Wicky442

157 posts

Wicky442

Wicky442

@wicky442

Katılım Nisan 2022
24 Takip Edilen5 Takipçiler
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@MSalaar01 @DXBMediaOffice @MSalaar01 ہاں تیری ماں نے 2026 میں تجھے پیدا کر کے آزادانہ رائے دے کر پوری دنیا میں تیری پیدائش لائیو شو میں دکھائی تھی ۔تاکہ عوام کو تیری پیدائش پہ گمراہ نہ کیا جا سکے ۔اور حقیقت پر پردہ ڈال کر پروپگنڈا نہ کیا جا سکے ۔لکھ دی لعنت سالار تیری نیوز پہ
اردو
2
0
2
115
Muhammad Salaar
Muhammad Salaar@MSalaar01·
@DXBMediaOffice متحدہ عرب امارات میں عام شہریوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں جن کی وجہ سے ان کی آزادانہ رائے دینا کا اختیار چھین کر حقیقت کو چھپایا جا رہا ہے ، تاکہ عوام کو گمراہ کیا جا سکے اور حقیقت پر پردہ ڈال کر پراپیگنڈہ کیا جا سکے
اردو
5
1
9
1.3K
Dubai Media Office
Dubai Media Office@DXBMediaOffice·
ہر روز، ہم سوشل میڈیا پوسٹس دیکھتے ہیں جو دعوی کرتے ہیں: میں نے دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں دبئی کو اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے دبئی میں زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے قریب سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس متحدہ عرب امارات سے باہر کے اکاؤنٹس سے آتی ہیں، اکثر سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور۔ اس طرح غلط معلومات پھیلتی ہیں۔ شور کے ذریعے کاٹ. حقائق پر توجہ دیں درست معلومات اور قابل اعتماد اپ ڈیٹس کے لیے، حکومت دبئی کے میڈیا آفس کو اس کے سرکاری چینلز پر فالو کریں
Dubai Media Office tweet media
اردو
70
322
895
81.8K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@ArifRetd یقیناً یہ ساری کہانی @ArifRetd (محمّد عارف) کی اپنی بیٹی کی ہے۔تو آپ کو کوئی اپنی حسین بیٹی لوٹنا چاہے تُو آپ کیا کریں گے ۔۔۔؟ #آج کے سوال کا جواب
اردو
0
0
0
317
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
ماہ جبینوں سے اللہ بچائے۔۔۔ : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔۔۔ اتنا حسین ہونا بھی ایک جرم ہی ہے جو باقی جرائم کی راہ ہموار کرتا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو کوئی اتنی حسین لڑکی لوٹنا چاہے تو آپ کیا کریں گے ۔۔۔؟ #آج کا سوال ۔ #urdu منقول
Muhammad Arif tweet media
اردو
49
39
151
23.7K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@SabeeKazmi786 @SabeeKazmi786 اوہ بس کر دو بھائی۔خود ہی گندا کر رہے ہمارے لیڈر کو۔یہ وقت متحد ہونے کا ہے ۔نا کے تلوے چاٹنے کا ۔at the end ہم نے پاکستان کا ہی سوچنا
اردو
0
0
0
8
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تین وزرائے خارجہ آنے پر عید جیسی خوشیاں مناہیں جا رہیں ہیں اگر 57 آجاتے تو ان کے گردے دل نکل جانے تھے اور وہ بھی دو دفعہ۔🤣
Sabee Kazmi tweet media
اردو
139
2.5K
9.3K
60.8K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@Aladeen_Pro اور تم جس کے لئے اتنے چیخ چیخ کر بتا رہے ۔تم دونوں کون سا اِدھر موجود ہو 😁 بجاؤ تالی اور کرو دلالی 🙌👏💪🫣
اردو
0
0
0
10
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
مزاکرات ایران اور امریکہ کے مابین ہیں اور وہ دونوں ہی یہاں موجود نہیں 😁 بجاؤ تالی 👏👏👏
Aladeen tweet media
اردو
383
1.2K
4.8K
46.3K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@FatimaKhan0098 @Aladeen_Pro گدھے نہیں ایسے لوگ غدار ہیں ۔اِن میں بُغض ہے ۔غدار کا کام صرف کسی نا کسی کا نام استعمال کر کے اُس مُلک کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے۔اِن کو انڈین ایجنٹ کہو تُو بھی غلط نہیں۔
اردو
0
0
0
18
Fatima Khan
Fatima Khan@FatimaKhan0098·
@Aladeen_Pro یہ مقصد اور تھا اور اب کا مقصد اور ہے لیکن آپ تو گدھے ہیں آپ کو یہ بات کہاں سمجھ آئے گی؟
اردو
3
2
84
1.5K
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
یہ تصویر تین وزیر خارجہ کے پاکستان آنے پر ناچنے والوں کے لیے ہے ۔۔ اس میں چائنہ سمیت 48 ممالک کے وزیر خارجہ تھے۔۔ 🔥
Aladeen tweet media
اردو
341
2.9K
9.2K
82.9K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@MuhammaddNawaz حرام خور وہ نہیں ۔حرام خور وہ پاکستانی ہیں جِن کی وجہ سے یہ سارے مسئلے ہوئے۔(بھیگ مانگنا) (بینکوں کے فراڈ)(ویزوں میں فراڈ) (بلا وجہ لڑائی) یہ سب ہم نے اپنی گُناہ گار آنکھوں سے دیکھے۔اپنے کام سے کام رکھنے والوں کو جتنا سکون ہے اُتنا پاکستان میں بھی نہیں
اردو
1
1
15
1.8K
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
ان حرامخوروں نے پاکستانیوں کو بلیک لسٹ کیا تھا, میں یہ نہیں کہتا کہ سارے پاکستانی ٹھیک ہوں گے, ضرور کوئی غلط بھی ہوں گے لیکن انہوں نے سارے پاکستانیوں کو چاہے وہ کاروباری حضرات ہوں ان کے لیے بھی حالات سخت کر دیے تھے اور ویزا نہیں دے رہے تھے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اب دیکھیں انشاء اللہ یہ پاکستانیوں کے پاؤں بھی پکڑیں گے کہ ویزا لے لیں یہ ہوتی ہے مکافات عمل
Muhammad Nawaz Khan tweet media
اردو
20
40
333
35.4K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@HamidMirPAK الفاظ کا چناؤ بہت احتیاط سے کرنا چایئے ۔ہمیں خوش قسمتی سے بچنے بچانے پہ نہیں رہنا چاہیے۔ایک چھوٹا سا مُلک اسرائیل ناجانے کتنے معصوم مسلمانوں کی جان کا خطرہ بنا رہے گا۔آخر کب تک جب پانی سر سے اوپر گزر چکا ہو گا ۔پھر وہی مثال (اَب پَچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں)
اردو
0
0
0
34
Hamid Mir حامد میر
اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد مغربی میڈیا میں Samson option کا ذکر کیا جا رہا ہے جس کے تحت اسرائیل شکست سے بچنے کے لئے دشمن پر ایٹمی حملہ بھی کر سکتا ہے اسرائیل کے 200 ایٹمی ہتھیاروں کا رازکس نے فاش کیا؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھیں 👇youtu.be/dU9sbAfr00E?si…
YouTube video
YouTube
اردو
54
802
3.9K
292.9K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@imransaeekhan الفاظ کا چناؤ بہت احتیاط سے کرنا چایئے ۔ہمیں خوش قسمتی سے بچنے بچانے پہ نہیں رہنا چاہیے۔ایک چھوٹا سا مُلک اسرائیل ناجانے کتنے معصوم مسلمانوں کی جان کا خطرہ بنا رہے گا۔آخر کب تک جب پانی سر سے اوپر گزر چکا ہو گا ۔پھر وہی مثال (اَب پَچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں)
اردو
0
0
1
140
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
پاکستان نے تہران میں اپنے سفارت خانے کے قریب حملوں کے بعد اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کی ہے، کہ پاکستان قطر نہیں ہے، اور دنیا میں کہیں بھی اس کے سفارتکاروں کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کا انتہائی سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
اردو
62
524
3.5K
183.4K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@AzharSyed98 جو نمونہ اٹھ کے جو بھی بکواس کر دے ۔بس لکھنا آنا چائیے ۔جاہلیت کا سب سے اوپر کا درجہ پاکستانیوں کا ہے ۔بیوقوف لوگوں کبھی کسی اور مُلک کے لوگوں نے بھی اِتنی غلیظ اور گھٹیا ٹویٹ نہیں کیے ہونگے ۔جتنے پاکستانی کرتے ہے ۔جاہل کے ہاتھ قلم کا بھی نقصان ہی ہے
اردو
0
0
0
23
Azhar Syed
Azhar Syed@AzharSyed98·
پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں ۔متحدہ عرب امارات
اردو
106
109
1K
46.9K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@MAbubakar22 تُو اِس تقریر کی بِنا پر پوری قوم دوست یا دُشمن نہیں بنتی ۔کبھی آپ نے سازش پہ غور کیا ہے کہ وہ کیسے اور کیوں ہوتی ہے ۔اگر اِس بندے نے کسی یہودی سے ڈالرز لے کے بولا ہو ۔یا آپ نے ہی ڈالرز لے کے تقریر کا وقت،جگہ،مطلب چینج کیا ہو۔سازش ہر جگہ ہو رہی سوچنا ضرور
اردو
0
0
1
143
ABUBAKAR||یوسفزٸی
ABUBAKAR||یوسفزٸی@MAbubakar22·
آج سے پانچ سال پہلے کی ویڈیو ہے آپ سب کے نظر کررہا ہوں تاکہ آپ کو دوست دشمن کا پتہ ہوں اج کل کے دجالی میڈیا پر ایمان لانے والوں کیلئے یہ یہ ویڈیو خاص ہیں
اردو
25
179
339
10.8K
Wicky442
Wicky442@wicky442·
@SAlwashahi @SAlwashahi الإمارات العربية المتحدة هي وطننا الثاني. حفظ الله هذا البلد. إن الاحترام والكرامة اللذين منحتهما لنا الإمارات العربية المتحدة نحن الباكستانيين لا يُضاهى. شكرًا لكِ يا الإمارات العربية المتحدة، شكرًا لكِ يا باكستان 🇦🇪❤️🇵🇰
العربية
0
0
0
68
سلطان الوشاحي
سلطان الوشاحي@SAlwashahi·
اور خاص شکریہ ہر پاکستانی مقیم اور ہر پاکستانی زائر کا جو متحدہ عرب امارات کی خیرخواہی کرتا ہے 🇦🇪🤝 آپ کی قدر اور حمایت ہمیشہ ہمارے لیے احترام اور فخر کا باعث ہے۔
اردو
673
665
4.7K
126.6K
Wicky442 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
اے اللہ، آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور یروشلم میں مسجد اقصیٰ۔
اردو
47
940
4.1K
47.8K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
ایک دن نبی کریم صل ألله عليه وسلم اپنے کاشانہ اقدس پر تشریف فرما تھے۔ آپ کی پنڈلی مبارک سے کپڑا ہٹا ہوا تھا۔ حضرت ابوبکرؓ اورحضرت عمرؓ حاضر ہوئے تو آپ صل ألله عليه وسلم اسی کیفیت میں رہے۔ لیکن جب حضرت عثمان ؓ آئے تو آپ نے پنڈلی کو ڈھانپ لیا۔ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ان کے جانے کے بعد میں اس بارے میں آپ صل ألله عليه وسلم سے استفسار کیا تو آپ صل ألله عليه وسلم نے فرمایا کہ ”میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے آسمان کے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں (مسلم شریف کتاب فضائل الصحابہ۔ باب فضائل عثمانؓ)۔ ترمذی اور ابن ماجہ میں حضرت مرہؓ سے روایت ہے کہ حضور صل ألله عليه وسلم آنے والے وقت کے فتنوں کا ذکر فرمارہے تھے ۔ ایک شخص سر پر کپڑا ڈالے ہوئے پاس سے گزرا تو آپ صل ألله عليه وسلم نے اس کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ ” فتنوں کے دور میں یہ شخص راہ ھدایت پر ہوگا“ حضرت مرہؓ فرماتے ہیں کہ میں نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ حضرت عثمان غنیؓ تھے۔ حضرت مرہ ؓفرماتے ہیں کہ میں نے پھر پوچھا یا رسول اللہ صل ألله عليه وسلم کیا یہ شخص اس وقت راہ ہدایت پر ہو گا تو آپ نے فرمایا ”ہاں یہی“۔ ترمذی شریف میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی روایت ہے کہ حضور صل ألله عليه وسلم نے حضرت عثمانؓ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ فتنوں کے دور میں اس شخص کوشہید کر دیا جائے گا“ حضرت عمرؓ نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو نے کے بعد اور اپنی شہادت سے پہلے خلیفہ کے انتخاب کیلئے چھ افراد کی کمیٹی بنائی تھی۔ ان میں حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت طلحہ، حضرت زبیر، حضرت عبدالرحمان بن عوف اورحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم شامل تھے۔ حضرت عمر ؓ کی شہادت کے بعد تین دنوں میں گفت و شنید اور افہام و تفہیم کے بعد حضرت عثمان بن عفانؓ کوخلیفہ سوم منتخب کیا گیا ۔ منتخب ہونے کے بعدآپ نے خطبہ میں فرمایا ”یاد رکھو دنیا سراپا فریب ہے۔ دینا کی زندگی تمہیں غلط فہمیوں میں ڈال کر شیطان کے پنجہ وساوس میں مبتلا نہ کر دے۔ فانی عمر کی مہلت کافی حد تک گزر چکی ہے نہ جانے کس وقت پیغام اجل آجائے۔ جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ہیں ان سے عبرت حاصل کرو ۔ اللہ نے دنیا کی مہلت اس لئے دی ہے کہ آخرت سنوار لو“ آپ نے تقریبابارہ سال تک امور خلافت سر انجام دیے ۔ آخری دور میں ایک یہودی النسل عبداللہ بن سبا نے کوفہ، بصرہ اور مصر کے فسادی گروہوں کو جمع کیا اور اسلام کے خلاف ایک گہری سازش کی۔ آپؓ پر طرح طرح کے الزامات کی بوچھاڑ کی گئی۔ آپ نے ہر سوال کا معقول جواب دیا۔ ذوالحج کے مہینہ میں اکثر صحابہ کرام حج کی ادائیگی کیلئے مکہ شریف چلے گئے تھے۔ سازشیوں کو موقع مل گیا اور آپ کے گھر کا معاصرہ کر لیا ۔ چالیس دنوں تک آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بھوکہ پیاسا رکھا گیا۔ ساتھیوں نے مقابلے کی اجازت مانگی تو آپ نے فرمایا کہ”میں اپنے نبی کے شہر کو خون سے رنگین نہیں کرنا چاہتا“ آپ نے تمام مصائب و آلام کے با وجود حضورﷺ کی وصیت کے مطابق خلعت خلافت نہیں اتاری۔ اس طرح بروز جمعۃ المبارک بمطابق 18 ذو الحج 35 ؁ء ہجری میں میرے مظلوم عثمانؓ شدید بھوک پیاس کے باوجود خشک زبان مبارک سے قران کی تلاوت کرتے ہوئے شہید کر دیا گیا اسلام کی تاریخ میں سب سے بےبسی والی شہادت عثمان ذوالنورین کی تھی۔ اللہ پاک ہمیں انکے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے #Iran #America_Out
عائزے_رومان tweet media
اردو
5
65
360
10.4K
Wicky442 retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
1
149
666
8.4K
Wicky442 retweetledi
أرِح سمعك
أرِح سمعك@liib74·
{أَفَمَن شَرَحَ اللَّهُ صَدْرَهُ}
العربية
4
414
1.7K
43.4K
Wicky442 retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
3
394
1.9K
19.5K
Wicky442 retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
2
229
991
12.1K
Wicky442 retweetledi
اذكار
اذكار@hashathkar·
﴿ وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ  فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ ﴾
العربية
10
571
1.8K
31.5K