

Warda Khattak (she/her)
85.8K posts

@warr_oo
An Ordinary Human Being believes in Humanism Only 'to mankind, mankind is holy' #DrivesNatureMusicFood #Azaadi #GenderAndClimateJustice #TransgenderRights











وزیر مملکت مبارک زیب سے سوال پوچھنے غرض سے ابھی موبائل نکالا ہی تھا کہ موصوف نے پہلے اپنے گارڈز سے موبائل کھینچنے کی کوشش کی اور پھر اس کے بعد گالیاں دینے پر اتر آئے ۔۔ اس موقع پر موجود چار صحافی بھی عینی شاہد ہیں اگر آپ نہیں چاہتے کہ کوئی آپ سے سوال کرے یا آپ جواب نہیں دے سکتے تو ویسے ہی اپ منع کر سکتے ہیں یہ کونسا طریقہ ہے کہ دھمکیاں دینا یا پھر آگے سے بداخلاقی پر اتر آنا ؟


japanese koshu pink grapes

Duffer ,But these kind of necessities should be asked from mother, not father.