وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad
Prince
5.8K posts

ہر دور میں مجھ سمیت کئی صحافی آمریتوں کے خلاف کھڑے ہوئے۔ جنرل مشرف کی پابندیاں سہیں، باجوہ ، فیض ، عمران دور میں غداری کے مقدمے اور گھروں پر حملے برداشت کئے مگر کیا کیا جائے کہ جن کی تاریخ اپریل بائیس سے شروع ہوئی ہو اُن کو یہ سب کہاں نظر آئے گا۔ ہائبرڈ کے پروردہ کب افسوس کا اظہار کریں گے؟

Pakistan is serving humanity and the world like no one else has done before. ALHAMDULILLAH

اللہ تعالیٰ اس جوڑی- شہباز شریف اور عاصم منیر- کو اسی طرح پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

The humiliation was historic. And still the cult don’t have any shame.

Proud to see Pakistan leading the way for the greater good of world peace. Truly encouraging to see our PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir pushing for dialogue and stability. A ceasefire is always a win for humanity, with Pakistan paving the way towards hope, unity and lasting peace. I am a proud Pakistani. 🇵🇰 Pakistan always Zindabad!