Waqar Khan

25.2K posts

Waqar Khan banner
Waqar Khan

Waqar Khan

@wkpak1

https://t.co/Rb9MS1c38Y Believer.

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2020
3.7K Takip Edilen3.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Waqar Khan
Waqar Khan@wkpak1·
@AzmatKhanTDP بہترین الفاظ 👌 "جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا،" عوام کی نبض کو سمجھتے ہوئے فہد یا فواد (لمبی فہرست) جیسے لوگوں کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کرکے گناہ کو acceptable بنایا جارہا ہے دجال کی following سے ایسے لوگوں کا بچنا مشکل ہے۔
اردو
3
44
316
16.2K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یہ کسی چیز کا اختتام ہے۔ آپ ایک عالمی امریکی سلطنت کے خاتمے کو دیکھ رہے ہیں۔ یک قطبی دنیا... ختم ہو چکی ہے۔ جو کبھی عظیم تھا، اب ناقابلِ پہچان بن چکا ہے۔ امریکی صحافی، ٹکر کارلسن @TuckerCarlson ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
353
982
7.6K
Waqar Khan retweetledi
Raja Faisal
Raja Faisal@RajaFaisalPK·
عوام بضد ہیں کہ ساری قیادت جانوں کے نذرانے ہی پیش کرے، پٹرول آپ بھلے ہزار کا لیٹر کر دیں۔
Raja Faisal tweet media
اردو
47
330
831
6.4K
Waqar Khan retweetledi
PammaG
PammaG@PammaBoldaic·
وزیراعظم ہائوس کے اخراجات کا موازنہ سال 2017 ن لیگ :90کروڑ سال 2021 عمران خان::30 کروڑ سال 2024 ن لیگ::1ارب 75کروڑ سال 2026 ن لیگ ،2ارب 50کروڑ اخے کپڑے ویچاں گے۔
اردو
72
2.3K
6K
89.4K
Waqar Khan retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
سائرہ بانو صاحبہ کا ایک ایک لفظ %100 درست ہے۔ اور علاج یہی ہے کہ حکمرانوں کا دفاع کرنے والے جتنے بھی چمچے ہیں، ان کی اسی طرح طبیعت صاف کی جاۓ۔ بےشرمی کی انتہا ہے کہ عوام کو مار دیا ہے لیکن کوئی کچھ نہ بولے ورنہ بےادبی ہو جاۓ گی۔ Disgusting apologists!
اردو
60
4K
9.9K
80.8K
Waqar Khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
موجودہ صورتحال کی بہترین عکاسی۔
اردو
31
1.5K
3.8K
70.9K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
غریبوں نے بہت قربانی دے لی،اب ججز ،جرنیلوں اور اشرافیہ کو قربانی دینی ہوگی،عمار علی جان @ammaralijan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
7
698
2K
10.8K
Waqar Khan retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
کامیڈین ڈیو چیپل ❤️🔥 "ان mother fu***s مجھے کہا کہ تم نے سعودیہ میں کامیڈی شو کیوں کیا ہے سعودی عرب نے ایک صحافی جمال خشوگی کو قتل کیا ہے۔” میں کہتا ہوں “اسرائیل نے گزشتہ تین ماہ میں 240 صحافی مار دیے، مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم لوگ ابھی تک گنتی کر رہے ہو۔"🔥🗿
اردو
0
405
1.4K
32.1K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
فل کردو بھائی۔ یہ الفاظ اب گاڑی کے ٹائروں کی ہوا بھرنے کے لیے ہی استعمال ہوسکتے ہیں۔ خالد انعم #pakistan @khaledanam1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
5
466
1.8K
14.4K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کے لیے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ عمران خان #pakistan @ImranKhanPTI خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
22
2.1K
5.3K
38.9K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یو این ڈی پی کے مطابق پاکستان میں اشرافیہ کو ہرسال 27 سو ارب کی مراعات ملتی ہیں، پاکستان صرف امیروں کے لیے فلاحی ریاست ہے، عمار علی جان @ammaralijan ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
15
1.1K
2K
13.5K
Waqar Khan retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
🚨 Tim Kaine کا سخت سوال: “آپ نشے میں بار میں گئے اور ‘تمام مسلمانوں کو قتل کرو’ جیسے نعرے لگائے… اگر یہ سچ ہے تو کیا یہ رویہ کسی شخص کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل نہیں بناتا؟”
اردو
28
4.3K
12.2K
210.7K
Waqar Khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی woman university کو ٹارگٹ کیا گیا!! ویسٹرن میڈیا یہ نہیں دکھاتا!! پوری دنیا دیکھیں, ایران میں خواتین کی آزادی کی باتیں کرنے والا امریکہ, خواتین یونیورسٹیوں کو ٹارگٹ کررہا ہے!! اب ایران اسکا بدلہ لیں گا, جو ایران کا حق ہے!
اردو
28
3K
4.5K
30.2K
Waqar Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
پیٹرول،ڈیزل کی قیمت بڑھانے سمیت ہمارا ہر اہم فیصلہ IMF کر رہا ہے،روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا ہے یا نہیں ہمارا یہ فیصلہ امریکہ کرتا ہے اور ہمیں یہ وہم ہے کہ دنیا ہمارے کہنے پر اپنے فیصلے بدل دے گی۔۔ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
15
271
539
5.5K
Waqar Khan retweetledi
Iran News 24
Iran News 24@IRanMediaco·
A police officer in the US assaulting a woman. If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.
English
4K
35.3K
105K
2.7M
Waqar Khan retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔ مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔ یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے Good Heavens, WTF does that even mean?
اردو
539
2.6K
4.7K
78.6K
Waqar Khan retweetledi
الف
الف@Alifkpti·
بڑی خبر: ٹرمپ نے دل کی بات زبان پر لا دی! 🚨🛢️ ڈونلڈ ٹرمپ نے نادانستہ طور پر امریکہ کا اصل ایجنڈا بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے کھلے عام اعتراف کر لیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا واحد مقصد وسائل کی لوٹ مار ہے۔ ٹرمپ کا دھماکہ خیز بیان: "میں ایران سے ان کا تیل نکال لینا چاہتا ہوں، بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے وینزویلا میں کیا۔" یہ بیان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جمہوریت اور امن کے نام پر کی جانے والی مداخلت کا اصل مقصد صرف دوسرے ملکوں کے تیل پر قبضہ کرنا ہے۔ اسے کہتے ہیں خالص 'سامراجی نظام' (Imperialism) جہاں طاقتور کا قانون چلتا ہے۔ اب مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی پالیسی کا نقاب مکمل طور پر اتر چکا ہے۔ #Trump #BreakingNews #OilWar #USA #MiddleEast #Imperialism #Iran
اردو
5
355
458
14.3K
Waqar Khan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
منصور بھائی آب آپ کہاں مرے ہوئے ہیں ؟؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
487
2.7K
6K
76.4K
Waqar Khan retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
یہ آج کل کدھر ہوتا ہے؟
Arslan Baloch tweet media
اردو
254
1.2K
4.6K
49.9K