waheed Murad retweetledi
waheed Murad
31 posts

waheed Murad
@whdmurad
teacher at Agha Khan School System, writer at https://t.co/XMlToLbN5B ,PhD scholar Hamdard University,Karachi
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2013
2.3K Takip Edilen357 Takipçiler

مغرب پچھلی دو صدیوں سے مسلم معاشروں کو تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ عرب اسپرنگ کے نام سے ہونے والے احتجاجات اور بغاوتیں بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔ یہ دراصل صنفی ایجنڈے کو عرب ممالک میں لاگو کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اسکی تفصیلات اس مضمون میں ملاحظہ فرمائیں ۔
daanish.pk/50786
اردو

اسلامی فیمنزم : عرب اسپرنگ میں تانیثی تنظیوں کا کردار (3)
اس مضمون میں مشرق وسطیٰ کے ممالک میں عرب اسپرنگ کے پیچھے کارفرما سیاسی محرکات کے ساتھ ساتھ تاثینی تنظیموں کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تفصیلات اس مضمون میں ملاحظہ فرمائیں۔ m.facebook.com/story.php?stor…
اردو

اسلامی فیمنزم : مصر، ترکی اور ایران کے تانیثی رجحانات
مضمون میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ مصر، ترکی اور ایران میں جدیدیت کے ساتھ ساتھ اسلامی فیمنزم اور سیکولر فیمنزم کے رجحانات کے پیچھے کیا محرکات تھے۔ تفصیلات کیلئے اس مضمون کا مطالعہ کریں۔ daanish.pk/50655
اردو

٭اسلامی فیمنزم : اصلاح مذہب کا مغربی ایجنڈا٭
یہ اسلامی عقائد و روایات کو مسخ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اس میں قرآن مجید کی من مانی تشریحات ، خواتین کومردوں کےساتھ عبادت کرنے اور امامت کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔تفصیلات جاننے کیلئے اس مضمون کا مطالعہ کیجئے۔ daanish.pk/50594
اردو
waheed Murad retweetledi

روزی گیبریل سے عائشہ اکرام تک ۔۔۔۔۔ ڈاکڑ حافظ محمد زبیر
@chotichirya @N1_236 @tajzea @whdmurad
buff.ly/3AZROpr
اردو

@tajzea روزی گیبریل سے عائشہ اکرام تک ——— ڈاکٹر حافظ محمد زبیر
#ayeshaakram #Lahore #Minarepakistan #Rosie #Tiktok #Pakistan #ٹکٹاک #روزیگیبریل #عائشہاکرم #لاہور #مینارپاکستان
bit.ly/3sz7uNt

اردو
waheed Murad retweetledi
waheed Murad retweetledi
waheed Murad retweetledi

پاکستانی پائلٹ نے چند روز قبل فضا میں کیا دیکھا تھا؟ سائنسدان نے تصدیق کردی
تفصیلات جانئے: urdu.geo.tv/latest/243172-
#GeoNews

اردو
waheed Murad retweetledi

Hey America, here's to our friendship! 🇮🇱🇺🇸
***
יום עצמאות שמח, ארצות הברית! @realDonaldTrump








