Hakeem Ishaq Rana

133.7K posts

Hakeem Ishaq Rana banner
Hakeem Ishaq Rana

Hakeem Ishaq Rana

@ISH_313

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد

Harnoli, Pakistan Entrou em Aralık 2020
32.9K Seguindo31K Seguidores
Tweet fixado
Hakeem Ishaq Rana
Hakeem Ishaq Rana@ISH_313·
میرا عقیدہ،میری جان،میرا ایمان میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ان پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے #خاتم_النبین_محمد_رسول_اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
اردو
3
6
20
1.2K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Was pleased to meet H.E. Seyed Abbas Araghchi, Foreign Minister of Iran, and his delegation in Islamabad today. Had a most warm, cordial exchange of views on the current regional situation. We also discussed matters of mutual interest, including the further strengthening of Pakistan–Iran bilateral relations.
Shehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet media
English
699
2.1K
11.7K
391.9K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
ہم نے پاکستان پر نظر رکھی ہوئی ہے: انڈین آرمی چیف ہم نے پوری دنیا پر نظر رکھی ہوئی ہے: پاکستانی آرمی چیف 🇵🇰
اردو
3
68
227
1.6K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
🇸🇦Abdulsalam Saleh
🇸🇦Abdulsalam Saleh@abdulslam2017·
Pakistan Breaks Western Shackles: "Our Weaponry from Our Minds.. Our Support for Our Brothers" 🇵🇰🛡️ ​A resounding statement by General Asim Munir that shifts the balance of power: ​(We in Pakistan possess our own technology and do not rely on the West at all.. We have defeated Russian and French technologies with our own proprietary tech and demonstrated it to the world). 🚀✨💪💪🌹
English
204
536
2.2K
76.8K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course. With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict. I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
3.8K
6K
25.6K
2M
Hakeem Ishaq Rana
Hakeem Ishaq Rana@ISH_313·
🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁 🇵🇰💜💜💜🇵🇰
Hakeem Ishaq Rana tweet media
QME
0
0
2
35
Hakeem Ishaq Rana retweetou
PMLN
PMLN@pmln_org·
⭕: سفارتی سطح پر پاکستان کا نام بلند , شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کا کردار لائق تحسین ہے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف
PMLN tweet media
اردو
57
267
813
6.5K
Hakeem Ishaq Rana
Hakeem Ishaq Rana@ISH_313·
نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے❤️
اردو
0
0
5
58
Hakeem Ishaq Rana retweetou
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
مورخ اگر یوتھیا نہ ہوا تو ضرور لکھے گا بڑے بھائ نے پاکستان کو "ایٹمی پاور" بنایا تھا چھوٹے نے "سُپر پاور" بنا دیا
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
470
686
2.9K
28.8K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں! آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔ یوتھی سڑتا رہے گا پاکستان آگے بڑھتا رہے گا انشاءاللہ
اردو
284
2K
8K
194.6K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
PMLN
PMLN@pmln_org·
قصور کے محنتی درزی گلبدین حکمت یار کی زندگی میں ایک نئی صبح! برسوں کرائے کے گھروں میں رہنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم نے گلبدین کا خواب سچ کر دکھایا۔ اب وہ کرائے کی بجائے اپنے گھر کی قسط ادا کر رہے ہیں اور اپنے چھت کے نیچے سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ یہ محض ایک گھر نہیں، ایک خاندان کا محفوظ مستقبل ہے
اردو
5
66
143
2.7K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
🇸🇦Abdulsalam Saleh
🇸🇦Abdulsalam Saleh@abdulslam2017·
After the clouds of tension have cleared, it is time to visit the land of resilience and loyalty. I am thrilled to announce my upcoming trip to Pakistan 🇵🇰. ​My first stop will undoubtedly be the magnificent Faisal Mosque in Islamabad—a symbol of the eternal brotherhood between Saudi Arabia and Pakistan. Looking forward to meeting my brothers and sisters in the land of the pure. ​کشیدگی کے بادل چھٹنے کے بعد، اب وقت آگیا ہے کہ وفا اور ہمت کی سرزمین کا رخ کیا جائے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کر رہا ہوں۔ 🇵🇰 ​میرا پہلا پڑاؤ بلاشبہ اسلام آباد کی عظیم فیصل مسجد ہوگی—جو سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ابدی بھائی چارے کی علامت ہے۔ پاک سرزمین پر اپنے بھائیوں اور بہنوں سے ملنے کا منتظر ہوں۔ ​See you soon, Pakistan! 🇸🇦🤝🇵🇰 ​#Pakistan #SaudiArabia #FaisalMosque #PakistanZindabad #SaudiPakistanDosti
🇸🇦Abdulsalam Saleh tweet media
English
429
939
6.2K
108.1K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
چوہدری شاہد محمود
سدھو موسے والا کے مشہور گانے کی طرز پر آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک سکھ بھائی نے کیا زبردست گانا ریلیز کیا ھے👇
اردو
9
555
1.6K
23.6K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Ahsan Iqbal
Ahsan Iqbal@betterpakistan·
الحمدللہ، یہ میرے لیے بے حد باعثِ مسرت اور قلبی اطمینان کی بات ہے کہ نارووال میں یونیورسٹیوں کے قیام سے سب سے زیادہ فائدہ ہماری بیٹیاں اٹھا رہی ہیں۔ آج یہی بیٹیاں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر نہ صرف اپنی زندگی بدل رہی ہیں بلکہ اپنے خاندانوں کے مستقبل کو بھی روشن کر رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک قابل، باہمت اور محنتی بیٹی سامیہ عباس ہیں، جنہوں نے یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی اور آج نارووال گرلز کالج میں بطور ٹیچر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ آج نارووال میں ٹیچر ٹریننگ کے فائنل سیشن میں شرکت کے دوران جب سامیہ عباس نے یونیورسٹی آف نارووال کے قیام پر خصوصی شکریہ ادا کیا تو مجھے دلی خوشی ہوئی۔ وہ لمحہ میرے لیے اس احساس سے بھرپور تھا کہ قوم کی بیٹیوں کے لیے تعلیم کے دروازے کھولنا دراصل ایک روشن، باوقار اور خودمختار مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔ یہی میری محنت کا اصل صلہ ہے۔ میں اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو پنجاب کے کالجز میں اصلاحات، معیارِ تعلیم میں بہتری، اور طلبہ و طالبات کے لیے بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے قابلِ قدر کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں تعلیمی شعبے میں جو مثبت تبدیلیاں آ رہی ہیں، وہ یقیناً ہماری نئی نسل کے بہتر مستقبل کی ضمانت بنیں گی۔ میرا پختہ یقین ہے کہ تعلیم وہ طاقت ہے جو کمزور کو مضبوط، محروم کو بااختیار، اور خوابوں کو حقیقت میں بدل دیتی ہے۔ جب ایک بیٹی پڑھتی ہے تو صرف ایک فرد نہیں، پوری نسل سنورتی ہے۔ نارووال کی بیٹیوں کی کامیابی میرے لیے امید، فخر اور پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے
اردو
0
553
2.2K
31.5K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
A Must Listen !
English
43
139
283
7.5K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
I Love ISI...🇵🇰
I Love ISI...🇵🇰@M_Khalil027·
چینی فنکار لی وی نے ایک خصوصی لیگولینڈ گانا جاری کیا جس میں پاکستان کو عالمی جوہری تباہی سے بچنے میں کردار ادا کرنے پر سراہا گیا اقوام عالم میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے یہ میرے رب کا دنیا کے ایک غریب سے ملک پاکستان پر خاص کرم ہے الحمدللہ
اردو
11
200
623
9.4K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
خوش آمدید تہران ، برادر دلاور ، سپہ سالار پاکستان ۔۔۔ ایران کے گلوکار رضا بہرامی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے خصوصی گیت
اردو
116
1.4K
8.4K
127.9K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
چوہدری شاہد محمود
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂
اردو
21
544
1.4K
21.7K
Hakeem Ishaq Rana retweetou
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
Prime Minister Shehbaz Sharif participated in a trilateral meeting with His Excellency President Recep Tayyip Erdoğan of the Republic of Turkiye and His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar on the sidelines of the 5th Antalya Diplomacy Forum.
Government of Pakistan tweet mediaGovernment of Pakistan tweet mediaGovernment of Pakistan tweet media
English
4
70
320
5.7K