Wasim khan
4.2K posts

Wasim khan
@wasimkhan___
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ Overseas.Pakistani #Pakistan_zindabad 💔💔💔🪖🪖💔💔💔
Earth Katılım Ocak 2021
8.2K Takip Edilen12.4K Takipçiler
Wasim khan retweetledi

تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين.
وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز التنسيق العسكري المشترك، ورفع مستوى الجاهزية العملياتية بين القوات المسلحة في البلدين، وبما يدعم الأمن والاستقرار على المستويين الإقليمي والدولي.

العربية

بریکنگ نیوز 🚨 امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔
جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔
اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
اردو


"اچھا جی" والی ویڈیو میں کچھ غلط نہیں ہے، جن جن کو اس ویڈیو سے تکلیف ہوئی ہے ان کے اپنے اپنے ایجنڈے اور پرخاشیں ہیں۔ ٹھیک ویڈیو ہے، مزید اچھا content بھی نوجوان بنائیں گے۔ اصل بات پاکستان سے محبت کے اپنے اپنے اظہار کی ہے۔
Ahmed Mansoor@AhmedMansorReal
جنگ میں دشمن پر طنز، مذاق بنانا، اپنی افواج کے ساتھ اظہار یکجہتی، قوم کے اتحاد، سول ملٹری قیادت پر فخر کا ہر انداز پیارا لگتا ہے۔ "اچھا جی" بھی وزارت اطلاعات کے ساتھ منسلک نوجوانوں کی ایسی ہی ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔۔ مزے کی بات افغان طالبان کی ٹھکائی سے جنہیں سانپ سونگھ گیا تھا انہوں نے "اچھا جی" پر آسمان سر پر اٹھا لیا۔۔اور مزید ایکسپوز ہو گئے کہ انہیں افواج پاکستان کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے اظہار یکجہتی سے کتنی تکلیف پہنچتی ہے۔۔
اردو

Wasim khan retweetledi


@KingSalman تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
مُبارٓكٌ علٓيْكم شّٓهرُ رٓمٓضٓان
وكل عام وأنتم بخير
العربية

















