WaliULLAH (ولی الله)

2.7K posts

WaliULLAH (ولی الله) banner
WaliULLAH (ولی الله)

WaliULLAH (ولی الله)

@waxbrainn

Islamabad Katılım Aralık 2011
800 Takip Edilen91 Takipçiler
WaliULLAH (ولی الله)
WaliULLAH (ولی الله)@waxbrainn·
آپ کا ماضی، آپ کا حال بن کر آپکے سامنے آتا رہے گا، اپنے آپ کو دہراتا رہے گا، جب تک کہ آپ اس سے اس کا دیا ہوا سبق حاصل نہ کر لیں_ #shoaibsiddiquipp149rally
اردو
0
0
0
10
WaliULLAH (ولی الله)
WaliULLAH (ولی الله)@waxbrainn·
اور سیز پاکستانیوں اور فوت شدگان کے ووٹ پڑے رہے ہیں۔ زیادہ تر جاہل مگر energetic پاکستانیوں کو پتہ ہی نہیں۔ اور جن کو پتہ ہے وہ جان بوجھ کر چپ ہیں۔ یہی ووٹ اصل فرق ڈالے گا۔ سب نا واقف کل روئیں گے @ImranKhanPTI @ImranARaja1 @chiefofstars #GeneralElectionN0W
اردو
0
0
1
14
WaliULLAH (ولی الله)
WaliULLAH (ولی الله)@waxbrainn·
@MaidahMuhammad سمجھا تھا آپ حقیقت سے واقف ہیں اور تحاریر خود سے لکھتی ہیں . مگر اس تحریر سے اندازہ ہوا کہ آپ بھی کاپی پیسٹ ہی ہیں. خیر، جزاک اللہ خیر
اردو
0
0
0
368
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
دوستو! انیس سو چوہتر میں سی آئی اے کے ایک سابقہ ڈائریکٹر نے اپنی کتاب میں لکھا تھا کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اس لئیے ضروری ہے کہ اگر اس قوم نے ایٹم بم بنا لیا تو یہ اس کو ہاتھ میں پکڑ کے پوری دنیا کے پیچھے بھاگیں گے اور دنیا کو آگے لگا لیں گے۔ اب وہ تو بن چکا! تو ایک یہی صورت بچی تھی کہ! اسی میں سے اپنی مائیں بہنیں بیچنے والے ڈھونڈے جائیں ، تعلیمی نظام کو کنٹرول کیا جائے اور صحت کے نظام کو تاکہ پاکستان اور پاکستانیوں کو ہمیشہ ایک وقت کی روٹی کی پڑی رہے اور ہر گھر میں ایک یا دو سیریس قسم کے مریض ضرور ہوں اور ہاں ایک اور اہم بات، میرے پاکستان کو اس حد تک پہنچانے میں اپنوں کے علاوہ ازلی دشمن بھارت اور کلمہ گو ایران کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ایران کا کیسے؟؟ کسی دن تفصیل سے لکھوں گی اس لیے اہل تشیع سے گزارش ہے کہ جب تک میری وہ تحریر نہ آئے گالی گلوج سے پرہیز کریں پلیز۔ جزاک اللہ
اردو
30
58
300
49.2K
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
Walled city of Peshawar
Walled city of Peshawar@Oldpeshawar·
Rare Video of Peshawar in 1919, film by R.B hones
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 English
15
116
482
49.7K
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
The Voice Of Pakistan 🇵🇰@thepowerofpak·
مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ میں 23 کی age میں 52 سالہ مريم نواز سے زیادہ ذہین اور سمجھدار ہوں! یا یہ میری غلط فہمی ہے؟ بیٹھے بیٹھے ایسی ہی خیال آیا، سوچا آپ لوگوں سے پوچھ لوں🙈
اردو
61
46
657
11.9K
WaliULLAH (ولی الله)
@NaeemBukhari___ ایک تو یہ نون غنہ والی غلطی آپ کو بار بار پکڑوا دیتی ہے۔ ہاہا۔ اس کو ٹھیک کریں ورنہ "وہ" ادھر بھی پہنچ جائیں گے۔
اردو
0
0
0
15
Ƶaͥraͣ aͫhᴍed
Ƶaͥraͣ aͫhᴍed@_zara_ahmed·
میرے انصافی بچوں میرے اکاؤنٹ کو فالو کرو تاکہ میں بھی عمران خان کے بیانیہ کا سپائی بن سکوں، فالو کریں یہ جنگ بہت بڑی جنگ ہے
Ƶaͥraͣ aͫhᴍed tweet media
اردو
31
330
1.9K
50.9K
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔ جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔ یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟ گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔ مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔ بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔ لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔ اپنے فرج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔ *اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں
Sajid usmani tweet media
اردو
60
492
741
188.1K
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
Medical Videos
Medical Videos@HowThingWork·
Digestive process
English
130
3.9K
21.1K
2M
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
illuminatibot
illuminatibot@iluminatibot·
illuminatibot tweet media
ZXX
157
640
2.1K
315.7K
WaliULLAH (ولی الله)
@SyedKamran_ ٹیبل پر برتن لگانے والا اور وہ عربی لباس مین؟؟؟ واہ بھئی واہ Imagination اور وہ بھی Cheap
اردو
0
0
0
172
Syed Kamran Naqvi
Syed Kamran Naqvi@SyedKamran_·
عمران خان کے سابق وفاقی وزیر نے بتایا کہ 2018 اگست میں خان صاحب نے وزارت عظمی سنبھالی اور اگلے ہی مہینے ہم سعودی عربیہ کے دورے پر گئے، خان صاحب کا بطور وزیراعظم یہ پہلا دورہ تھا، مدینہ کے گورنر نے پرجوش استقبال کیا اور اس کے بعد ہمیں رہائش کیلئے لےجایا گیا، خان صاحب بھی اپنے کمرے میں گئے، کچھ منٹس بعد خان نے مجھے کسی بات کیلئے بلایا میں انکے کمرے میں بیٹھا ہی تھا تو ایک سعودیہ لباس میں ملبوس نوجوان کمرے میں آیا عمران خان نے پرجوش طریقے سے اسے سلام کیا، اسلامی طریقے سے گلے لگایا اور اپنے ساتھ صوفے پر بٹھادیا اور بڑے ادب و احترام سے اسکے ساتھ خوش گپیاں فرما رہے تھے، اسی اثناء میں دروازہ کھلا اور گورنر صاحب کمرے میں آگئے تو اس نوجوان کے چہرے کا رنگ یک دم تبدیل ہوگیا اور وہ کمرے سے چلا گیا، جب ہم کھانے کی ٹیبل پر گئے تو دیکھا وہ نوجوان ٹیبل پر برتن لگا رہا تھا. خان صاحب نے اسے دیکھا پھر جب میں نے خان کو دیکھا تو خان کا چہرہ سرخ ہوچکا تھا، اس دورے پر خان نے ایک بار بھی مجھ سے نظریں ملا کر بات نہیں کی..!!
Syed Kamran Naqvi tweet media
اردو
409
536
2.2K
269.2K
WaliULLAH (ولی الله)
اگلا جب تک صحابہ پر حساس باتیں کرتا رہا ، سب چپ رہے. جب اُن پر بات کی تو توہین کا پرچہ کاٹ دیا؟ #الیکشن_تو_ہوگا
اردو
0
0
1
26
WaliULLAH (ولی الله)
آخر میں فتح صرف حق کی ہوتی ہے. اور حق ایک نظریے کا نام ہے. نہ کہ کسی انسان یا جماعت کا. حسین رضی اللہ کو شہادت کا رتبہ ملا وہ ان کا انعام تھا، مگر نظریہ حق کو فتح و دوام ملا جو کہ آج تک نا قابل تردید ہے. #الیکشن_تو_ہوگا
اردو
0
0
0
42
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
Mehdi Hasan
Mehdi Hasan@mehdirhasan·
‘Either Imran Khan exists or we do’ What on earth is this, from the Pakistani interior minister? This is the kind of demonizing/dehumanizing rhetoric that precedes civil war; that can lead to repression and genocide. It needs to be condemned globally. aljazeera.com/news/2023/3/27…
Mehdi Hasan tweet media
English
1.8K
15.7K
29K
1.4M
Pakistan Railways
Pakistan Railways@PakrailPK·
ٹرین پلیٹ فارم پر رکی ہے۔ مسافر پلیٹ فارم کی بجائے پٹڑی والی سمت سے اتر رہے ہیں۔ اس سمت سے اترنے میں وقت بھی زیادہ صرف ہوتا ہے اور ایسا کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے۔ پاکستان ریلوے اپنے تمام معزز مسافروں سے گزارش کرتا ہے کہ ٹرین رکنے پر ہمیشہ پلیٹ فارم والی سائیڈ سے اتریں۔
اردو
49
114
521
54.4K
WaliULLAH (ولی الله) retweetledi
Hamna Malik
Hamna Malik@hamnatweets·
The blessing of Nowruz. ☘️ #QuettaDiaries
English
0
6
193
24.4K