Zoe

70.1K posts

Zoe banner
Zoe

Zoe

@zoeY__2

مُجھے راس ہیں سرد موسم ، برف لہجے، ٹھنڈی راتیں ، بھیگی یادیں،تلخ باتیں،کڑوا گھونٹ، بـے باک سچائی اور شبِ تنہائی..

Karachi Katılım Nisan 2017
29.3K Takip Edilen36.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zoe
Zoe@zoeY__2·
اے ابن آدم! میں وہی عورت ہوں کہ جس نے جنا ہے پیغمبروں کو! ولیوں کو! عقل والے! علم والے! مردوں کو تم نے تو بس ایک بات پکڑ رکھی ہے اور اس پر ہنسنا تمہارا شغل ہے کہ بنت حوا بہت ناقص العقل ہے سنو میرے مقام کو بھی تو دیکھو میری عقل کو نہ دیکھو میں ایک جسم ہی نہیں روح بھی ہوں
اردو
223
272
1.4K
0
Zoe
Zoe@zoeY__2·
اُداسیاں ہیں مگر وجہ غم نہیں معلوم دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں
Zoe tweet media
اردو
1
3
13
188
Zoe
Zoe@zoeY__2·
تجھے زندگی کا شعور تھا ترا کیا بنا ؟
Zoe tweet media
اردو
2
3
18
654
Zoe
Zoe@zoeY__2·
@pkgrl29 ان شاء اللہ
اردو
0
0
1
4
Dreamer 🔥
Dreamer 🔥@pkgrl29·
@zoeY__2 انشاء اللہ!! اور یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا ۔
اردو
2
0
6
38
Zoe
Zoe@zoeY__2·
زندگی میں ایسے کتنے دن تھے جب تمہیں لگا تم اسے نہیں گزار پاؤ گے لیکن تم نے گزارے، یقین رکھو آگے بھی وہ سنبھال لے گا !!
اردو
2
1
25
406
سمرن
سمرن@so__o0o_·
@zoeY__2 gari bari jadded thi dada k zamany mai bhi
हिन्दी
1
0
1
25
Zoe
Zoe@zoeY__2·
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا اب آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار دوست ضرور بتائیں۔۔ نوٹ: تصویر بہت پرانی ہے اس لیے اندازہ لگانا شاید مشکل ہو
Zoe tweet media
اردو
12
1
16
1.6K
Zoe
Zoe@zoeY__2·
تمہیں ہزاروں ایسے مرد ملیں گے جو تمہیں کسی نا کسی وجہ سے چاہیں گے۔ تمہاری آنکھیں، تمہاری خوبصورتی یا کوئی اور صفت مگر ایک بھی ایسا نہیں ہوگا جو تمہیں صرف اسلیے چاہے گا کہ تم "تم" ہو !!
Zoe tweet media
اردو
2
3
26
566
Zoe
Zoe@zoeY__2·
@AHK_47 بس کیا بتائیں سادادا جی مستقبل دیکھ سکتے تھیسس مناسبت سے ہی تصویر بنوائی تھی 😁
اردو
1
0
1
9
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
@zoeY__2 بس کر دیں صبح سے سینکڑوں اکاؤنٹ کے دادا نے یہ جانور خرید لیا ہے 😄🙏
اردو
4
0
3
64
Zoe
Zoe@zoeY__2·
تم کو معلوم تو ہوگی یہ کرامت اپنی سنگ مرمر پہ دھرو پاؤں تو مخمل کر دو
Zoe tweet media
اردو
5
2
28
432
indusriver
indusriver@ahm17197084·
@zoeY__2 1987 میں ایک بکرا 1000 کا ملتا تھا گائے مہنگی تھی آپ کو انفارمیشن تھوڑی کم ملی ہے گائے 3000 تک تھی
اردو
1
0
1
8
Fahad Akhter
Fahad Akhter@Fadi33208143·
@zoeY__2 ہر بات کا جواب ہوتا آپ کے پاس
اردو
1
0
1
6
Zoe
Zoe@zoeY__2·
@rizwankhank75 اللہ کا کرم ہے اس نے مجھے صنف نازک بنایا ہے بس اس وجہ سے ہی آپ کے نایاب الفاظ نایاب ہی رہے اور آپ قلمبند نہ کر سکے 😅😅
اردو
1
0
1
16
Zoe
Zoe@zoeY__2·
@Fadi33208143 ریمو کر دیتی تو مزاح نہیں رہتا پوسٹ کا
اردو
1
0
1
17
Fahad Akhter
Fahad Akhter@Fadi33208143·
@zoeY__2 Vaise alto remove kar deti asli lagti picture 😂😁
Filipino
1
0
1
9
Zoe
Zoe@zoeY__2·
@fariiawan پرانی ہے ایڈٹ میں نئی لگ رہی ہے 😁
اردو
0
0
0
38