@sumi 🤍

15.3K posts

@sumi 🤍 banner
@sumi 🤍

@sumi 🤍

@1___ss2

❣️If your soul is not ready to surrender to another soul, don't tell anyone you are in love.❤️ ~ Shams Tabrizi

Entrou em Ağustos 2022
572 Seguindo879 Seguidores
Tweet fixado
@sumi 🤍
@sumi 🤍@1___ss2·
﷽ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے،مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنےقرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما، بےشک تو سب مہربانوں سے بڑھ کرمہربان ھے
@sumi 🤍 tweet media
اردو
8
21
97
311
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللہ تعالیٰ نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین 01
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
104
37
116
1.3K
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللہ ﷺ وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللہ ﷺ ...…,•’``’•,•’``’•, ’•,محمدﷺ️ ,•’..... 🌹 ’•, ,•➥ اُمتی 02
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
27
16
47
301
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا اللّٰه !تیری شان بہت بلند ہے، اپنی عظمت کے واسطے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ الٰہی آمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
108
37
130
1.1K
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد 02
امان اللہAman ullah tweet media
العربية
30
13
56
406
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
یا اللہ تعالیٰ شب برات کی برکتوں سے ہمیں انے والا سال خوشیوں اور سکون واطمینان کیساتھ اپنے عبادات سے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے وطن عزیز پر خصوصی رحم و کرم عطا فرمائے
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
9
4
17
179
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ہمارے پروردگارِ ہماری غلطیوں نادانیوں کوتاہیوں خطاؤں گناہوں برائیوں اورنافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ہے اور ہمارا کون ہے تیرے سوا۔ بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا. آمین 🤲
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
113
42
146
1.1K
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
29
19
58
372
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
﷽ السلام و علیکم #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام "اے ہمارے رب،ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔" اس مغفرت والی رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہم سے راضی ہوجا
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
87
32
110
855
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ، صَلَاةً دَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ اللَّهِ 🌷🌷🌷
امان اللہAman ullah tweet media
العربية
15
16
47
375
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام 🌹 یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اس کی گُمراہیوں سے محفوظ فرما ہمیں صراطِ مُستقیم پر چلنے والا بنا دے اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین ﷺםבםבﷺ
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
82
31
87
740
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ ❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکرﷺ کونین سرورﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
19
17
33
290
@sumi 🤍 retweetou
امان اللہAman ullah
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں ⁧#درود_وسلام⁩ 💕 🌹نماز تہجد کی فضیلت: نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کو ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ صحیح مسلم
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
17
9
26
107
@sumi 🤍 retweetou
کٹر انصافی
کٹر انصافی@S_dil3·
﷽ السلام و علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے،مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنےقرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما، بےشک تو سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ھے آمین یا رب
کٹر انصافی tweet media
اردو
18
12
42
215
@sumi 🤍 retweetou
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعه مبارک اے اللہ اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم پر رحمت نازل فرماء اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ آمیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #خاتم_النبیین_محمدﷺ
𝓢𝓪𝓭𝓲𝓪 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 tweet media
اردو
74
24
120
951
@sumi 🤍 retweetou
@sumi 🤍
@sumi 🤍@1___ss2·
﷽ السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے،مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنےقرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما، بےشک تو سب مہربانوں سے بڑھ کرمہربان ھے
@sumi 🤍 tweet media
اردو
8
21
97
311