Sabitlenmiş Tweet
𝐃𝐨𝐫𝐚𝐞𝐦𝐨𝐧
801 posts

𝐃𝐨𝐫𝐚𝐞𝐦𝐨𝐧
@your_huzaifa
Built by experiences 💀|Memes| cricket| ❤️ Immy forever | 👑 Proud Babrian| 🇵🇰🇸🇦
Katılım Ağustos 2022
423 Takip Edilen371 Takipçiler

@Ali_MuhammadPTI منافقین پر اللہ کی لعنت ہو، اب جب ہر طرف سے تنقید ہوئی تو مکر رہے ہو؟ شرم نھیں آتی بے شرم انسان جس عمران خان کی وجہ سے 3 بار ایم این اے بنے ہو بے شرم اسکے ہی خلاف ہو گئے ہو، ضمیر مردہ ہو جائے تو انسان بالکل آپ کی طرح بے غیرت ہو جاتا ہے،
اور پارٹی میں ایسے ٹاوٹس کی اب کوئی جگہ نیں
اردو

کسی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ سنائی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے آگے بڑھائے۔ (مفہوم )حدیثِ نبوی ﷺ
آج سے 11 دن پہلے میں نے اپنی جماعت کے اندرونی سیاسی معاملات اور حلقوں کی سیاست کے حوالہ سے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں اس ناچیز نے عمران خان صاحب کی نظریاتی سیاست کی بنیادی اکائی پہ بات کی تھی کہ :
”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں“
اسلئے تمام ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی و وزرائے کرام کو اپنے خاندان کو سیاست میں آگے لانے کے بجائے خان صاحب کی طرح صرف سیاسی کارکنان و نوجوان قیادت کو سپورٹ کرنا چاہئے۔ اس ٹویٹ کا آج کے کسی ایونٹ یا صوبے کی کسی سیاسی شخصیت یا خان صاحب کے کسی فیملی ممبر سے کیا تعلق۔
اس حوالہ سے آج میں نے 11 دن پہلے والے اسی بیان کے حوالہ سے بات کی۔ مجھے 11 دن پہلے تو پتہ نہیں تھا کہ آج کون کیا کرے گا۔
آج سارا دن سفر میں گزرا۔ شام کو گھر واپس آیا تو دیکھا کہ چند لوگوں نے آسمان سر پہ اُٹھایا ہوا ہے اور طوفانِ بدتمیزی مچایا ہوا ہے۔ مجھے پہلے تو سمجھ نہیں آئی کہ اپنے لیڈر عمران خان صاحب کی گئی ایک بات کی اتنی تکلیف کیوں ہوگئی۔پہلے یہ تو دیکھ لیتے کہ یہ بات آج کی گئی ہے یا 11 دن پہلے کی گئی اک بات کا حوالہ ہے۔
پھر اس سے بڑی زیادتی یہ کہ اس بات کو خان صاحب کی قابل احترام فیملی سے جوڑا گیا جو نہ تو سیاست میں ہے اور نہ ان کو خان صاحب نے ایسا کوئی سیاسی رول دیا ہے۔ ان کو خان صاحب کیلئے آواز اُٹھانے اور جدوجہد کرنے کا پورا پورا حق ہے۔ انہوں نے نہ تو کوئی سیاسی عہدہ لیا ہے نہ کوئی سیاسی پوزیشن ۔ تو پھر ایسی بات کر کے ان کو غیر ضروری متنازعہ کرنے کی ناکام کوشش کیوں کی گئی ؟
آپ کو شرم آنی چاہئے !
خان صاحب کی فیملی ہم سب کیلئے قابل احترام ہے اور جب انہوں نے خود ہمشیہ یہ کہا ہے کہ وہ غیر سیاسی ہیں تو پھر غیر ضروری طور پہ ان کو متنازعہ بنانے کی ہر کوشش کی بھرپور مذمت کی جاتی ہے۔
دوسرا چند ساتھیوں نے اس بیان کو پختونخواہ کے وزیراعلی صاحب سے غلط طور پہ منسوب کیا۔ او بھائی 11 دن پہلے کی گئی بات کس طرح آپ آج وزیراعلی صاحب کے ساتھ کیسے جوڑ سکتے ہیں ؟
بس جتنے منہ اتنی باتیں۔
پہلے تصدیق تو کر لیتے کہ میں نے اگر یہ کہا کہ :
”تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں“
تو یہ بات میں نے آج کی ہے یا 11 دن پہلے کی گئی ٹویٹ کو کوٹ کیا اور اسکا حوالہ دیا۔
کچھ پڑھ لکھ لو بھائی۔ لیکن خان صاحب نے صحیح کہاہے کہ ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
یہ تو پارٹی کے حوالہ سے ایک عمومی بات تھی جو میرے لیڈر نے ہمیشہ کی ہے جس کا آج کی تاریخ میں کسی خاص سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں نہ جوڑنا چاہئے۔
پارٹی کی صوبائی و مرکزی قیادت کو اپنے لیڈر کی ایک بنیادی سیاسی نظریہ کی یاد دہانی ہے بس۔ ابھی بھی اس ٹویٹ کے نیچے 1 جولائی کی وہ ٹویٹ موجود ہے جسے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
جنہوں نے بغیر پڑھے اور بغیر تحقیق کیئے جھوٹ پھیلایا انکو اللّٰہ ھدایت دے لیکن یاد رکھئیے 7 بار گرفتار کرکے اور پاکستان بھر کی جیلوں میں پھراکر زمینی خدا الحمدللٰہ مجھے نہ جھکا سکے تو آپ کس کھیت کی مولی ہو۔
نہ پریشر لیتا ہوں اور نہ گھبراتا ہوں۔ کیونکہ میرا لیڈر کہتا ہے کہ
گھبرانا نہیں !
اور ساتھ ہی یہ بھی کہتا ہے کہ
لیڈر ہمیشہ بڑا سٹینڈ لیکر بنتا ہے۔
اسلئے حق بات کہنے سے نہ کبھی ڈرا اور نہ کبھی ہچکچایا !
یاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ (70)
سورت احزاب
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہاکرو۔
یاد رکھنا کسی مائنس ون ٹیم کا حصہ نہیں اور نہ ہی تحریک انصاف میں میرا کوئی دھڑا ہے نہ گروپ ہے۔
میرا ایک ہی گروپ ہے عمران خان گروپ۔
بس یہی میرا گناہ ہے کہ میں عمران خان کے علاوہ کسی اور کو لیڈر نہیں مانتا!
پورے ملک میں ایک شخص بھی عمران خان کسیاتھ رہا تو وہ علی محمد ہوگا۔ انشاءاللّٰہ
اس بات کا میرے لیڈر کو پتہ ہے۔ میرے لئے صرف میرا لیڈر عمران خان اہم ہے باقی سب وہم ہے۔
اور ہاں جاتے جاتے یاد آیا تمہیں میرے لیڈر کی اس بات سے اتنی تکلیف پہنچتی ہے تو ایک بار پھر کان کھول کر سن لو:
” تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں “
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI
تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔
اردو

Thankkk uuuuu sooo muchhhhh....😭😭
Day made ho gya😭
🌻@tubatuflwrshop_
Flower delivery for: @RaabiAbbasi Flowers: Roses, Lilies, Tulips 💌: You deserve every happiness girl, stay happy and stay smile ❤️ 📝: Anon
English


@sarayaaar Jo bhi hai mgr usne apki pics ai Sy bna KY rakhi howi hain mtlb turu lub hi Howa 😋
Indonesia














