 صاحبہ 🇵🇰

53.7K posts

 صاحبہ 🇵🇰 banner
 صاحبہ 🇵🇰

 صاحبہ 🇵🇰

@writessahiba4

#kayani_writes✍️🏽 #کیانی_ازم_🥀 إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ 🇵🇰 میرا لیڈر میرا مان عمران خان 💚❤️ جِند توں آخری ایں تیڈے بعد قیامت اے

United Kingdom Katılım Nisan 2022
80 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
 صاحبہ 🇵🇰
 صاحبہ 🇵🇰@writessahiba4·
نبی ﷺ کی آل ؑ سے جلنا تیرا قصور نہیں خراب خون کا اپنا بھی کام ہوتا ہے ۔۔ درود پڑھتے ہیں سارے مدینے والےﷺ پر پھر اس کے بعد علیؑ پر سلام ہوتا ہے ۔۔ داؤد سید ✒️ "شاہِ مرداں یا علیؑ " #اردو_شاعری #قومی_زبان
 صاحبہ 🇵🇰 tweet media
اردو
70
64
325
0
 صاحبہ 🇵🇰 retweetledi
Roshi
Roshi@masoomsadil·
تمہارا لمس میرے لئے آب حیات ہے جیسے تھکی ہوئی روح کو سکون مل جائے جیسے زندگی کی الجھنوں میں کوئی نرم سی روشنی اُتر آئے ایسا لمس جو بنا کچھ کہے،سب کہہ دے جو خاموشی سے دل کو سنبھال لے تمہارا ساتھ تمہارا لمس میرے لیے صرف احساس نہیں ایک دعا کی طرح ہے جسے اللہ نے خاموشی سے سن لی ہو
Roshi tweet media
اردو
4
6
11
468