Yasin javed یاسین جاوید
8.4K posts

Yasin javed یاسین جاوید
@yasiny34
give respect get respect proud to be a Muslim proud to be a pakistani


سعد ریاض کا اصل جرم یہ تھا کہ اس نے اسکردو میں قومی املاک کو نقصان پہنچانے پر تنقید کی۔ خامنہ ای کو امریکہ نے ایران میں مارا تھا لیکن اس کا ردعمل اسکردو میں پاکستانی فوجیوں کو زندہ جلاد کر دیا گیا۔ سعد ریاض سے خاص فرقے کا افسر اب بدلہ لے رہا ہے

معرکہ حق ختم ہوا تو پہلا ایوارڈ پہلئ شیلڈ یوتھیوں کو دی پہلا تمغہ یوتھیوں کو ملا اب اس کی سال بعد برسی کی پہلی تقریب وہ بھی یوتھیوں سے شروع کی ہے اب آپ اپنی اپنی اوقات کا اندازہ لگا لیں

سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱

مشعال کی طبیعت کچھ دنوں سے خراب ھے ،احباب سے دعاؤں کی درخواست ھے۔جزاک اللہ خیر

پاکستان میں ایران کی مستقل منسوب عاصمہ شیرازی صاحبہ ایرانی پروفیسر کی اُس ٹویٹ کی حمایت کرتی ہیں جسمیں وہ کہتا ہے شہری سعودیہ، کویت،بحرین، اور قطر سےنکل جائیں ایران انھیں تباہ کریگا۔ اور ساتھ کہتی ہیں میں درست حقائق بتاتی ہوں نہ بی بی اِنج نہیں کوئلے کی دلالی میں منہ تو کالا ہوگا


اسے کہتے حرام کی کمائی اور رشوت خوری کا پیسہ سابقہ ایس ایچ او جیکسن مٹل شر کے بیٹوں کی شادیوں میں ڈالروں کی برسات ایس ایچ او سی ٹی ڈی راجہ خالد نے ڈالر برسائے آخر کہاں سے آیا اتنا پیسہ ایک معمولی ایس ایچ او کے پاس تحقیقات ہونی چاہئیں ایک طرف حکومت عوام کے اوپر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر امریکہ سے ڈالروں کی بھیک مانگ رہے ہیں اور دوسری طرف سندھ پولیس کے ایس ایچ او شادیوں میں ڈالرز نچھاور کررہے ہیں



او دھاڑ وئوے خواجے دا جھٹکا تے بڈھی کال گرل تک وی پہنچیا جئے۔۔۔

یقین کریں جب لبنان کے وزیراعظم نے پاکستان کے وزیراعظم پاکستان کو فون کرکے درخواست کی تھی کہ لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کروائیں یقین کریں دل اتنا دکھی ہوا کہ کتنی بے بسی ھے کمزور ملک کی ، شہباز شریف نے وعدہ کیا اور ٹرمپ سے بات کی ، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو زور دے کر کہا کہ فورا لبنان کے ساتھ جنگ بندی کرو اور نیتن یاہو نے نا صرف جنگ بندی کی بلکہ لبنان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ، پہلے نمبر پر تو صبح لبنان کی طرف سے شکریہ پاکستان کی ریلی بنتی ھے دوسرا شہباز شریف نے نوبل پیس پرائز مزید نزدیک کرلیا۔۔۔۔

🔴 امریکی نژاد ترک صحافی جینک ایغور: چین اور پاکستان نے باضابطہ طور پر خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر جوہری بم گرایا تو وہ اسرائیل پر نیوکلیئر گرا دیں گے۔ اسرائیل ایران امریکہ جنگ کو ختم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اسرائیلی اس میں ناکام رہے ہیں۔




