NCDU

252 posts

NCDU

NCDU

@DigitalUrdu

The objective of the NCDU shall be to provide a platform for British Urdu Teachers in the UK.

Entrou em Şubat 2017
51 Seguindo71 Seguidores
NCDU
NCDU@DigitalUrdu·
انگریزی کے علاوہ یہ پیغام ہائی کمشنر صاحب کو اردو میں بھی بھی دینا چاہیئے تھا کیونکہ اردو برطانیہ کی چوتھی بڑی بولے جانے والی زبان ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کی ٹویٹس بھی دونوں زبانوں میں ہوتی ہیں!
Pakistan High Commission London@PakistaninUK

Message from H.E. Moazzam Ahmad Khan, High Commissioner for #Pakistan to the UK for the #Pakistani Community regarding the #COVID19 Vaccination. youtu.be/v0H5YukpSu8

اردو
0
0
1
0
NCDU retweetou
Sheraz Ali
Sheraz Ali@Sheraz72·
@AsmaAzam71 @DigitalUrdu @SiddqueMuhamma1 @SulemanPandor4 @mnawazmfl اردو صرف زبان کا نام نہیں تہذیب کا نام ہے۔ ایسی تہذیب جس میں تمدن، تمیز، قرینہ، رکھ رکھاؤ، سلیقہ، اٹھنا بیٹھنا، کھانا پینا، اوڑھنا پہننا، رشتے، مراسم، قربتیں، رفاقتیں، نزاکتیں، آرائشیں، آسائشیں اور سب سے بڑھ کر بولی ٹھولی، بات چیت، اظہار، لب و لہجہ اور گفتگو کے اطوار شامل ہیں۔
اردو
2
4
6
0