ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ،
وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟
اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟
پاکستان نیشنل بینک کے صدر کی تنخواہ 90 لاکھ روپے ماہانہ ھے جبکہ بھارت کے بینک آف انڈیا صدر کی ماہانہ تنخواہ 12 لاکھ (پاکستانی روپے) ھے
پاکستان کو افسر شاہی نظام نے نگل لیا ھے
عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
صحافت کا اصل تاج رائین گرین کے سر جاتا ہے!
سائیفر کو 4 سال بعد عوام کے سامنے لانے میں, رائن گریم اور اسکی پوری ٹیم کا بہت بڑا کارنامہ ہے, 25 کروڑ عوام کو حقیقت بتانے پر آپکو سارے بہادر صحافیوں کو سلام!!❤️
سائفر لیک ہونے کے بعد,
یاد رہے, "ڈونلڈ لو" بھی سائیفر کو جھٹلاتے رہے,
اب امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیے, اس پر کیس کرے, ڈونلڈ لو نے امریکی سینیٹ کے سامنے جھوٹ بولا ہے, کھل عام!!