عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰

58.4K posts

عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰 banner
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰

عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰

@AHK_47

#میرا_پیغمبرﷺ_عظیم_تر_ھے۔ #ضرورت_شجرکاری

Faisalabad, Pakistan Katılım Temmuz 2017
6.3K Takip Edilen6.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
جب من پسند شخص کا زہریلا پن اور اصلیت سامنے آجاے تو یقین کریں انسان کو ایک عجیب سا اطمینان محسوس هو جاتا ھے اور اللہ کا شکر کرتا ھے کہ وہ خود ھی زندگی سے چلا گیا
اردو
3
4
13
1.9K
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
پروفیسر مشائمر نے وی ایہی گل کیتی کہ ڈرونز تے میزائلز تو بچنا ممکن نہی لیکن اگر بچ وی گئے تے ایرانی مائنز بچھا دین گے فیر ساری ساری دنیا ہاتھی دے نال بنی جائے گی۔
اردو
5
133
617
8.7K
iram shahzadi(ارم رائے)
جس حساب سے بال گر رہے ہیں لگتا کچھ دنوں تک کنگی کی جگہ ٹاکی مارنی پڑے گی 😅 مشورہ دیں
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
116
14
207
7.8K
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
پاکستان واقع ھی اللّه کے رازوں میں سے راز ھے؟ ایک ڈائین کو Queen کہنے پر دو کروڑ جرمانہ ایسا پہلی بار ھوا ھے
اردو
0
0
1
38
Maham Riaz Ali
Maham Riaz Ali@mahamriazali·
@AHK_47 @SdqJaan Nhi Sirf us surat me Hoga agr biwi working lady hoge r us ne gahr chalany me contribute kia hoga. Yahi case tha
English
2
0
1
213
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا فیصلہ بالکل درست ہے کہ شوہر اگر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو شادی کے بعد جتنے بھی اس نے اثاثے بنائے ہیں ، ان میں سے آدھے اثاثے اسے بیوی کو دینے ہوں گے ، شادی کے بعد کوئی بھی شوہر بیوی کی سپورٹ کے بغیر آگے نہیں جا سکتا ، قربانی پہلی بیوی دے ، جب اثاثے بن جائیں اور شوہر کے پاس مال آ جائے تو شوہر اسی مال کے بل بوتے پر قربانیاں دینے والی بیوی کو چھوڑ کر کسی کا ہو جائے ، ایسے کیسے ؟؟؟
Siddique Jan tweet media
اردو
584
859
5.3K
181.4K
Naseer Awan(نصیر اعوان)
لو بھئی چھوٹی چڑیل کا مسئلہ تو حل ہوا 🙄 اب بڑی والی کے لیئے آن لائن آرڈر کرنا پڑے گا کیونکہ اسکی پسند کے کلر اور سائز والی سائیکل نہیں ملی😬
Naseer Awan(نصیر اعوان) tweet media
اردو
56
8
203
2.7K
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
نسیم شاہ کو دو کروڑ جرمانہ صرف اس وجہ سے ھوا کہ اس نے مریم صفدر کو Queen بولا مگر مریم صفدر کی جانب سے کوئی بڑا پن نہیں دیکھنے کو نہیں ملا اس معاملے میں کیونکہ وہ "ڈایئن" ھے
اردو
0
0
2
24
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
شہبازشریف کی کابینہ میں جہاں محسن نقوی، خواجہ آصف اور احسن اقبال جیسے ڈفرز شامل ہیں وہیں حالیہ بحران میں اسحٰق ڈار اور علی پرویز نے اپنا لوہا منوایا ہے اور رانا ثناءاللہ جیسے عقلمند لوگ بھی اس بارات میں ہیں، ہر کابینہ ایسی ہی ہوتی ہے کچھ بہتر لوگ کچھ فارغ۔۔
اردو
432
98
1.5K
161.8K
Lahore Qalandars
Lahore Qalandars@lahoreqalandars·
Girrna seekha nahi 👊🏼
Lahore Qalandars tweet mediaLahore Qalandars tweet mediaLahore Qalandars tweet media
हिन्दी
189
20
590
53.3K
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
عورت وچوں نکل کے ساری زندگی دوبارہ عورت وچ وڑن دی کوشش کرن والے پاکستانی جنا دی دیواراں تے صرف للی حکیماں دے اشتہار چلدے رہے اسی لئی دنیا وچ خوار ہو رہے کہ عورت دے چڈے تے تحقیق وی پوری نا کر سکے۔ میرے گھر بھیج دے یا اپنے گھر لے جا سکون تینو فیر وی نہی ہونا کیونکہ تسی عورت دے چڈے تو نکلے ہی نہی بار
بوٹا tweet media
Shoaib Khan@MasTechpak

بوٹے کہو تو اپنے گھر بھیج دے آپکی عورتوں کو بھی سکون اور سکون بھی سکون کے میڈیا پر نیب آئے

اردو
20
71
505
16.7K
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
کیسے سمجھاؤں کیا محبت ہے .. ضبط کی انتہا ( محبت ) ہے.. جیت کے سب جواز ہوتے ہوئے .. ہار کا حوصلہ، محبت ہے ..!! (وصی شاه) #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
7
1
23
287
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
مجھے نہیں لگتا کہ فخر زمان نے بال ٹیمپرنگ کی غلیظ حرکت کی هو اسکو قربانی کا بکرا بنا جایا رها ھے کیونکہ شاہیں شاہد آفریدی کا داماد ھے اور حارث رؤف کے سیالکوٹی ککڑ کے ساتھ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
1
52
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
ذرائع کے مطابق وہ ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ کے دوران ہی “ہنسنا منع ہے” شو میں شرکت کریں گے اور اپنی اس ناقص کارکردگی کے بعد وہاں بھارتی کھلاڑیوں پر طنز کریں گے۔ اس قسم کے بیانات اور رویے اکثر تنقید کا باعث بھی بنتے ہیں، کیونکہ کھلاڑیوں سے پیشہ ورانہ رویے کی توقع کی جاتی ہے۔ کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ میدان میں کارکردگی ہی اصل جواب ہوتی ہے، اور کھلاڑیوں کو اپنی توجہ کھیل پر مرکوز رکھنی چاہیے تاکہ وہ آئندہ بہتر انداز میں اپنی ٹیم کے لیے کارکردگی دکھا سکیں۔ #PSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
3
5
56
5.6K
عدنان حسین کھوکھر 🇵🇰
قدرت کا نظام عمران خان کو گرانے والے آج خود گر رهے ھیں انشاء اللّه یہ ظالم رجیم کا ایک ایک کردار عبرت کا نشان بنے گا
اردو
0
0
0
13
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
عبدالصمد نے کہا، “پچھلے پی ایس ایل میں جب عامر نے بابر اعظم کے سر پر گیند ماری تھی تو اسی وقت میں نے دل میں یہ بات بٹھا لی تھی کہ میں ایک دن اپنے کپتان کا بدلہ ضرور لوں گا۔ آج وہ موقع ملا اور میں نے اپنے کپتان کا بدلہ لے لیا، جس پر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میدان میں ایسے لمحات کھلاڑی کے جذبے اور غیرت کو جگا دیتے ہیں، اور ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ عبدالصمد کے مطابق ان کی یہ کارکردگی صرف ایک ذاتی جواب نہیں بلکہ پوری ٹیم کے اعتماد اور اتحاد کی عکاسی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم جیسے کپتان کے لیے کھیلنا اعزاز کی بات ہے، اور ہر کھلاڑی چاہتا ہے کہ وہ اپنے قائد کے اعتماد پر پورا اترے۔ آج کی پرفارمنس اسی عزم اور جذبے کا نتیجہ تھی۔ #BabarAzam #cricket #PSL11
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
12
21
475
27.6K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
سسر شاہد آفریدی بھی بال کو چباتا رہا داماد شاہین شاہ آفریدی بھی نقش قدم پر چلتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کرتا ہوا پکڑا گیا
اردو
1
15
67
1.7K
ابو موسى عمران
ابو موسى عمران@ImranAh41206200·
@AHK_47 @AbidSherAli بچے فرشتوں کی طرح ہوتے ہیں ہمیشہ سچ بولتے ہیں یہ گھر میں بھی وہ کرتا ہوگا جو ٹی وی اور عوام میں کرتا ہے
اردو
1
0
2
12