What Future Is retweetledi
What Future Is
7.1K posts

What Future Is
@wfiofficial
WFI is a best Platform where you can get advance tips and tricks about #MakeMoneyOnline, #SEO, #Affiliation and eBook.
Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2013
128 Takip Edilen45 Takipçiler
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi

عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed

اردو
What Future Is retweetledi

کہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا
جب مشکل وقت آتا ہے ملک میں لیڈر کھڑا ہوجاتا ہے بزدل آدمی لیڈر بن ہی نہیں سکتا۔ عمران خان
#IranUnderAttack
#PakAfghanConflict
#ReleaseImranKhan
اردو
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi

”برطانوی حکومت نے انتخابات 2024ء پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں الیکشن چوری، سیاسی آزادی سلب کرنے، تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھیننے، کارکنان کی پکڑ دھکڑ، پابندیوں اور نتائج روکنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کو ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہیئے۔“
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
اردو
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi

اور جو آپکے جرنیلوں نے اسے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اس کے پیچھے کون ہے؟
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
اردو
What Future Is retweetledi

آج افغانستان جیسے دوست ملک پر بھی حملہ کر دیا گیا ہے، ایسا محاذ کھول دیا گیا ہے جہاں سے روس اور امریکہ جیسی حالیہ طاقتیں بھی بھاگنے پر مجبور ہو گئی تھیں-
یاد رہے کہ امریکہ نے جون 2021 میں بلواسطہ طور پر عمران خان سے امریکہ کو اڈے دینے کے متعلق پوچھا تھا، تو عمران خان نے کہا تھا Absolutely Not، اس کے فوراً بعد عمران خان کی حکومت گرانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا تھا اور پہلے اکتوبر میں جنرل ندیم انجم کو تعینات کروایا گیا، جس نے regime change کے منصوبے پر کام شروع کر دیا اور پھر بلآخر جنرل باجوہ نے اپریل 2022 میں عمران خان کی غیرتمند حکومت ختم کر دی-
آج ملک پر کرپٹ ٹولہ حکومت کر رہا ہے، جن کی جائیدادیں چونکہ یورپ اور امریکہ میں ہیں، جو کہ ان حکومتوں کو پتہ ہیں- یہ کرپٹ لوگ بھی یہ بات جانتے ہیں، اس لئے یہ ان کا ہر حکم پورا کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں-

اردو
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi
What Future Is retweetledi














