Tweet fixado
مشاعلツ
599 posts


سنو۔۔
پڑھ رہی ہو ناں ۔۔
کبھی کبھی محبت خاموشی میں پلتی ہے ۔۔ تم میرے ساتھ نہ بھی ہو تو بھی ایک عجیب سا سکون رہتا ہے جیسے دل نے تمہیں
اپنی دھڑکنوں میں محفوظ کر لیا ہو۔۔۔۔❤️
#SMK
اردو


@its__meeow @ImAliKhan16 Men bilkul thk hun is he Dunia men or sunoa
Indonesia

@Misscracker__ @ImAliKhan16 الحمدلله میں ٹھیک ہوں
تم کیسی ہو اور کہاں غائب تھی ؟
اردو






















