☕ Zubtha Shuja

14.1K posts

☕ Zubtha Shuja banner
☕ Zubtha Shuja

☕ Zubtha Shuja

@zubthaaSadiq

Rawalpindi, Pakistan Katılım Haziran 2018
32 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
☕ Zubtha Shuja
☕ Zubtha Shuja@zubthaaSadiq·
عزتِ نفس کی بہترین شکل وہ خاموشی ہے جو آپ عین ایسے وقت میں اختیار کرتے ہیں جب لوگ آپ سے دھماکہ خیز کلام کی امید کر رہے ہوں__!!! صبح بخیر زندگی❤️
اردو
31
101
209
0
☕ Zubtha Shuja retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
آپ کے پاس گھر میں ایک ایسی جگہ ہونی چاہیے جہاں آپ اکیلے بیٹھ کر کتابوں سے باتیں کیا کریں اور ان کی سطریں آپ کے ذہن میں گردش کریں ❤️
Shazz tweet media
اردو
4
7
44
548
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
جب آپ اس دنیا سے رخصت ہوں گے تو آپ کی قبر پر سب سے زیادہ دیر تک کون بیٹھے گا.🤔
اردو
105
6
122
9.7K
☕ Zubtha Shuja retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
سیاہ بخت دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں کسی کی رات کا صدقہ جناب کے دن ہیں زمین سوگ منانے کا اہتمام کرے ابھی فلک پہ مرے انتخاب کے دن ہیں
اردو
5
7
15
180
Tazkir | تذکیر
Tazkir | تذکیر@sunnyidin·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اپنی خواہشات کو شکست دینے والا اس سے زیادہ بہادر ہوتا ہے جو اپنے دشمنوں کو شکست دیتا ہے کیونکہ سب سے مشکل فتح اپنے آپ پر فتح ہے۔ صبح بخیر زندگی
Tazkir | تذکیر tweet media
اردو
15
8
23
220
☕ Zubtha Shuja retweetledi
حمزہ تراب ☕
حمزہ تراب ☕@Mashaim15·
پیارے #تراب سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شہزادے ❤️ دعا ہے ۔۔۔۔ ربِ کریم تجھےخوشیوں سےنوازے ہر دم ہر سانس ہرپل تجھ پےہو ربِ کریم کا کرم اللہ تجھےعطاکرےوہ کامیابیاں جوتیری آنکھوں میں چمکیں ہزاروں ستاروں کی مانند کچھ یوں اُترے آسماں سے برکتوں کی بارش کہ تیری راہِ زندگی ہو پھولوں
حمزہ تراب ☕ tweet media
اردو
8
14
27
586
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
جنم دن مبارک ہو میرے پیارے شہزادے ❤🌹 بھائی کتنے پیارے ہوتے نا 🌙 اور خاص کر تب جب آپ بھائیوں میں سب سے بڑے ہوں تب آپ کیلئے آپ کے بھائی آپ کے بیٹے جیسے ہوتے ہیں یا اس سے بھی زیادہ عزیز حتی کہ آپ کی جان و مال سے بھی زیادہ پیارے ، میرے بھائی بھی میرے دل کے حصے ہیں جن کے دم سے میری زندگی میں روشنی ہے جن کے ہونے سے میری زندگی حقیقی معنوں میں زندگی اور خوبصورت ہے !😘 جب خدا نے مجھے تمہیں عطا کیا تو سمجھ آیا کہ موسی نے ہارون کیلئے نبوت کیوں مانگی باقی ساری دنیا کائنات چھوڑ کر بھائی کو کیوں چُنا ، وہ موسی کی محبت میں نے دل میں محسوس کی اور آج بھی جب جب تمہارا چہرہ دیکھتا ہوں وہ محبت محسوس کرتا ہوں ، تمہارے چھوٹے چھوٹے گُڈے جیسے ہاتھ اور پاؤں کے ساتھ کھیلتا تھا تمہیں انگلی پکڑ کر چلاتا تھا اپنے دل سے لگا کر رکھتا تھا اور دیکھتے دیکھتے تم اتنے بڑے ہوگئے کہ معلوم ہی نہیں پڑا لیکن تم ہمیشہ میرے لیے میرے چھوٹے تابی رہو گے جو میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے جس پر میرا دل و جان قربان ہے !💯🔥 آج تمہارا جنم دن ہے آج اس سال کا سب سے خوبصورت دن ہے آج وہ دن ہے جس دن کیلئے شکر کرنا مجھ پر فرض ہے تمہارے جنم دن پر میری تمام عمر کی دعائیں ہیں تمہارے لیے کہ کبھی دکھ و پریشانی کی دھوپ تم پر نہ آئے سُکھ کا بادل خوشی کا موسم ہر وقت تمہارے ساتھ رہے خدا تمہارے رزق میں برکت دے خدا تمہارے لیے کامیابی کے تمام دروازے کھولے خدا تمہاری جبین کو علم سے کشادہ کرے !🤝🏻💕 اور تم ہمیشہ ایسے ہی ہنستے کھیلتے رہو میرے سامنے اور بڑے ہوتے رہو !💙💚💛 خدا تمہاری حفاظت کرے ہر بلا سے ہر نظر بد سے ہر برے شر سے خدا تمہارا حامی و ناصر ہو تمہارا دل خدا کی محبت سے بھر جائے اور تم ہمیشہ ایسے ہی شاد و آباد رہو !💞 عباس
Abbas Khan…!!!☕️ tweet mediaAbbas Khan…!!!☕️ tweet mediaAbbas Khan…!!!☕️ tweet media
اردو
32
22
61
2.2K
☕ Zubtha Shuja
☕ Zubtha Shuja@zubthaaSadiq·
@AbbasKhan251 ماشاء الله ❤️ الله پاک یہ ساری دعائیں قبول کرےاور بھائیوں کی محبت یوں ہی قائم رکھے۔۔آمین سالگرہ بہت مبارک ہینڈسم تابی🎂🌟✨️سدا سلامت رہو اور بہت جیو۔۔آمین ثم آمین ❤️
اردو
0
0
2
15
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
شب غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی
اردو
6
9
21
388
☕PSO🐈🌙Ak☕
☕PSO🐈🌙Ak☕@akspybilli192·
میں جانتی ہوں ببول اور گلاب کے معنی ببول یعنی زمانہ گلاب یعنی کہ تو @AbbasKhan251
اردو
8
7
16
495
🦋زینی☕
🦋زینی☕@Wafa_e_Zainab·
Some aesthetics.... From @ManalNoor9 's gallery... Her pictures are in different moods. 😍😍😘😘🤣🤣♥️♥️
🦋زینی☕ tweet media🦋زینی☕ tweet media🦋زینی☕ tweet media🦋زینی☕ tweet media
English
4
7
13
254
☕ Zubtha Shuja retweetledi
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
"ہم سوشل میڈیا والے۔۔۔۔!!!! " بظاہر اک دوسرے سے انجان۔۔۔۔!!!! نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس۔۔ لیکن لفظوں کے راستے ایک دوسرے سے انسانیت کا ایسا رشتہ بنا چکے ہیں کہ جہاں ھم ایک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں۔۔۔!!! وہیں لفظوں میں اک دوسرے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں۔۔۔!!! احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ۔۔۔!!! نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا۔۔۔!!! لیکن.... کچھ الفاظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نہیں پائیں گے۔۔۔!!!! کچھ یادیں جو ھم نے تسبیح کے دھاگوں کی طرح پروو کے رکھی ھیں!!! ان کا ورد جاری رھے گا ان قہقہوں کا جو بے ساختہ لگائے جاتے یہ لمحے ادھار رھیں گے ھماری زندگیوں پہ جب کچھ نہیں ھو گا تو ھوں گی بس یہی یادیں !!! زندگی کی اس راہ میں میرے سارے ھمسفروں کے نام خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔!!! دعاوں میں یاد رکھیے....!!!
اردو
32
38
96
1.7K
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
مجھے آنکھیں پسند ہیں میری کیونکہ یہ تمہیں بہت محبت سے دیکھتی ہیں مجھے عشق ہے اپنی سماعت سے کہ یہ تمہاری آواز سے میری روح کو روشن کرتی ہے مجھے میرے ہونٹ کسی نعمت سے کم نہیں لگتے کیونکہ یہ لمحہ لمحہ تمہارا نام پکارتے ہیں میرا دل میرا جنوں ہے کہ میری دھڑکنیں تمہارے ذکر پہ رقصاں ہیں میں اپنے ہاتھوں کو محبت سے چوم لیتا ہوں کہ تمہارے لئے تمہارے نام پہ محبت کو تحریر کرتے ہیں ہاں مجھے خود سے محبت ہے ہاں میں پسند ہوں خود کو کہ میرا روم روم تمہاری محبت میں محو رقص ہے۔۔
اردو
23
34
71
1.4K
☕ Zubtha Shuja
☕ Zubtha Shuja@zubthaaSadiq·
@AbbasKhan251 کیا کہنے 💕💕 ہاں ہمیں تم سے محبت ہےپیارے عباس🥰
اردو
1
0
1
39
☕ Zubtha Shuja
☕ Zubtha Shuja@zubthaaSadiq·
@RumaisaSyed1 میری میڑک کی ٹیچر جنھوں نے سب سے پہلے سکھایا اور بتایا تھا کہ اچھی لڑکیاں اپنے اچھے کردار و اخلاقی اقدار سے پہچانی جاتیں تو ان باتوں کا ہمیشہ خیال رکھنا۔۔ سمجھ بہت بعد میں آئی لیکن الحمدللہ ہر لمحہ یاد ضرور رہی یہ پیاری بات🥰
اردو
1
0
1
46