
Waleeds
159.3K posts

Waleeds
@walidramzan2
#Democratic #Poetry #NawazSharif #Love #Pakistani #Pmln Adda Tu Danashwar Columnist blogger (طنز، و ، مزاح) #Btc #Rune #Lss #Kda #catboy #Eth #Labs #com
Pakistan Katılım Mart 2018
1.4K Takip Edilen18.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

میاں صاحب دیکھ لیجیے ہم آج بھی آپکے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔
@NawazSharifMNS
اردو
Waleeds retweetledi
Waleeds retweetledi

ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔
Umar Cheema@UmarCheema1
کبھی سوچا کہ حالیہ تاریخ میں اتنی زیادہ تقسیم اور انتشار کا آغاز کس نے کیا؟ کس نے سیاسی ہم آہنگی اور برداشت کے رویے کو مک مکا کا نام دیا؟ طاقت کے حصول کیلئے فوج کا سیاست میں کردار دوبارہ کس نے بڑھایا؟ اور سب سے بڑا المیہ یہ کہ اپنی حرکتوں پر ندامت بھی نہیں نفرت اور انتشار کے کاروبار میں آج بھی سب سے بڑے کھلاڑی ہیں
اردو
Waleeds retweetledi

پہلے دن سے کہہ رہا ہوں آج بھی کہتا ہوں کہ " ثاقب نثار " کے فیصلوں نے اس ملک کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کا کام انصاف دینا تھا ، وہ فیض کے کہنے پر نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو انتقام کا نشانہ بناتا رہا ، پھر کبھی ہسپتالوں کے چکر تو کبھی کسی اور کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ اس کا کردار بے نقاب ہو رہا ہے اسلام آباد Twin City ٹاور کا معاملہ بھی اس کا ہی کرتا دھرتا ہے
تاریخ کے اوراق میں مکروہ کردار رہے گا
اردو
Waleeds retweetledi

گنڈاپور کے جانے کے بعد میں نے خبر دی تھی کہ پارٹی کے اندر ہی اسے ہٹانے کی سازش ہوئی اور صنم جاوید کی گرفتاری اس سازش کا حصہ تھی
جس میں سہیل آفریدی کا بھی کردار تھا کیونکہ صنم جس گاڑی میں جا رہی تھی وہ سہیل آفریدی ہی کی تھی!
اب گنڈاپور نے جوابی وار کی "تیاری " کر لی جس میں شہاب علی شاہ گروپ اور مخالف گروپ گنڈاپور اور آفریدی گروپ کو "کمک" پہنچا رہے ہیں
شہاب علی شاہ، سہیل آفریدی کے بھائی عامر آفریدی، پتنگ ، بلال آفریدی،خرم ، ہستم خان آفریدی اور سلور اوکس فلیٹ تک کی کہانیوں کی فائلیں گنڈاپور سمیت کئی لوگوں کو پہنچا دی گئی ہیں
لیکن بات یہ ھے کہ گنڈاپور کا ٹریک ریکارڈ کونسا اچھا ھے
اردو
Waleeds retweetledi
Waleeds retweetledi

@shafqatmm1 شوک ت خ انم ہسپتال میاں شریف کے پیسوں سے بنا ہے۔ شریف میڈیکل کمپلکس ان کے پیسوں سے بنا اور صرف ان کے پیسوں سے چلتا ہے۔۔کبھی سنا ہے کھال شریف میڈیکل کمپلکس کو دیں؟
اردو
Waleeds retweetledi

یہ شخص رائے ثاقب کھرل ،پی ٹی آئی کی ایما پر بیلٹ پیپرز سے متعلق جھوٹ بولتے ھوئے پکڑا گیا پھر ھفتہ دس دن مفرور رھا،کوئی قانونی کاروائی اس کے خلاف نہیں ھوئی،پھر کرغزستان می پاکستانی طالبات سے متعلق اتنی غلط خبر چلائی کہ کئی والدین کئی گھنٹوں تک جس کرب سے گذرے ،یہ شخص نہیں جانتا،لیکن اس کے خلاف کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔اب یہ شخص عمران خان کا وکیل بن کر ٹاک شو بھی کرتا ھے اور ٹاک شوز میں آتا ھے۔


اردو
Waleeds retweetledi
Waleeds retweetledi

چودھری صاحب آپ کا ادارہ تاقیامت قائم رہے، لیکن غریب کے بچے صدام کے 18 لاکھ اور لاہور FIR والے 50 لاکھ پر تو صفائی دینی چاہیے۔ جب صدام کو چیک دیا گیا تو وہ کیوں 2 بار باؤنس ہوا ؟ یہ تو فراڈ ہی لگ رہا ہے
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad
بی۔ ایس۔ ایف بطور ادارہ میرے مرنے کے بعد بھی قائم رہے گا اور میرا بیٹا اور گلباز مشتاق کا بیٹا چلا رہے ہوں گے اور لوگ اسی طرح بکواس کرتے رہیں گے
اردو
Waleeds retweetledi
Waleeds retweetledi

فوجی مداخلت ہمارے حق میں ہو تو سیم پیج، ہمارے خلاف ہو تو آئین سے غداری۔ عدلیہ ہمارے حق میں فیصلے دے تو انصاف کا بول بالا، ہمارے خلاف فیصلہ دے تو غلام اور بکاؤ۔ یونیفارم میں سیاسی اختلاف پر کوئی ہمارے ساتھ برا سلوک کرے تو حلف کی خلاف ورزی، کسی دوسرے کا ساتھ کرے تو جائز۔ کوئی ہمارے ساتھ ناانصافی کرے تو گالم گلوچ ہمارا حق اور کسی دوسرے کے ساتھ کرے تو جائز تنقید پر بھی تحمل اور برداشت کا درس۔ بدقسمتی سے ہمارا کوئی نظریہ ہے نہ اصول۔ ہم صرف اپنے مفاد یا اختلاف کی بنیاد پر رائے قائم کرتے ہیں اور یاد رکھیں جو قومیں نظریات یا اصولوں کی بجائے شخصیات یا مفادات کے پیچھے چلتی ہیں وہ کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاتیں۔
اردو
Waleeds retweetledi

@saqibbashir156 سر یہاں تو ثاقب نثار جیسے سور کے نطفے جج بھی تھے جو ٹی وی ٹالک شوز میں کر ڈیم فول کے چندے مانگتے تھے اور باقاعدہ لندن میں انیل مسرت اور پی ٹی آئی سے رشوتیں کھاتے تھے. مگر اس وقت آپ کے منہ پر چھکو بندھا ہوا تھا.
اردو
Waleeds retweetledi
Waleeds retweetledi

اگر ڈیوٹی پر موجود سرکاری ملازم یہ دیکھ کر سائل کو سہولت دے کہ یہ کس پارٹی سے ہے اور تنگ کرے کہ یہ فلاں پارٹی سے ہے تو اس سرکاری ملازم کو اس چیز کا حق نہیں پہنچتا۔ ریاست ٹیکس ہر شہری سے لیتی ہے جس میں سب پارٹیوں کے ووٹر سپورٹر ہیں ایک ہی شرح ہوتی ہے ریاست یہاں تفریق نہیں کرتی۔۔ تو ریاست کے سرکاری ملازم بھی بلاتفریق ہر شہری کا مسئلہ حل کرنے اور سہولت دہنے کے پابند ہیں۔
ایئرپورٹ پر موجود کسی سرکاری اہلکار کو اجازت نہیں کہ وہ طعنے کسے یا پارٹی کا پوچھ کر امیگریشن کرے۔
اقرا الحسن کے رویے پر بات ہو سکتی ہے مگر سرکاری ملازم کو کوئی اختیار نہیں کہ وہ ریاستی معاملات کو اپنی بیٹھک سمجھ کر چلائے۔
آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میری رائے ہے۔ شکریہ
اردو
Waleeds retweetledi

اب پتہ چلا ایئرپورٹس پر عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے ایک سال سے ؟ یہ FIA اہلکار جو اقرار الحسن کو کہتا ہے کہ "اپکا حال جواد احمد والا ہوگا" یہ وہ یوتھیے ہیں جو جان بوجھ کر عوام کو زلیل کرتے ہیں تاکہ عوام اس حکومت کے خلاف کھڑی ہو یہ حکومت بدنام ہو۔ ایک تو کھلا پیسہ بنا رہے دوسرا عوام کو حکومت کے خلاف کر رہے دونوں کام بڑی صفائی سے یہ کر رہے اور محسن نقوی صاحب سوچتے ہیں ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں؟ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور محسن نقوی صاحب فوری اس بات کا نوٹس لیں
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42

اردو










