Sabitlenmiş Tweet
zaat
10.1K posts

zaat
@zaat133
||اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَھْلَ الْبَیْتِ ویُطَہِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا|| ~Existence is prior to Essence~
Qabristan Katılım Ocak 2024
179 Takip Edilen848 Takipçiler

منجمد خون میں ہلچل کردے
مجھ کو چھو اور مکمل کر دے
کتنی پیاسی ہیں یہ بنجر آنکھیں
ابر زادے انہیں جل تھل کر دے
میں نے وہ درد چپھا رکھا ہے
جو تیرے حسن کو پاگل کر دے
خوشبو آئی ہے تو لوٹے نہ کبھی
اب ہوا کو بھی شل کر دے
یا مجھے وصل عطا کر مالک
یا میرا ہجر مکمل کر دے
zaat@zaat133
Fa inna ma'al usri yusra “So verily, with every hardship, there is relief.” 🥀🫀
اردو

@Royal_Blood110 @Neeli_5 Kunafa kehtey hn isey... Sawaiyan ha bahir Ander rabri sa material ha in simple words
Filipino

@zaat133 "بکھر" لکھنا تھا آپ نے، اور "بھکر" لکھ دیا.
بھکر پاکستان کا ایک شہر ہے اور لیہ بھی اس کے قریب ایک شہر ہے 😂
اردو













