Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏

177.4K posts

Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 banner
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏

Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏

@warrior6383

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتعِين 💯 Follow back, @teamipians

United States Katılım Ekim 2024
792 Takip Edilen860 Takipçiler
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
ہم اسرائیل کے ساتھ لڑائی افورڈ نہیں کر سکتے ہمیں ان چیزوں کو سفارتی طور پر دیکھنا ہو گا ہمیں غیر ضروری لڑائیوں میں نہیں پڑنا چاہیے ہمیں لوگوں کو دشمن بنانے کی بجائے دوست بنانا چاہیے تاکہ ہمیں کوئی تنگ نہ کرے ! سفیر اسرائیل اعزاز سید ۔۔
اردو
262
808
2.3K
97.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
اج زندگی میں پہلی دفعہ ہائی کورٹ کے اندر گی بہت خوبصورت بہت زبردست ھے عمارت اتنا بڑا ہال اور اعتزاز احسن کے دلائل سن کر لگا کے ہاں کوہی بول رہا ھے جج صاحب کو سمجھ نہیں ارہی تھی کے انصاف کا راستہ کیسے روکے اس لیے اٹھ کر چلے گے اللہ تعالیٰ اعتزاز احسن جیسے وکلاء کو زندگی صحت وتندرستی دے
اردو
47
911
3.7K
43.8K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
پنجاب پولیس کے تشدد سے خاتون جان بحق ہو گئی منڈی بہاؤالدین: گاؤں دھریکاں میں تھانہ سول لائن پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ مبینہ طور پر خواتین پر تشدد کے نتیجے میں ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔
اردو
53
2K
3K
48.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پہلی بار دیکھیں خان صاحب کی داڑھی 🔥
اردو
40
1.1K
5.2K
45.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ بیان کر پانا مشکل ہے کہ لوگ عمران خان سے کتنا پیار کرتے ہیں۔ مجھے یہاں لندن میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ملا جس سے میں نے پوچھا کہ عمران خان کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ اُس نے کہا کہ عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے اور ایسا کہتے وقت اُس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ صحافی مہدی حسن
اردو
10
681
2.3K
14.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مہدی حسن کا بڑا سوال 🚨 لوگ پوچھ رہےہیں, کیا عمران خان کو اس بے حس قوم کے لیے لڑنا چاہیے!! علیمہ خان کا جواب: آپکو عمران خان کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے!! عمران خان آئین قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہا ہے!! آئین قانون کے بغیر کوئی معاشرہ نہیں چل سکتا!
اردو
4
473
999
7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
پاکستان تحریک انصاف پنجاب اسمبلی گوجرانوالہ سے MPA کلیم اللہ خان کو آج کچھ دیر قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔اس گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،اسپیکرپنجاب اسمبلی کے نوٹس دیے بغیر کسی ممبر کو گرفتار کرنا زیادتی ہے,جنگل کا قانون رائج ہے
اردو
4
300
1.2K
11.6K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
میرے والد جب آئی سی یو میں تھے تب بھی انکو دھمکاتے رہے،طلعت حسین صاحب کے بھتیجے کی داستان
اردو
0
549
2.4K
85.8K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
ایک تھرڈ کلاس پندرھویں نمبر والا جج، جسے صرف اپنا پالتو کتا ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کا چیف جسٹس بنایا گیا کے ہاتھوں اعتزاز احسن صاحب جیسے باوقار وکیل کی بےقدری ہوتے سن کر بےاختیار آنکھوں میں پانی آگیا مگر مجھے یقین ہے وکلا برادری کو غیرت نہیں آئی ہوگی
اردو
75
4.9K
13.6K
135.3K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میری پوسٹ شیئر ضرور کریں کیونکہ یہ میں نے بہت مجبوری میں بنائی ہے ۔۔۔فیصل اباد کی حلقے این اے 112 اور پی پی 116 کے 14 ورکرز کو نو مئی کے کیسز میں 10 سے تین سال کی سزائیں ہوئی ہیں ۔ان میں سے سات جیل میں اور سات اشتہاری ہیں ۔۔ان کی فیملیز کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔میں نے اپنی پوسٹ میں لیڈرشپ کو بھی ٹیگ کیا لیکن ان کی ابھی تک کوئی دادرسی نہیں کی گئی ۔۔۔روزے ہیں عید ارہی ہے اگر ان لوگوں کی سزا لمبی ہے تو ان کی فیملیز کی سپورٹ بھی لمبے عرصے کے لیے ہونی چاہیے ۔۔۔میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا اپ سب سے گزارش ہے کہ اگر کچھ لوگ ذاتی طور پر ایک ایک فیملی سے رابطہ کر کے ان کی سپورٹ کر دیں تو شاید تکلیف دور تو نہیں ہوگی لیکن کم ضرور ہو جائے گی ۔۔۔اگر ورکرز اور سپورٹرز کو تکلیف میں اکیلے چھوڑ دیا جائے گا تو وہ لوگ تو دل برداشتہ ہو جائیں گے
Shehr Bano Official@OfficialShehr

انتہائی افسوس کی بات ہے میں نے بہت دفعہ ان ورکرز کے لیے لکھا کہ ان میں سے کچھ قید ہے کچھ اشتہاری ہے اور ان کی فیملیز بے یار و مددگار ہیں رمضان شروع ہو چکا ہے پارٹی اس طرح کے ورکرز کی دیکھ بھال کرے @salmanAraja @intazarpanjutha @PTIofficial

اردو
144
5.3K
9K
148.2K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
وہ آپ کے خلاف باڑہ اور خیبر میں ٹی ٹی پی کے کارندے بھیج کر سازش کررہے ہیں؟ آپ پختونخواہ کا 150 ارب روپے کا سرپلس بجٹ قبائلی علاقوں کی تعمیر و ترقی تعلیم اور مختلف فوجی آپریشنز سے متاثر ہونے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کرکے ان کے خلاف سازش کردیجیے۔
اردو
54
1.4K
4.7K
34.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عمران خان کر خلاف بیانیہ بنانے کے لئے لانچ کی گئی انیلہ نامی خاتون ن لیگ سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایک اور مہرہ ٹھس ہو گیا۔ 😂😂
Maleeha Hashmey tweet media
اردو
46
3.9K
8K
64K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
جن جن ججز نے عمران خان کو جرنیلوں کے کہنے پر سزائیں دی ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے چلاۓ جائیں اعتزاز احسن
اردو
53
3.5K
10.4K
63K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
اسلام آباد کے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے ڈیموکریٹس کے تمام امیدواروں خاص کر اسد علی طور اور جویریہ صدیق کو ووٹ لازمی دیں۔ صحافی برادری کی قیادت مزاحمتی آوازوں کے ہاتھ میں دیں کیونکہ اپنے شعبے کی توقیر اور ساکھ کو بچانا از حد ضروری ہے۔
Samina Pasha tweet mediaSamina Pasha tweet media
اردو
77
2.4K
8.3K
55.6K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سوال : عمران خان کیوں ضروری ہے؟ ماں جی کا جواب: عمران خان اس لیے ضروری ہے کہ اس نے اپنی جان نچھاور کر دی ہے غریبوں پر اور آج ان کی حکومت میں ہم دربدر ہو گئے ہیں
اردو
0
131
497
3.4K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے!!
Bakhtawar khan tweet media
اردو
4
108
223
1.7K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Muhammad Aalijah Khan
Muhammad Aalijah Khan@MuhammadAalija1·
اہم ترین 🚨🚨 بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، قید تنہائی انسان کو توڑ دیتی ہے، یہ ٹارچر ہے ، بیرسٹر اعتزاز احسن اس پر ہمیں ایک ججمنٹ دے دیں، آپ کو نسلیں یاد رکھیں گی، بیرسٹر اعتزاز احسن
اردو
1
339
855
5.3K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں سمجھتا ہوں کہ سب سے اہم اور سب سے ضروری عمران خان کی صحت ہے اگر وہ دس دن رہا نہیں ہوتا لیکن اس کی صحت کا خیال کرتے اس کو ہسپتال بھیج دیا جاتا ہے تو یہ بہتر ہے۔ ہم اڈیالہ میں اس کا ایکسٹرا رہنا برداشت کرسکتے لیکن اس کی آنکھ کا ضائع ہونا برداشت نہیں کرسکتے۔ یہ حکومت کا بہت بڑا مجرمانہ فعل ہے سامنے شہباز شریف لیکن اصل میں جو ہیں سب جانتے جن کا نام نہیں لے سکتے۔میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آنکھ کا ضائع ہونا کتنا بڑا جرم ہے“۔ بیرسٹر اعتزاز احسن
اردو
17
933
2.5K
23.3K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
سرفراز ڈوگر جیسے نطفہ حرام تو پیدائشی بےغیرت ہیں مگر آپ اس NAB کی کارکردگی کا حساب لگائیں جس کے چیئرمین کو توسیع دی گئی ہے وہ سرفراز ڈوگر جیسوں کے سامنے کیس لگوانے سے بھی ڈرتا ہے لہذا اس کا ایک باپ جو اڈیالہ کی نگرانی پر معمور ہے وہ “وکالت نامہ بھی سائن نہیں ہونے دیتا”
اردو
24
914
3K
21.3K
Lone Warrior 🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ🏏 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔ حقیقی قیادت محض اقتدار کا نام نہیں بلکہ دوراندیشی، بصیرت اور عوام کے درد کو سمجھنے کی صلاحیت کا تقاضا کرتی ہے۔ جب عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی تھیں تب عمران خان نے بروقت اقدام کرتے ہوئے غریب عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کے لیے سستے تیل کے حصول کی کوشش کی۔ مگر افسوس کہ اسی عوام دوست پالیسی اور خودمختار فیصلوں کے باعث انہیں ایک منظم سازش کے تحت اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔ آج اقتدار پر قابض موجودہ اتحاد نہ تو ایسی دوراندیشی رکھتا ہے اور نہ ہی عوامی مشکلات کا کوئی حقیقی احساس۔ ان کی ترجیحات عوامی فلاح نہیں بلکہ اقتدار کا تحفظ اور ذاتی مفادات کا دوام نظر آتی ہیں۔
اردو
23
1.4K
3.6K
25.2K