ضلع باجوڑ کی 2 لاکھ 4 ہزار بچیوں میں سے ایک لاکھ 55 ہزار بچیاں تعلیم کی روشنی سے محروم ہیں، جبکہ دیگر 49 ہزار لڑکیوں کی تعلیم کے حصول کے لیے میٹرک کے بعد پورے ضلع میں صرف ایک ہی ہائر سیکنڈری سکول ہے جہاں گنجائش اور سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ واحد اللہ @wahidullah002
Sheraz Ahmad Sherazi tweet media
اردو
1
7
51
2.6K
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
سی ایس ایس امتحان پاس کرنے والی منیبہ حسین کے آبائی تحصیل ماموند میں ہائی سکول بھی موجود نہیں۔ فرسودہ نظام اور قبائلی روایات کو چیرتے ہوئے باجوڑ کی باہمت بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا۔ منیبہ حسین کا تعلق اس تحصیل سے ہے جہاں لڑکیوں کے لیے ہائی سکول تک موجود نہیں ہے۔ اگر زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے تو تحصیل واڑا ماموند میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ واڑا ماموند میں لڑکیوں کے لیے ہائی سکول تک نہیں ہے جس کی وجہ سے اکثر لڑکیاں تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ باجوڑ میں خواتین کے لیے تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام اور تعلیمی ایمرجنسی کے اعلانات کے باوجود بھی ضلع باجوڑ میں خواتین اور لڑکیوں کے مستقبل کے لیے کوئی سنجیدگی نظر نہیں آ رہی۔ حکومتی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ 12 لاکھ 86 ہزار نفوس پر مشتمل ضلع باجوڑ کی 7 تحصیلوں میں محض ایک تحصیل میں لڑکیوں کے لیے ایک ہائر سیکنڈری سکول ہے، باقی 6 تحصیلوں کی لڑکیاں میٹرک سے آگے تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں، بیشتر لڑکیاں تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ ضلع بھر کی لڑکیوں کے لیے تحصیل خار میں ایک ہائر سیکنڈری سکول ہے جہاں دیگر تحصیلوں کی لڑکیوں کے لیے گنجائش موجود ہے اور نہ ہی دور دراز علاقوں سے یہاں لڑکیوں کا آنا ممکن ہے۔ لڑکیوں کی تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، باجوڑ میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے نہ ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لڑکیاں تعلیم کو خیر باد کہہ دیتی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے سال 2020/21 میں کیے گئے سروے کے مطابق ضلع باجوڑ کی 2 لاکھ 4 ہزار بچیوں میں سے ایک لاکھ 55 ہزار بچیاں تعلیم کی روشنی سے محروم ہیں، جبکہ دیگر 49 ہزار لڑکیوں کی تعلیم کے حصول کے لیے میٹرک کے بعد پورے ضلع میں صرف ایک ہی ہائر سیکنڈری سکول ہے جہاں گنجائش اور سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں وحید اللہ @YarMKNiazi @MeFaheem
Wahidullah tweet media
اردو
0
0
0
34
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
ہم 2400 ڈاکٹرز بھرتی کررہے ہیں اور یہ تمام بھرتیاں میرٹ پو ہوں گی۔ اگر کوئی شہباز شریف بھی ہو تو بھی نوکری نہیں ملے گی، سہیل آفریدی
اردو
0
0
0
16
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
جواد احمد اور اظہر جاوید میں شدید لڑائی آپ تشدد کو پروموٹ کر رہے ہیں آپ پر پرچہ ہونا چاہیئے، اظہر جاوید اس کو بڑی بڑی گالیاں دو تاکہ یہ یہاں سے بھاگ جائے، جواد احمد یہ لیڈر ہے ؟ اظہر جاوید یہ شریف خاندان کا ٹاؤٹ ہے، جواد احمد
اردو
0
0
0
22
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
شہباز شریف نے دل پر پتھر رکھ کر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔
Wahidullah tweet media
اردو
0
0
0
17
Wahidullah
Wahidullah@wahidullah002·
پیٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال اور پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ پشاور میں پیٹرول پمپس کے باہر قطاریں لگ گئیں
اردو
0
0
0
26