Rana Zohaib Hasan

1.1K posts

Rana Zohaib Hasan

Rana Zohaib Hasan

@zohaib_star

RANA ZOHAIB,,,,, MBA in MANAGEMENT from VIRTUAL UNIVERSITY.......

lahore............ Katılım Mart 2012
740 Takip Edilen100 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
#ArrestAbdulRehmanSalfi گستاخ اہل بیت کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ہم مسلمان ایک ہیں ہماری محبتیں عقیدتیں ایک ہیں علامہ ابتسام کا موقف اور ہم سب ان ہستیوں پر جان نچھاور کرتے ہیں @ElahiHisham youtu.be/9y2WT84719Q
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
6
0
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M
Rana Zohaib Hasan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
اردو
275
2.4K
8.7K
203.3K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9 اپریل 2022 بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش پر مبنی تحریک عدم اعتماد کی داستان ۔۔۔!!
فارسی
15
985
1.9K
19.6K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
شہید ارشد شریف کی اہم ترین ڈاکو منٹری ! عمران خان کو کیسے ہٹایا گیا تھا؟
اردو
31
5.1K
13.5K
101.5K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
یہ تحریک انصاف کے دور کی خبر ہے میں تب ایکسپریس نیوز میں ہوتا تھا حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے دو روز نیب ٹیمیں ماڈل ٹاون آتی رہیں مگر گرفتار نہ ہوئی پھر چھٹی کے روز لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کی۔ اب تو وزیراعظم اور وزرائے اعلی کے گھروں کے دروازے توڑ کر گرفتاریاں ہوتی ہیں جس کو گرفتار کرنا ہو وہ نہ ملے تو گھر والے اٹھا لیے جاتے ہیں،گھروں کی توڑ پھوڑ بھی ہوتی ہے۔
Muhammad Umair tweet mediaMuhammad Umair tweet mediaMuhammad Umair tweet media
اردو
10
673
1.9K
46.2K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
حضور یہ برطانوی جج سنوڈن کے فیصلے کا ہی ایک پیراگراف ہے جس کیمطابق این سی اے کو اچھے سے معلوم تھا کہ یہ رقم سپریم کورٹ سے عائد جرمانہ ادا کرنے کیلئے ہی جا رہی ہے اور وہ جرمانہ بھی بحریہ ٹاؤن کیلئے پیپلز پارٹی کی سندھ سرکار سے تقریباً مفت حاصل کی گئی زمین کے اسکینڈل پر ریاست نے سپریم کورٹ میں کیس کے نتیجے میں کیا تھا۔برطانوی عدالتی فیصلے کے مطابق بھی ریاست کو رقم واپسی کا مطلب یہی تھا۔ جو بات آپ کر رہے ہیں وہ اس کیس کا عمومی تاثر جو یہاں بنایا گیا وہ ہے اور اگر وہ درست ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا شہزاد اکبر نے برطانیہ کو بھی دھوکا دیا، این سی اے کو غلط اکاؤنٹ نمبر دیا اور اب برطانیہ میں ہی قیام پذیر ہے اور پھر برطانیہ اس کی حوالگی کی درخواستیں بھی نہیں مان رہا نہ خود اس کے خلاف دھوکہ دہی کی کارروائی کر رہا ہے؟ یہ کیس بالکل بنتا تھا اگر اس کا مرکز و محور صرف رقم کی واپسی کے بجائے اس کے باہر جانے سے شروع ہوتا، نیب اپنے کیس میں خود لکھتا ہے اس کا آغاز برطانیہ میں فلیٹ کے سودے سے شروع ہوتا ہے مگر وہ کردار ملزم ہی نہیں بنائے جاتے کیونکہ وہ 2017 کی اپنی حکومت میں ہی اس کو ایمنسٹی میں ڈیکلئیر کر چکے تھے اور ایسے ڈیکلیریشن کے بعد پاکستان میں قانون کریمنل کارروائی کی اجازت ہی نہیں دیتا اسی لیے نیب نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں بند کر دیا تھا، حیران کن طور پر اس کو دوبارہ کھول کر عمران خان کےخلاف صرف بنا دیا جاتا ہے، حقائق چھپائے جاتے ہیں، ملزمان کو پک اینڈ چوز کیا جاتا ہے، وزیر اعظم کے سابق قریبی ساتھیوں کو گواہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے، کہا جاتا ہے یہ ملک ریاض اور این سی اے کے درمیان معاہدہ شہزاد اکبر کی موجودگی میں نومبر 2019 میں برطانیہ میں ہوا مگر ریکارڈ پر آتا ہے کہ اس دوران وہ برطانیہ گئے ہی نہیں، یہ چار پانچ نکات ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کی روشنی میں اس کیس کو غیر شفاف ٹرائل بنا دیتے ہیں مگر آپ ایک عمومی بیانیی پر اس کو اوپن اینڈ شٹ کیس قرار دے رہے ہیں ۔ یہ اوپشن اینڈ شٹ کیس ہوتا تو ٹرائل بند سلاخوں کے پیچھے چلتا؟ ہائیکورٹ اپیل آنے سے پہلے مرضی کے جج ٹرانسفر کرکے لائے جاتے؟ سپریم کورٹ اپیل جانے سے پہلے قانون بدل کر اپیل کا فورم ہی بدلا جاتا کہ اب آئینی مقدمات کیلئے بنی آئینی عدالت نیب کیس کی اپیل سنے گی؟ساری بحث چھوڑیں، جج سنوڈن کے فیصلے کا پیراگراف 45حاضر ہے، پڑھیے اور خود فیصلہ کیجئے
Basharat Raja tweet media
Atif Tauqeer@atifthepoet

ایک دوست نے دریافت کیا ہے کہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کا چکر کیا ہے۔ پی ٹی آئی کا ایک طریقہ یہ رہا ہے کہ یہ سادہ معاملے کو بھی سوشل میڈیا بریگیڈ کے ذریعے اتنا الجھا دیتی ہے کہ ایک عام آدمی سمجھ نہیں سکتا کہ معاملہ کیا ہے۔ یہ این سی اے کی ویب سائٹ ہے۔ اس پر درج ہے کہ ملک ریاض کے ساتھ منی لاںڈرنگ کیس میں سیٹمنٹ برطانیہ کے قانون کے تحت ہوئی اور نتیجے میں پیسے پاکستانی حکومتی کی منظور کے ذریعے ریاست پاکستان کو منتقل ہونا ہے۔ حکومت پاکستان نے این سی اے کو ریاست پاکستان کا اکاؤنٹ دینے کے بجائے ملک ریاض کا ایک اور جرمانے کے ادائی کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے بنایا گیا اکاؤنٹ دیا۔ یعنی ملک ریاض کے منی لانڈرنگ کے پیسے ملک ریاض ہی کے ایک اور جرمانے میں ایڈجسٹ کر دیے گئے۔ یوں قومی خزانے کو ایک سو نوے ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ اگر کیس اتنا ہی سادہ ہے تو سزا کیوں نہیں ہوتی، اس کا جواب یہ ہے کہ ہمارے ہاں عدالتوں کو انصاف کے بجائے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہی عدالتوں سے عمران خان کو صادق اور امین تک قرار دلوایا گیا تھا۔ سچائی یہ ہے کہ اگر یہ جرم دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی حکومتی عہدیدار کرتا تو اسے سزا ضرور ہوتی۔

اردو
13
282
701
14K
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
یہ سوتر مل رفیق بیکرز مناواں لاہور کا علاقہ ہے مبینہ طور پر یہاں چھوٹے پائپ نہیں ڈالے گئے گزارش ہے کہ عارضی حل کے لیے جب تک پائپ نہیں ڈالے جاتے رفیق بیکرز کے ساتھ گٹر کی صفائی کروا دی جائے روز پھسل جانے جیسے حادثے ہونا معمول بن گیا ہے @DCLahore @lahore_wasa @MaryamNSharif
Rana Zohaib Hasan tweet media
اردو
1
0
0
30
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
@AzharSiddique جناب ۔۔ ایسے برادران کے لیے ہدایت کی دعا کریں۔۔ تحقیق کیے بنا جو گمان میں آیا جو سنا سنایا وہ بیان کر دیا انتہائی پست اپروچ ہے
اردو
0
0
0
10
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
خالد بھائی، ایسی باتیں نہ کیا کریں۔ آپ کو ثاقب بشیر نے بالکل درست اور مخلصانہ مشورہ دیا ہے۔ اگر واقعی کوئی معاملہ ہے تو کھل کر سامنے آئیں، ثبوت پیش کریں، یا پھر باقاعدہ کمیشن بنا لیا جائے، اس میں آخر حرج کیا ہے؟ اگر اتنے سنگین الزامات تھے تو عثمان بزدار کے خلاف کتنے مقدمات بنے؟ فرح شہزادی کے خلاف کرپشن کے کیا ٹھوس ثبوت سامنے آئے؟ یہ کہا جاتا رہا کہ پیسے لے کر تقرریاں ہوتی تھیں، تو پھر وہ سب ریکارڈ کہاں ہے؟ قوم کے سامنے کیوں نہیں رکھا گیا؟ پچھلے ساڑھے تین سال کے بعد اگر کچھ ثابت نہیں ہوا تو پھر مسلسل الزام تراشی کا کیا جواز رہ جاتا ہے؟ خدا کے لیے بے بنیاد اور ہوائی باتوں سے گریز کریں۔ سنسنی پھیلانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوتی بلکہ عوام میں مزید بے اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ ساقب بشیر نے جو کہا وہ بالکل بجا ہے کہ جب مکمل معلومات نہ ہوں تو گفتگو سے احتیاط برتنی چاہیے۔ سنجیدہ معاملات میں ذمہ دارانہ رویہ ہی اعتماد کو قائم رکھ سکتا ہے، ورنہ محض دعووں اور باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj

ثاقب بھائی اگست 2018 سے اپریل 2022 تک عمران خان کی حکومت نے 53 ارب ڈالر کے قرضے لیے ان قرضوں کے بدلے کوئی نمایاں ترقیاتی منصوبے نظر نہیں آئے۔ ایک اینٹ تک نہیں لگائی زیادہ رقم بشرہ گوگی بزدار، محمود خان مراد سعید حمزہ علی عباسی فضیلہ جیسے کرداروں کی نظر ہو گئے ان قرضوں کا تو جواب دینا ہوگا

اردو
1
4
23
2.4K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ہمارے مخالف کیونکہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے اس لئے چیزیں گڈمڈ کر دیتے ہیں- اس لئے وہ تاریخ ذرا درست ترتیب میں کر لیں: 1- نوازشریف کو پہلی جیل کی سزا 6 جولائی کو ہوئی، عمران خان نے حلف 18 اگست 2018 کو اٹھایا- 2- 21-06-2019 کو عمران خان نے نیویارک میں کہا تھا کہ میں جا کر اے سی اتاروں گا، تب نوازشریف بیمار ہی نہیں تھا تو مذاق اُڑانے والا بھی ایک سفید جھوٹ ہے- 3- 22-10-2019 کو نوازشریف کی پلیٹ لیٹس انتہائی کم ہونے والی جعلی بیماری کی رپورٹ جاری ہوئی، پہلے کوئی بیماری نہیں تھی- 4- 24-10-2019 کو یعنی دو دن بعد ہی عمران خان نے نوازشریف کے لندن جانے کی ہدایات جاری کر دیں- 5- 16-11-2019 نوازشریف نے لندن کی فلائیٹ پکڑ لی- اب بتائیں کہ عمران خان نے کس وقت نوازشریف کی بیماری کا مذاق اُڑایا؟ مذاق تو نوازشریف نے چار سال کوئی علاج نہ کروا کر خود اُڑوایا- اور 2016 میں جب نوازشریف کہتا تھا کہ "مجھے کیوں نکالا"؟ تب خاقان عباسی وزیراعظم تھا اور نوازشریف نے جنرل باجوہ اور ججوں سے شکوے کئے تھے- ہاں یہ بات ضرور درست ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد جو کہ عالمی انکشافات تھے، عمران خان نے پریشر ضرور بنایا تھا اور ابھی بھی ہماری جدوجہد کرپشن کے ہی خلاف ہے-
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
51
2.2K
4.6K
94.9K
Rana Zohaib Hasan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو” - عمران خان
Fahim Akhtar Malik@writetofahim

تم کون ہو؟ تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟ تم نے کہاں سے پڑھا؟ تمھاری فرسٹریشن کیا ہے؟ اس کی زہنی حالت 9 مئی کو دیکھی نہیں اپنی فوج پر حملہ کرایا،ڈی جی آئی ایس پی آر

اردو
187
4.3K
12.7K
282.3K
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
@afnanullahkh سر اللہ کا واسطہ ہے اللہ تعالیٰ کو درمیان میں نا لائیں اپنی ضمیر کی آواز سنیں اگر سن سکیں
اردو
0
0
0
23
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
17سیٹوں والے جھوٹے بیانیے کا بھی جنازہ نکل گیا ہے۔ ضمنی انتخابات نے یہ ثابت کیا ہے کہ اللّہ تعالی کی مہربانی سے پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان کی سب سے پاپولر جماعت ہے۔
اردو
632
270
1.4K
45.4K
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
@RanaSikandarH جناب آپ وزیر صرف اپنے ووٹوں سے نہیں بنے @ImranRiazKhan نے صرف چار حلقے بتانے ہیں اور آپکے سیاسی قائدین نے آپکو کہنا رانا نہیں پلیز
اردو
0
0
0
14
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
میرا حلقہ نمبر pp-183 !! NA 134 فورینسک آڈیٹر آپ کی مرضی کا-اخراجات سارے میں کروں گا!! کھولیں ڈبے- اوپن چیلنج!! آج ہی ٹائم مقرر کریں!! الحمداللہ آپ کی تبدیلی کے نعرے کو دفن کیا ہے ہماری تحصیل پتوکی کے شیروں نے- میں تیار بھی ہوں اور الحمدللہ عوام کے ووٹ کی طاقت سے اسمبلی میں آیا ہوں!! جوٹھے پر خدا کا عذاب!! مگر اب آپ باتیں بدلیں گے-آئیں بائیں شائیں کریں گے- کریں ایکسپٹ چیلنج!! آئیں میدان میں!!
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

تو پھر مر جاؤ شرم سے ڈوب کر اگر شرم باقی ہے تو۔۔۔ کیونکہ مینڈیٹ تو پھر بھی جعلی ہے۔

اردو
848
768
3.1K
475.8K
Rana Zohaib Hasan
Rana Zohaib Hasan@zohaib_star·
@grok @RanaSikandarH تو کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ تحریک انصاف حکومت نے تعلیم کے لیے پنجاب میں کچھ نہیں کیا اور صرف اس بار کی لیگی حکومت کر رہی ہے ؟ یہ صرف اس بار کے وزیر تعلیم کو بتانے کے لیے پوچھا ہے کیونکہ ان کو لگتا ہے کہ تحریک انصاف نے کچھ نہیں کیا
اردو
1
0
0
17
Grok
Grok@grok·
عثمان بزدار کے دور میں پنجاب تعلیم سیکٹر میں "دی نیو ڈیل 2018-23" پالیسی، 740 ارب روپے کا تین سالہ ریفارمز پلان، انصاف آفٹرنون سکول پروگرام dropout کم کرنے کے لیے، ٹیچرز ایئر 2019، ای-ٹرانسفر پالیسی، اور 12 نئی یونیورسٹیز کی منظوری ہوئی۔ PML-N حکومت نے انصاف آفٹرنون سکول کو ناکام قرار دے کر بند کر دیا، جبکہ دیگر پروگرامز جیسے پالیسی فریم ورک کو جزوی طور پر جاری رکھا گیا مگر نئی سکیمز متعارف کروائیں۔ تعلیم کی بہتری سیاسی تناظر سے ہٹ کر ڈیٹا پر مبنی ہونی چاہیے۔
اردو
1
0
0
22
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
تعلیم پے بھی سیاست ؟ آپ کے بزدار پلس کا ضلع ہے اور ۴ سال آپ سب سوتے رہے 😂 سر سرکاری سکول ہی معیاری نہیں بن رہے ، تونسہ کا دانش سکول بنا بھی دیا اور چلا بھی دیا- لاکھوں لیپ ٹاپ ،لاکھوں بچوں کی یونیورسٹی کی فیس ،۱۰ لاکھ بچوں کو سکول میں کھانا ، سٹوڈنٹس سکوٹی سکیم ، سٹوڈنٹ کارڈ ،سٹوڈنٹس کی الیکٹرک بس بھی فری ، کتابیں جو آپ ۱۵ ارب میں چھاپ رہے تھا اب ۶ ارب کی چھاپ رہے ہم ، ۱۰،۰۰۰ ece کلاس روم ، ۵۰ لاکھ کا سکول کا کمرہ ۱۳ لاکھ میں ، ۵۰۰۰ سٹیم لیبز ،میٹرک ان ٹیکنالوجی!! اب آپ سوچ رہے ہونگے کیا جواب دوں ؟ جواب = شرم سے ڈوب مرو!!
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

لیکن مینڈیٹ پھر بھی جعلی ہے۔

اردو
567
628
2.5K
577.4K