Sabitlenmiş Tweet
سماج وادی
25.5K posts

سماج وادی
@wait_and_watch_
عبادات ضرورکیجیۓمگرلوگوں سےمعاملات پرخاص توجہ دیجیۓ.کیونکہ کعبہ کے چکر لگانے سےلوگوں کو دیے ہوۓ چکر معاف نہیں ہو جاتے @Everything_is_possible_with_God.
Pakistan Katılım Mayıs 2015
964 Takip Edilen353 Takipçiler

@kissan_pakistan @highlight ھاھاھاھاھا گورنمنٹ کسان کو سبسڈی پر ٹریکٹر بھی لے کے دے اور بھنڈی کا ریٹ بھی 200 سے نیچے نہ آنے دے
کسان کونسا ٹیکس دیتا ہے جب بھنڈی 250 سے 300 روپے کلو کے حساب سے بھکتی ہے
اردو

حکومت نے اپنا پیٹرول لیٹر 420 کیا ہے اور ہماری بھنڈی 20 روپے کلو کی ہے۔
پاکستانی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستانی زمیندار رو رہے ہیں اور اپنی ساری محنت و فصل کے ضائع ہونے پر افسوس کر رہے ہیں۔
@highlight
اردو

@kissan_pakistan اور آپ لوگ اب بھی کہتے ہو کہ کسان معصوم ہے
حقیقت یہ ہے کہ کسان طبقہ غریب بن کر حکومت سے دبا کے مرعات لیتا ہے سبسڈی کے نام پر اور وقت آنے پر یہی کسان مافیا بن جاتا ہے
اردو

@FatimaPTI_IK شکر کریں بیٹا کہہ رہی ہیں غلام کہہ کر نہیں بلا رہیں
اردو

@AhmadJawadBTH ہم تو جن مینیجر ز کو جانتے ہیں وہ لوگوں کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوا کر فیک بنک سٹیٹمنٹ بنواتے ہیں سٹوڈنٹس کی اور ماہانہ تنخواہ کے علاؤہ لاکھوں کما رہے ہیں
اردو

@iemziishan کوئی ن لیگی ہمیں بھی بتائیں جو مہنگائی پر بات کر رہا ہے
اردو

@MohUmair87 پاکستان کے عوام نے قانون کی پابندی نہیں کرنی خود کشی کر لینی ہے
اردو

روز روز کے چالان، ساہیوال میں رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
چیچہ وطنی کا رہائشی 34 سالہ عمران رکشہ چلا تا تھا۔چالانز کے باعث آمدن میں کمی سے میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہوئے،خودکشی سے قبل بھی جھگڑا ہوا جس کے بعد دونوں عمران اور اسکی 23 سالہ بیوی ثمرین نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

اردو

@AUKhanOfficial1 بھائی کیا اتنا مہنگا پیٹرول اور بجلی کرنے سے پاکستان کا قرض بھی اترے گا یا قرض جوں کا توں رہے گا ؟
اردو

@IshaNaumanKhan حکومتی وزراء کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی اس لئیے وہ مجبوراً لیوی اور بجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس لگا کر ٹیکس پورا کر رہے ہیں
اردو

@KismatZimri کسان سے کوئی عام آدمی لینے چلا جائے تو وہ اس کو 4000 کی من بھی نہیں دے رہا
اردو

صوبائی حکومت نے گندم کی خریداری نجی شعبے کے حوالے کی تھی جس کا بنیادی مقصد گندم کی خریداری اور سبسڈی سے متعلق 680 ارب روپے کے بوجھ کو کم کرنا تھا‘ تاہم گیارہ نامزد فرموں میں سے کم از کم نو نے تاحال گندم خریداری کا آغاز نہیں کیا‘ وجہ ہے بینکوں سے قرضے کے حصول میں مشکلات اور بلند شرح سود‘ جس نے نجی خریداروں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ ایسے میں کسان دوبارہ مڈل مین اور آڑھتیوں کے رحم و کرم پر ہیں اور اپنی فصل سرکاری نرخ سے کم پر بیچنے میں مجبور ہیں۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کر رکھی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ریٹ 3700 روپے کے لگ بھگ ہے مگر فائدہ سارا مڈل مین اٹھا رہا ہے: روزنامہ دنیا کا اداریہ

اردو

@RebelByThought ہماری عوام امیر ہے اس کو اٹکسوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے
اردو

@W_Officiaal @YousafSaeedPTI ھاھاھاھاھا اچھا انسان پیسے واپس کر کے تعلق بچاتا ہے
اردو

@YousafSaeedPTI اگر بہت وقت گزر جائے اور سامنے والا سنتا ہی نہ ہو تو دل میں یہ رقم صدقہ کر دیں اور تعلق بچا لیں۔ کیونکہ:
رقم دوبارہ کمائی جا سکتی ہے، اچھا انسان دوبارہ نہیں ملتا۔
اردو

@tanolipak اب تیل واپس 250 پہ نہیں آتا یہ عوام نوٹ کر لے علمی مارکیٹ میں خام تیل اگر 10$ فی بیرل بھی ہو گیا تو بھی پاکستان میں تیل 250 پہ واپس نہیں آ سکات
اردو















